محمد تابش صدیقی جون 6، 2016 الحمد للہ. پہلے روزے کی سحری اختتام کو پہنچی. اللہ تعالیٰ ہمت اور طاقت عطا فرمائے. آمین
محمد تابش صدیقی جون 4، 2016 Don't quit, suffer now and live your rest of life as a champion. Muhammad Ali
محمد تابش صدیقی جون 1، 2016 صالح ظافر کا نام گینیز بک میں آنا چاہئے۔ چمچہ گیری کے تمام ریکارڈز توڑ دئیے۔
محمد تابش صدیقی جون 1، 2016 تمام ماہرینِ فلکیات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چاند دیکھنے کے دن آ گئے ہیں. اور اپنے رائے کا اظہار جلد کر دیں. کہیں چاند ناراض نہ ہو جائے. شکریہ
تمام ماہرینِ فلکیات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چاند دیکھنے کے دن آ گئے ہیں. اور اپنے رائے کا اظہار جلد کر دیں. کہیں چاند ناراض نہ ہو جائے. شکریہ
محمد تابش صدیقی مئی 28، 2016 ہُوا جب غم سے یوں بے حِس تو غم کیا سر کے کٹنے کا --- نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا
محمد تابش صدیقی مئی 27، 2016 عجب نہیں جو مجھی پر وہ بات کُھل جائے---برائے نام سہی سوچتا تو میں بھی ہوں
محمد تابش صدیقی مئی 26، 2016 دانشور کا دانش سے ہے اِٹ کتے کا ویر---علم کی پوڑھی چڑھنا شڑھنا اوکھا لگتا ہے۔ خالد مسعود
محمد تابش صدیقی مئی 26، 2016 خوشی اور اطمینان کا تعلق پیسے سے نہیں۔ منزل کے حصول اور مقاصد کے پورا ہونے سے ہے۔
محمد تابش صدیقی مئی 25، 2016 فکر و آلامِ بشر یہ نہیں کم ہونے کے - - - بندۂ حرص و ہوس، بندۂ زر ہونے تک
محمد تابش صدیقی مئی 24، 2016 آگاہ اپنی " تعمیر " سے , کوئی " ن لیگی" نہیں ---مٹیریل " سو کروڑ " کا ھے , " پُل " کی خبر نہیں (منقول)
آگاہ اپنی " تعمیر " سے , کوئی " ن لیگی" نہیں ---مٹیریل " سو کروڑ " کا ھے , " پُل " کی خبر نہیں (منقول)
sayani مئی 23، 2016 http://external.informer.com/Sinasoft.com تابش صاحب یہاں سے کلک ۲۰۱۳ ڈاونلوڈ کرلیں
محمد تابش صدیقی مئی 22، 2016 پسینہ آنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کے بعد گرم ہوا بھی اے۔ سی۔ کی طرح محسوس ہوتی ہے۔
محمد تابش صدیقی مئی 21، 2016 شاعرِ مشرق اینڈرائڈ ایپ "پسندیدہ کلام" فیچر کے ساتھ اپڈیٹ۔ فونٹ بھی تبدیل۔ ایک بوجھ اتر گیا سر سے۔ الحمد للہ
شاعرِ مشرق اینڈرائڈ ایپ "پسندیدہ کلام" فیچر کے ساتھ اپڈیٹ۔ فونٹ بھی تبدیل۔ ایک بوجھ اتر گیا سر سے۔ الحمد للہ