محمداحمد اکتوبر 12، 2013 حُسن کا کال نہیں شہرِ نگاراں میں مگر-حُسنِ اخلاق بھی اک چیز ہوا کرتی تھی(تازہ)
عائشہ عزیز اکتوبر 1، 2013 احمد بھائی!!!! کہاں غائب ہیں آپ؟ کہیں آپ کی شادی تو نہیں ہونے والی ۔۔دیکھ لیں مجھے ضرور بلائیے گا اچھا
احمد بھائی!!!! کہاں غائب ہیں آپ؟ کہیں آپ کی شادی تو نہیں ہونے والی ۔۔دیکھ لیں مجھے ضرور بلائیے گا اچھا
محمداحمد ستمبر 24، 2013 بوجھو تو جانیں: بتائیے وہ کون ہیں کہ آج کل جن کے پیر زمین پر ہی نہیں ٹِک رہے ہیں؟
محمداحمد ستمبر 19، 2013 میں ترکِ تعلق پہ زندہ ہوں ، سو مجرم ہوں ۔۔۔۔ کاش اُس کے لئے جیتا، اپنے لئے مر جاتا ۔۔۔ عزم بہزاد