نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    سید صاحب یہ جغرافیائی ورلڈل ہے، آپ کو ملک کا اندازہ لگانا ہے اور تیر آپ کو بتائے گا کہ اصل ملک آپ کے اندازے والے ملک سے کس سمت میں ہے۔
  2. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    دوسرے مصرعے میں عزمِ سفر؟؟ کیا عازمِ سفر نہیں ہونا چاہیے؟؟
  3. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    چاروں طرف پھیلی ہوئی تھی اجنبیت، دفعتاً اک آشنا چہرہ نظر آیا مجھے چہروں کے بیچ
  4. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نرالے تخیّل میں اڑتے چلو خیالوں میں قبریں بناتے چلو
  5. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    مجنوں ہو اب تیشہ بکف فرہاد ہو صحرا نشیں
  6. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بڑھیا ہے۔ بدلیں حکم سا لگ رہا ہے اس لیے دوسرا مصرعہ جم نہیں رہا اس کے ساتھ۔
  7. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نام سے ہم کو آشنائی ہے آپ واقف ہیں گورِ مجنوں سے
  8. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    زبردست۔پہلے میں یہی خیال موزوں کر رہا تھا لیکن ہوا نہیں۔ نثر ذہن میں یہ تھی۔۔ یک رنگئ حیات سے اکتا کے مجنوں و فرہاد نے اپنے مسکن بدل لیے۔ 😀
  9. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ دیکھ کر کہ آ گیا جنگل میں اک رقیب مجنوں نے دشت چھوڑ کے کہسار لے لیا
  10. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ کبھی رقص کناں نغمہ سرا ہوتے تھے یہ جو لب بستہ ہیں زوجہ کے ستائے ہوئے لوگ
  11. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وبا یہ عشق تک پہنچی یہاں بھی انفلیشن ہے بڑھی تعداد عاشق کی پہ قدروں میں گراوٹ ہے
  12. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں روز روز حشر اٹھانا نہیں بجا کچھ اور ہونی چاہیے اس درد کی دوا
  13. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ایسے دیوانے نہیں ہوتے ہیں اس قدر ہوش کی باتیں نہ کرو
  14. فہد اشرف

    شعر منتخب کریں۔

    رائے دینے کے قابل تو نہیں ہوں لیکن رائے دینے کے لیے قابلیت کی اتنی ضرورت بھی نہیں ہوتی ہے۔ آپ کو الفاظ پہ اصلاح چاہیے تو یہاں لفظ "ادب" سے پہلا دھیان ادب و آداب پہ نہ جا کے شعر و ادب والے ادب پہ چلا جاتا ہے اس لیے کچھ ایسا کہہ لیں۔ "حدِ ادب میں رہ کے ۔۔۔۔" فیض کا ایک شعر یاد آ رہا وہ برس رہی ہے...
  15. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ڑے کا پہاڑ آپ کا روکے گا کیا مجھے توڑوں گا بند آپ کے سرکش بہت ہوں میں 😜🤣
  16. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لے کر سخن سے فائدے جائیں گے ہم کہاں بے لوث کرنے آئے ہیں مشقِ سخن یہاں
  17. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اس سے وزن خراب ہو جائے گا۔ ایسے ہی رہنے دیتے ہیں احباب ہ یا ف جس سے بھی چاہیں اگلا شعر دے سکتے ہیں۔
  18. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    واللہ ہو گئے ہیں وہ کتنے ستم ظریف چاہت ہیں لے کے آئی نئی ہم کوئی ردیف مصرعۂ ثانی میری مادری بھاشا میں ہے۔
  19. فہد اشرف

    محفل چائے خانہ

    شکریہ وارث بھائی ۔ تاریخ وفات اور نوحے تو موجود ہیں لیکن وہ مرثیے کے مروجہ فارم یعنی مسدس کی شکل میں نہیں ہیں تو کیا وہ پھر بھی مرثیے میں شمار ہوں گے؟
Top