ایسا نہیں ہے، عموماً تو لوگ گلاب اور مزاق ہی پڑھتے ہیں۔
فارسی میں شاید تلفظ کے ساتھ ساتھ املا میں بھی تبدیلیاں آئی ہیں۔ کل ایک فارسی گانا جو شاید تاجکستانی لہجے میں ہے کا لرکز دیکھ رہا تھا، اس میں دانم اور جانم کو دونم جونم لکھا گیا ہے۔دونم اور جونم تاجکی لہجے میں سننے میں تو بہت خوب لگتے ہیں...