پچھلے دنوں اختر الایمان کی کلیات دیکھ رہا تھا، پیش لفظ میں ان کی بیگم سلطانہ ایمان نے ان کے لکھنے کی دو عادتوں کا ذکر کیا ہے ایک یہ کہ نظم جس پنسل سے لکھنا شروع کرتے تھے اسی سے ختم کرتے تھے دوسرے یہ کہ لکھتے وقت سگریٹ نوشی کرتے تھے۔ وہ کہتے تھے کہ جب تک ہونٹوں میں سگریٹ نہ دبا رہے اور اس کا...