نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    کوئی بات نہیں۔ جو آپ کہتے ہیں ، ہم اس کا الٹ ہی تو سمجھتے ہیں۔ ناک تو دونوں ہی میں ہے اب خوفناک ہوں یا خواب ناک۔
  2. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    جب تک مسوم بھیا غیر مسوم نہیں تھے تب تو ایسا ہو سکتا تھا۔ لیکن کمیشن چاہئیے تو ڈائریکٹ سپلائی کیجئیے نمبر ایک کوالٹی کی بھنگ۔ سیمپل کے طور پر ایک کنٹینر۔ باقی سودے بازی بھنگ کا اثر دیکھنے کے بعد۔
  3. گُلِ یاسمیں

    عنوان طرح طرح کے

    مولا جٹ کو جانتے ہیں؟
  4. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    ایسا تو ہم نے لکھا تھا کچھ دیر پہلے۔ لیکن یہ یاد نہیں کہ جس مراسلہ کی وجہ سے ایسا لکھا تھا، وہ مراسلہ کب لکھا تھا۔ بھنگ کھاتے ہوتے تو اتنا سا بھی کیسے یاد ہوتا بھلا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل ترے گلشن ہے تیرا سب بہاریں ہیں تیری آشیان و برق سب کہتے ہیں افسانہ ترا
  6. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    ہاں۔۔۔۔ کتنے خوفناک سے دن تھے ناں جب ہم محفل سے گمشدہ تھے۔ :battingeyelashes:
  7. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    کون سے بہی کھاتے۔۔ ہم تو بس دہی کھاتے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    فی الحال۔۔۔ بہر حال۔۔۔حال احوال یہ الفاظ ہمیں نہیں بھاتے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    کیسے پتہ؟
  10. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    اچھا۔۔ا چھااا۔۔۔ اچھااااااااااااااااا
  11. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    صرف گھلنے سے کیا ہو گا
  12. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    بات وزنی کرنی ہے تو اسے شہد کی مکھیوں کے چھتے میں رکھ دیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    آخو۔۔۔ جج نے بھی تو آرڈر آرڈر نہیں بولا نا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    آپ کی تدوین سے پہلے لے لیا تھا اقتباس۔۔۔۔ ایڈے تسی جج صاب
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا ہی عمدہ شعر ہے آپا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    تو کیا بے ٹرک کی انکساری کریں؟
  17. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    روفی بھیا ہمیشہ ہمیں وہاں لا کر چھوڑتے ہیں جہاں پانی نہ ملے
  18. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    یہ غبادہ کیا ہوتا ہے بھلا۔ بڑے آئے میکوں اپنی طرف سے غبارہ کہنے والے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    بھلا بتائیے کسے اپنی جان پیاری نہیں ہوتی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    ہاں تو ٹھیک ناں۔۔۔ ایویں کسی کو بد نصیب کیوں بنائیں ہم۔ :mad: :mad: :mad:
Top