نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    دیکھ لیا نا فیصل بھیا۔۔ ایویں میکوں توپ کے آگے کھڑا کیا ہوا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    یہ لیں جی بڑھا لیں شہد کی مکھیوں سے تعلقات۔ اب نہیں کہئیے گا کہ ڈنک کیسے نکالنے ان کے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    ہاں تو جہاں چپ رہنا ہوتا ہے وہاں کبھی ہم بولے؟
  4. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    ہاں تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ہتھکڑیاں لگنی چاہئیں پھر ایسے مجرم کو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    وہ بھی تو ٹکٹ دکھا کر لٹکنا پڑے گا۔ سیدھے سے ٹکٹ ہی کیوں نہیں بھیج دیتے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    شکر ہے کہ ہم ان میں سے کچھ بھی نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    تا کہ آپ جملے پر غور کریں اور راضی ہو جائیں سو رضائیاں لا کر دینے کو۔ ہزار بار بتایا ہے کہ میکوں ایسی ہی اردو آتی ہے۔ لیکن مجال ہے جو ہمارے اپنے سوا یہ بات کسی کو یاد رہ جائے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    آمین
  10. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    ٹکٹ کے لئے تو چاہئیں نا پیسے۔۔۔ وہ پیش کریں پہلے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    کنون کی بہن کو بھی ویسے ہی ثبوت پیش کئے جائیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    صرف مٹانا ہے یا مٹا ہی دینا ہے؟
  13. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    یہ مراسلہ ہم نے کب لکھا؟ :battingeyelashes::rolleyes:
  14. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    کون سا مجرم دیکھا یوں دھڑلے سے اقبالِ جرم کرتے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    فیر میکوں کوئی روک کے ویکھے۔ دھرتی ہلا دینی محفل دی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    چائے کے ساتھ؟ ڈنر یا لنچ کی بات نہیں ہو رہی فہیم بھیا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    جاسوسی کی رگ پھڑکی؟
  18. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    بسکٹ زیرے والے۔ نمکین ہوں گے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    ہم نے تو چھوڑ دیا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    کمال کا کام کیا ہے ہے نا۔۔۔ واقعی کیسا فٹ لگتا ہے نا۔ لیکن آپ کی بات تو نہیں ٹال سکتے نا۔ سو آج کے بعد نہیں کہیں گے م ی ک و ں۔ اب خوش ۔
Top