تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
تو سیدھے سیدھے شک شبہ کہیں نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #134
گذشتہ روز بوقت 4:06 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
محفل کی بارہ دری
رات کے خواب سنائیں کس کو ، رات کے خواب سہانے تھے دھندلے دھندلے چہرے تھے پر سب جانے پہچانے تھے
گُلِ یاسمیں
Post #75,113
گذشتہ روز بوقت 4:05 شام
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
اتنے سارے ناموں کو ظلم کہا ہے۔ گوبھی کا سالن تو میکوں بھی بہت پسند۔ ساتھ میں پراٹھا اور لسی۔
گُلِ یاسمیں
Post #129
گذشتہ روز بوقت 4:03 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
اللہ معافی۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #128
گذشتہ روز بوقت 4:01 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
صرف یقین یا یقین کامل۔
گُلِ یاسمیں
Post #125
گذشتہ روز بوقت 4:00 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
ظلم بڑھتا جا رہا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #124
گذشتہ روز بوقت 3:59 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
اور جب گلزار آیا تو؟؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #123
گذشتہ روز بوقت 3:59 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
ہیں جی۔۔۔ کیا یہ بھی۔ لگتا ہے کہ لسٹ بنانی پڑے گی یاداشت کے لیے۔ اچھا تو لگے ہاتھوں بتا دیجئے کہ خدا کا نام ہے ۔۔ کیوں بولا تھا؟ کیا ہم اپنی آنکھوں میں سوئیاں پھر سے چبھو ڈالیں!
گُلِ یاسمیں
Post #121
گذشتہ روز بوقت 3:58 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
جب ہمارے کو زیادہ زور سے بولنا پڑے تو تب ہم ہنارے کہتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #116
گذشتہ روز بوقت 3:55 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
کلی میری جندڑی تے دکھ نیں ہزار اس بھری محفل میں کوئی ایک بندہ ایسا بتا دیں جو ہمیں دکھی نہ کرتا ہو۔
گُلِ یاسمیں
Post #114
گذشتہ روز بوقت 3:54 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
بس اسی الزام کی کمی تھی ہمارے کھاتے میں۔ حالانکہ عنوان کوئی بھی ہو، اس کے مراسلات عین ہنارے مزاج کے مطابق ہوتے جاتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #110
گذشتہ روز بوقت 3:51 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
ابھی ابھی ایسا ہو چکا ہے۔ لیکن کوئی بات نہیں۔ نجانے کس گل رعنا کو یاد کرتے ہوئے آپ نے گل یاسمیں کے مراسلے کا اقتباس لیا وقار بھیا۔ :daydreaming:
گُلِ یاسمیں
Post #103
گذشتہ روز بوقت 3:49 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
خدا کا نام رہتی دنیا تک ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #100
گذشتہ روز بوقت 3:47 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
محفل کی بارہ دری
کان بجنے کی بات ہو رہی فہیم بھیا۔ آپ شہنائی سمجھنے چل پڑے۔
گُلِ یاسمیں
Post #75,106
گذشتہ روز بوقت 3:44 شام
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
زندہ کتاب، زندہ لاش سے اشتیاق احمد بہت یاد آئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #96
گذشتہ روز بوقت 3:42 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔
سو رضائیاں چایئیے ہوں گی عاطف بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #43
گذشتہ روز بوقت 3:41 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
محفل کی بارہ دری
ظفری بھیا آ کر بجاتے ہیں کچھ دیر میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #75,101
گذشتہ روز بوقت 3:38 شام
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
چھٹی حس کی بات تو نہیں کر رہے نا ظفری بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #85
گذشتہ روز بوقت 3:30 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
اب جو بندہ محاورہ ہی ادھورا چھوڑ دے گا وہ کیا جانے کہ ہمارے دل میں خیال آیا یا یقین کہ ڈنڈی ماری آپ نے۔ خیر ۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #82
گذشتہ روز بوقت 3:28 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
مصطفیٰ دہشت گرد ہے
سچی؟ اس میں تو مزاح کا عنصر نہیں ہے نا کہ رافع بھیا کی پھر سے آہ نکلے بہت نکلے مرے ارماں مگر کم نکلے
گُلِ یاسمیں
Post #81
گذشتہ روز بوقت 3:24 شام
فورم:
آپ کی تحریریں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top