نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    اچھااااااااا۔ُ۔ ہمیں تو یہ سمجھ آئی تھی جیسے کہ بس پڑھتے رہیں منٹو کو۔۔۔ اور لکھنے والا کام مستقبل بعید میں کیجئیے گا۔ یہ دوسری بات ہم نے اپنی عقل سے سمجھی ہے اس محاورے کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ " عقلمند کو اشارہ کافی ہوتا ہے۔ " نجانے کس رو میں آج ہم نے خود کو عقلمند سمجھ ہی لیا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    ہم تو جانتے ہیں اس بات کو۔ باقی لوگ نجانے کیوں سنجیدگی سے لیتے ہیں یہ بات۔
  3. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    دیوانے نے کوئی خواب دیجھا ہو گا کلر فل سا ساز و آواز سمیت۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    کیونکہ غم کو زیادہ دیر خود پر طاری رکھنے سے مایوسی غالب آ جاتی ہے انسان پر۔ اس لیے ہم آپ کو اس سب سے دور کرنا چاہ رہے تھے ظفری بھیا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    وہی تو۔ اسی لیے اب ہم نے پرواہ کرنا ہی چھوڑ دی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غروب آفتاب کا منظر دیکھتے ہوئے ہاتھ میں قہوہ یا چائے کا کپ نہ ہو تو شام کی دلکشی ادھوری سی لگتی ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    محفلیں اس وجہ سے تھوڑی پیچھے پڑے رہتے۔ وہ تو اس وجہ سے کہ عادت سے مجبور ہیں۔ اپنےسے زیادہ سیانا تو کسی کو دیکھ ہی نہیں سکتے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    ہمیں تو یوں سمجھ آئی کہ علی وقار بھیا نے منٹو کو صرف پڑھنے کی حد تک کا بولا ہو گا۔ ہماری سمجھ غلط بھی تو ہو سکتی ہے ۔ پر سانوں کی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    واللہ
  10. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    سو گیا ہے، والی لڑی تو کھولنی چاہئیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    نیستی مکی کہ کوئی ناں؟ کیسی ہے طبیعت اب؟
  12. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    وہ نشانی تو صاف صاف کانسی کی گھنٹیوں کی صورت میں بتاچکے ہیں فہیم بھیا کہ ان کے کان بجتے ہیں۔ :rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    فہیم بھیا نے کون سا ڈنکے کی چوٹ پر اعتراف کر لینا ہے اپنے سٹھیائے ہونے کا۔ آئیں بائیں شائیں کر کر نکل پڑیں گے ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    دیکھا ۔۔۔ پہچان لیا نا آپ نے فہد بھیا کو۔ ابھی کچھ دیر پہلے پوچھ رہے تھے وہ کون ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    تو بس ایسے ہی ایک فہد مصطفٰی بھیا ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    لیکن آپ نے ان سالوں کو بھی 365 دن شمار کیا ہو گا جن میں 366 دن ہاتے ہیں۔ اس طرح تو دن ساٹھ سے اوپر ہو چکے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    اگلا سوال ہماری طرف سے۔۔ آپ کون ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    سٹھیانے کی عمر میں ایسا ممکن ہو گا شاید ظفری بھیا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    آپ سمجھ لیں کہ فہد مصطفٰی کی بات ہو رہی ہیں۔ جائیں اب جیتو پاکستان میں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    مصنف کو تنگ کرنے کے یا تصنیف میں بہتری لانے کے؟ شاید میکوں واضح سوال کرنا نہیں آیا :battingeyelashes:
Top