نتائج تلاش

  1. دوست

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    اللہ جانے بھئی، اچھی سہولیات ہیں، ہسپتال کے بستر اوسطاً زیادہ ہیں، آبادی کی عمر۔۔۔رب جانے
  2. دوست

    کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں

    یہ ایک انفو گرافک بنائی تھی آج۔ انگریزی میں فلیٹن دی کرو نامی ٹوئٹر ٹرینڈ سے متاثر ہو کر۔ احباب اسے آگے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے شیئر کر سکتے ہیں۔
  3. دوست

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    مثال میں تے ستیا ہویا واں صفت ہی لگتا ہے
  4. دوست

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    ستنا پنجابی میں مستعمل ہے، بمعنی ستایا ہوا
  5. دوست

    ڈوئل کور کمپیوٹر پر کونسا وڈیو ایڈیٹنگ سافٹویئر کام کرےگا؟

    ویرے بہت پرانا سسٹم ہے، اس پر ریم بہت کم ہے۔
  6. دوست

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    غیر مسلم قرار دے دیا، بہترین ہو گیا۔ ختمِ نبوت کا حلف نامہ لے لیا، بہترین ہو گیا۔ اقلیت قرار دے دیا۔ اب امرِ واقعہ ہے کہ قادیانی یہ بات نہیں مانتے، وہ کہتے ہیں ہم بھی مسلمان ہیں (بھائی میں سُنی دیوبندی مسلمان، ختمِ نبوت پر یقین رکھتا ہوں، یہ صرف ان کا دعویٰ بتایا ہے) دوسرا امرِ واقعہ ہے کہ عام...
  7. دوست

    دنیا میں سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانوں میں اردو کا گیارہواں نمبر

    زبانوں کو الگ یا ایک قرار دینا ایک غیر لسانی اور سیاسی معاملہ ہے۔ پنجابی مغربی مشرقی دو ہے یا ایک، دو ہے تو سمجھ آتی ہے، ایک ہے تو سرحد اور رسم الخط مختلف کیوں ہے، طالبعلم کو ودھیارتھی کیوں کہتے ہیں سکھ؟ پاکستانی پنجابی والے پڑھیار کہتے ہیں، جسے اور کوئی نہیں کہتا بس وہی کہتے ہیں، قوم پرست...
  8. دوست

    کامن وائس منصوبہ (Common voice)

    یہ کیا ہے؟ دھرنا دینا ان کا سیاسی شعور بھی پختہ ہو رہا ہے۔
  9. دوست

    کامن وائس منصوبہ (Common voice)

    یہ جملے کس نے شامل کیے ہیں؟ نامکمل جملے، املا کی غلطیاں اور بول چال کی بجائے خبروں کے جملے ہیں۔
  10. دوست

    Payoneer بینکنگ، طریقہ، تجاویز، استعمالات

    پےاونیئر کئی برس سے فری لانسنگ کی کمائی پاکستان منگوانے کے لیے زیرِ استعمال ہے۔ اپنا بینک اکاؤنٹ ساتھ رجسٹر کر کے پیسے نکلوا سکتے ہیں۔ ان کا ڈیبٹ کارڈ (یا کوئی ملتی جلتی چیز) بھی دستیاب ہے، کبھی استعمال نہیں کیا۔ مندرجہ بالا کے علاوہ معلومات نہیں ہیں۔
  11. دوست

    پتھر کے صنم تُجھے ہم نے محبت کا خُدا جانا

    میرے ماموں محمد رفیع کے گائے گیت بڑے شوق سے سنتے ہیں، آج محبت بھرا یہ گیت سُنا تو ٹائپ کر دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتھر کے صنم تُجھے ہم نے محبت کا خُدا جانا بڑی بھول ہوئی ارے ہم نے یہ کیا سمجھا یہ کیا جانا چہرہ دل میں لیے جلتے رہے انگاروں پہ تُو ہو کہیں سجدے کیے ہم نے تِرے رُخساروں پہ ہم سا...
  12. دوست

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    خبروں کے جملے لمبے ہی ہوتے ہیں
  13. دوست

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    رموزِ اوقاف کے مطابق ایک ہی جملہ ہے۔
  14. دوست

    سحر قریب ہے تاروں کا حال کیا ہو گا

    سحر قریب ہے تاروں کا حال کیا ہو گا اب انتظار کے ماروں کا حال کیا ہو گا تری نگاہ نے ظالم کبھی یہ سوچا تری نگاہ کے ماروں کا حال کیا ہو گا مقابلہ ہے ترے حسن کا بہاروں سے نجانے آج بہاروں کا حال کیا ہو گا نقاب ان کا اُلٹنا تو چاہتا ہوں مگر بگڑ گئے تو نظاروں کا حال کیا ہو گا مذاقِ دید ہی صہبا اگر بدل...
  15. دوست

    کسی لفظ میں ٹ ،ڑ اور ڈکے علاوہ کسی اور حرف پرعلامت طوئے (المعروف شوشہ)لکھنا ہو تو کیسے لکھیں گے؟؟؟؟

    میری مادری زبان پنجابی ہے، لیکن کی بورڈ کے حوالے سے اتنا عرض ہے کہ دو سے زیادہ کی بورڈز ممکن ہیں، ایک سے دو، دو سے تین اور پھر ایک پر واپس سوئچ کرنا ہو گا میرے خیال میں۔ باقی سب یونہی رہے گا۔
  16. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    جملوں کو مکالمے کی شکل میں ہونے کے لیے اردو ڈرامہ ہونا چاہیئے۔
Top