نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    بہرحال میرا خیال تو یہ تھا کہ گوگل ڈاکس پر پانچ ہزار مکمل کر کے ایک بندہ وہاں درج کروا دے۔ باقی جیسے احباب مناسب سمجھیں۔
  2. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    یہاں پر جملے ٹائپ یا کاپی پیسٹ کرتے جائیں۔ بہتر ہے کہ نوٹ پیڈ سے پیسٹ کریں تاکہ دیگر فارمیٹنگ کام خراب نہ کرے۔ دیکھتے ہیں کتنے دن میں پانچ ہزار جملے مکمل ہوتے ہیں۔ اس میں انگریزی اور نمبر نہیں ہونے چاہئیں۔
  3. دوست

    اردو صوتی پہچان کے لیے جملوں کی تخلیق

    یہ کوئی اچھا خیال نہیں تھا۔ اس کے لیے گوگل ڈاکس کا استعمال کیا جائے۔ یہاں پر
  4. دوست

    اردو صوتی پہچان کے لیے جملوں کی تخلیق

    ندیم کو سائیکل چلاتے ہوئے ایک کار نے ٹکر دے ماری۔
  5. دوست

    اردو صوتی پہچان کے لیے جملوں کی تخلیق

    انڈہ دینے کے بعد مرغی نے کٹ کٹ کر کے دڑبہ اور سارا صحن سر پر اٹھا لیا۔
  6. دوست

    اردو صوتی پہچان کے لیے جملوں کی تخلیق

    اسلم کی مرغی نے کل دوپہر ایک بجے سے ذرا قبل انڈہ دیا۔
  7. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    دھاگہ نیا شروع کریں، اور املاء کا خیال رکھیں۔ پاؤں کو حمزہ واؤ سے کیوں نہیں لکھا جائے؟
  8. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    یہاں ایک دھاگہ بنائیں، اور اس میں جملے تخلیق کریں۔ روزمرہ بول چال کے جملے۔ 5000 ہو جائیں تو وہاں ڈال دیں۔ میری جانب سے روزانہ کم از کم ایک جملہ لکھنے کی پیشکش ہے۔
  9. دوست

    وزیراعظم کو بھی تنخواہ سے گھر چلانے میں مشکل کا سامنا

    میرے پاس تم ہو -------------------------- دارالحکومت میں رات بھیگ چلی تھی۔ شام سے ہونے والی بارش تھم چکی تھی۔ ہڈیوں کا گودا جما دینے والی سرد ہوا نے ہر ذی روح کو پناہ لینے پر مجبور کردیا تھا۔ آوارہ کتے تک نظر نہیں آتے تھے۔ دنیا و مافیہا سے بے خبر نشئی جن پر سردی گرمی کا اثر نہیں ہوتا تھا وہ بھی...
  10. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    دستاویزات کے مطابق جملے مکالماتی بھی ہونے چاہئیں۔ اور ایسی صورت میں صرف 5000 جملے، بہت کم ہیں۔
  11. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    جملے بنانے پڑیں گے، ادب سے کاپی پیسٹ نہیں ہو گی۔ 14 الفاظ سے کم کا جملہ اب کہاں سے ڈھونڈا جائے۔
  12. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    میرا خیال ہے پرانی شاعری ساری پبلک ڈومین میں ہے۔ مزید کے لیے اردو ویب لائبریری کی کتب منتخب کی جا سکتی ہیں۔
  13. دوست

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    اردو کیریکٹر فریکوئنسی فائل یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ جیسا کہ کریکٹر فریکوئنسی سے ظاہر ہوتا ہے یہ خاصے بڑے ڈیٹا سیٹ سے بنائی گئی ہے جس میں کریکٹرز کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ اس میں بہت سے مسائل بھی نظر آرہے ہیں کیونکہ انگریزی اور دیگر زبانوں کے حروف اور اس کے علاوہ نان سینس حروف بھی صاف کرنے کی...
  14. دوست

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    لو جی ونڈوز 10 کا ڈیفالٹ اردو کی بورڈ (مقتدرہ) کی سکرین شاٹ یہاں لگا دی ہے۔ میرا خیال ہے اتنا ہی بہت ہے۔ آپ احباب بصد شوق پہیہ دوبارہ ایجاد کریں۔ اور جاتے جاتے ایک تکنیکی ٹوٹکا یہ کہ براہِ کرم ٹیکسٹ آرکائیو کا سائز کم از کم چند لاکھ الفاظ ہو، تاکہ حروف کی حقیقی فریکوئنسی کا پتہ چل سکے۔ اور پھر...
  15. دوست

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    آفتاب کی بورڈ کا لے آؤٹ چیک کریں۔
  16. دوست

    مبارکباد دوست کے 13 ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    کیا کہنے جی، سبحان اللہ مولا خوش رکھے، جیندے وسدے رہو بڑی مہربانی
  17. دوست

    خوبصورت اردو فونٹ کی تشکیل ممکن ہے

    عماد نستعلیق فارسی فونٹ تھا، اسے اردو بنایا تھا یہیں کے ایک دوست نے۔ فارسی میں تو سب کچھ ہو گا اردو والا، یا کم از کم کشتیاں۔ نقطے، اعراب، ٹ یا ڑ کی ٹوپی ط کو چھوٹا کر کے بنا لیا جائے۔ ے بھی ہونی چاہیئے فارسی میں، عربی میں بھی۔
  18. دوست

    خالصتان کے پردے میں قادیانستان

    قادیانی اگر اپنے نبی کی قبر پر چلے جایا کریں تو کسی کو کیا تکلیف ہے؟ اس سے کرتارپور لانگھے کی حیثیت پر کیا فرق پڑے گا؟ اور قادیانستان کیسے بنے گا؟ قادیانی کتنے کروڑ ہیں جن کے لیے یہ بنے گا؟ پورے پاکستان میں ایک شہر چناب نگر (قادیانی ربوہ) ہے جہاں قابلِ ذکر تعداد میں یہ لوگ پائے جاتے ہیں۔ وہاں...
  19. دوست

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    یہ مشق کی بات ہے، نئے کی بورڈ پر بھی ہاتھ سیدھا ہو سکتا ہے، کئی مہینے کی محنت سے۔ اور یہ غلط فہمی ہے کہ لوگ صرف فونیٹک کی بورڈ برتتے ہیں۔ مقتدرہ اور آفتاب لے آؤٹ استعمال کرنے والوں کی خاصی تعداد بھی موجود ہے، اور اکثر کمپوزر وغیرہ ہیں۔ عام اردو صارفین اب اس کے عادی ہو گئے ہیں اور انہیں اتنا ٹائپ...
Top