نتائج تلاش

  1. دوست

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    آپ نے جو ہمزہ ی لکھی ہے اس کی ویلیو 0x678 (ہیکساگونل) اور اردو کی ہمزہ ی کی ویلیو 0x626 (ہیکساگونل)۔ آپ کے کی بورڈ میں اردو والی ئ نہیں ہے۔ یہ فونٹ کے لیے مسئلہ پیدا کر رہا ہے، املاء کے لیے بھی مسئلہ کر رہا ہے، اور بعد میں اس ڈیٹا کو کمپیوٹنگ کے لیے استعمال کرنا بھی مسئلہ ہو گا۔ اردو کی بورڈ...
  2. دوست

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    پروفیسر صاحب آپ کون سا کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں؟ آپ کی ٹائپ کردہ ئ (جیسے ڈائری) اردو کی ہمزہ ی نہیں ہے۔ یہ عربی والی ہے جسے دکھانے میں فونٹ لفظ توڑ دیتا ہے۔ مہربانی کر کے پاک اردو انسٹالر یا کرلپ وغیرہ کا اردو کی بورڈ استعمال کریں تاکہ املاء درست رہے۔
  3. دوست

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    وعلیکم السلام شین کا تو پتہ نہیں قاف کے لیے قریب اگر بطخیں موجود ہیں تو ان کے ساتھ ان کی زبان میں (قیں، قیں، قیں کے ساتھ) ریاض کیا کریں۔ اس سے قبل بطخوں کو غصہ دلانا ضروری ہو سکتا ہے۔ قاری صاحب کا ڈنڈا بھی ق نکلوانے میں بہت معاون ثابت ہو سکتا ہے، جو ہوتا تو عربی کے لیے ہے لیکن اردو میں بھی فائدہ...
  4. دوست

    فوڈ ٹرک

    بہت اچھی کوشش ہے۔ اگر آنلائن کام کرنا ہے تو ای کامرس (جیسے فیس بک پر پیج بنا کر) چیزیں سیل کرنے کا سوچیں۔ اس میں کچھ سرمایہ چاہیے، اور آئیڈیا (یعنی کیا بیچنا ہے)، کچھ مہینوں کی محنت سے پھل ملنے لگتا ہے۔
  5. دوست

    اردو الفاظ کی جامعیت

    اس علم کو لسانیات میں پریگمیٹکس کہتے ہیں، یعنی معنی کا ان کے سیاق و سباق میں مطالعہ۔ لسانیات یا لنگوئسٹکس زبان کے سائنسی مطالعے کا نام ہے۔
  6. دوست

    اردو الفاظ کی جامعیت

    ہر زبان اس کے اہلِ زبان کے لیے جامع ہے۔ یہی کام انگریزی میں یِس کی غالباً امریکی نسبتاً بے تکلف قسم ییاہ yeah کے ساتھ سرانجام دیا جا سکتا تھا۔ ایسی جامعیت ایک مخصوص سیاق و سباق میں ہی کھل کر سامنے آ سکتی ہے، اور یک لفظی جوابات پورے جملے کی جگہ لے لیتے ہیں۔
  7. دوست

    مبارکباد مقدس اور تیمور کو شادی کی نویں سالگرہ مبارک

    بہت مبارکباد، رب سائیں ڈھیر ساری خوشیوں سے نوازے۔
  8. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اگر کوئی منتظم پروگرامز سے متعلق پیغامات کو الگ کر کے ایک نئی لڑی بنا دے تو آسانی ہو جائے گی۔ اس لڑی میں یہ سب دب گیا ہے اور کئی احباب کو معلوم ہی نہیں کہ یہ پروگرام وجود بھی رکھتے ہیں، یا کام بھی کرتے ہیں۔
  9. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    دو عدد پروگرام ہونے کے باوجود بار بار ڈاؤنلوڈ کی درخواست کیوں کرنا پڑتی ہے، کیا محمد عمر بھائی والا پروگرام بھی کام کرنا بند کر گیا ہے؟
  10. دوست

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون رب العزت مغفرت فرمائے آمین
  11. دوست

    خود کار تقطیع کی ویب گاہ کا اجرا

    اردو لغت کبیر میں شاید ہو۔ اس وقت حالتِ وفات میں ہے۔ اس کا آفلائن ورژن بھی بنایا تھا کسی نے، وہ کہاں گیا :shock: اردو لغت (کرلپ لاہور کی پیشکش تھی، لغت کبیر کی برقی صورت یا کسی اور لغت کی)، بہرحال 5918 صفحات ہیں حروفِ تہجی کے اعتبار سے الفاظ کی فہرست کے، یعنی سکریپ ہو سکتی ہے (مثال)۔ کہیں کہیں...
  12. دوست

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    جی پی ایچ ڈی ہو گئی بس ڈگری کا انتظار ہے۔
  13. دوست

    تاسف اردو کے مشہور شاعر راحتؔ اندوری وفات پا گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ سائیں مغفرت فرمائے
  14. دوست

    خود کار تقطیع کی ویب گاہ کا اجرا

    اردو پی او ایس اردو ٹیگڈ کارپس اردو سے رومن ڈکشنری پر یہاں کام شروع کیا تھا، اس کا نتیجہ یہاں اپلوڈ کیا تھا۔ شاید کسی کام آ جائے۔
  15. دوست

    دعا عدنان عمر بھائی کے لیے دعائے صحت

    اللہ کریم صحت و عافیت سے نوازے
  16. دوست

    تاسف شہر خالی ہوا جاتا ہے بزرگوں سے میرے

    رب العزت جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
  17. دوست

    جاوید چوہدری کی روحانیت کا تپسیا

    تپسیا ہم نے تو سنا تھا مونث ہوتی ہے؟
  18. دوست

    متفرق پائتھون سے فائلوں کے نام بدلنا

    نیٹو فنکشن کیوں نہیں، فار لوپ میں رکھ کر چاہے اس کے ساتھ بھنگڑا ڈال لیں۔ import os os.rename(r'file path\OLD file name.file type',r'file path\NEW file name.file type') سورس
Top