اردوہیک والوں نے جو کوڈ لاگو کیا ہے وہ جملے الگ کرنے کی معیاری پریکٹس نہیں ہے۔ ان کا فنکشن جو ماحاصل فراہم کرتا ہے وہ جملے نہیں بلکہ ذیلی جملے ہیں، جنہیں انگریزی میں کلاز کہتے ہیں۔ یہ یقیناً کسی معاملے میں قابل استعمال ہوگا لیکن عمومی طور پر ایسی پریکٹس نہیں کی جاتی۔ اور اس کے لئے یا تو فنکشن...