نتائج تلاش

  1. دوست

    نئی ویب گاہ کا اجرا

    ورڈپریس بلاگ اوپن سورس پراجیکٹس :desi:
  2. دوست

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    کی بورڈ مقتدرہ یا آفتاب وغیرہ (ان پیج والوں کے پسندیدہ) بھی مل جاتے ہیں، تو ٹائپنگ تو نوٹ پیڈ میں بھی ہو سکتی ہے پھر۔
  3. دوست

    دعا دعائے صحت برائے محترم یعقوب آسی صاحب

    رب سائیں صحتِ کاملہ سے نوازے۔
  4. دوست

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت فرمائے
  5. دوست

    سرائیکی اجرک کی خریداری میں تعاون کی درخواست

    سندھ کرافٹس سے اجرک خریدی تھی، آج ادائیگی کر کے وصول پائی۔ کاٹن کی ٹیبل پرنٹڈ میڈیم سائز نیلی اجرک کی قیمت 849 + 150 ڈلیوری چارجز۔ بلاک پرنٹڈ اور مرر پرنٹ (دونوں اطراف سے پرنٹڈ) مہنگی تھیں۔ اس کا سائز ایک گز لمبائی چوڑائی ہے کم از کم، کپڑا کھردرا اور موٹا محسوس ہوا جیسے کھدر ہو، تاہم کنارے پیکو...
  6. دوست

    سرائیکی اجرک کی خریداری میں تعاون کی درخواست

    شکریہ پاکستان میں آنلائن شاپنگ بارے جس سے بھی سنا منفی تبصرے ہی ملے۔ ویب سائٹ پر کچھ اور پیکنگ میں کچھ۔ اس لیے میں چاہ رہا تھا کسی انٹرنیٹ دوست کو زحمت دی جائے۔ آخری حل کے طور پر یہی لی جا سکتی ہے۔ لیکن پچھلی مرتبہ دو ہزار کے قریب ایک ملی تھی، اور وہ بھی درمیانی کوالٹی کی، یہ تو ادنٰی ترین ہو...
  7. دوست

    سرائیکی اجرک کی خریداری میں تعاون کی درخواست

    پچھلی مرتبہ سرخ اجرک خریدی تھی، اس مرتبہ نیلی کا ارادہ ہے۔ سنا یہی تھا کہ سرائیکی اجرک نیلی ہوتی ہے۔ بہرحال رنگ اور معیاری ہونے سے مطلب ہے قومیت سے نہیں۔
  8. دوست

    سرائیکی اجرک کی خریداری میں تعاون کی درخواست

    السلام علیکم میں نے دو عدد اچھی سرائیکی (نیلی) اجرک خریدنی ہیں۔ اردو محفل سے کوئی رکن جو ملتان یا گرد و نواح کے رہنے والے ہوں اور خرید کر (پاکستان میں ہی) ٹی سی ایس کروا سکیں؟ تمام اخراجات ایزی پیسہ یا جیز کیش کے ذریعے ادا ہو سکتے ہیں۔ وسلام
  9. دوست

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    پاپڑ کرارےےےےے اوپر نمک ڈال کر کھٹے کے ساتھ نوش فرمائیں۔ کیونکہ جندگی کا مجا تو کھٹے میں ہے۔
  10. دوست

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    جب دلیل ختم ہو جاتی ہے تو بات سیاسی فراڈیے قرار دینے پر آ کر ختم ہوتی ہے۔
  11. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    چیز تو اچھی لگ رہی ہے۔ لغت ہن سپیل والی تو استعمال نہیں کرتا یہ؟ فائر فاکس کی ڈکشنری سے نکال کر چیک کریں۔
  12. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    بنیادی طور پر یہ بھی پروڈکشن سکیل کا پراجیکٹ نہیں لگ رہا۔ دوسرے یہ کہ اس کا ورک فلو سمجھنے میں بھی وقت لگے گا، لیکن اگر اس میں پری اور پوسٹ پروسیسنگ ملوث نہیں ہے تو آزمانے میں کیا حرج ہے۔ کرلپ والے اگر ایک امیج کے سینکڑوں ٹکڑے کر کے پہچان کرواتے ہیں، اگر وہی ہمیں کروانا پڑا تو پروسیسنگ اور وقت...
  13. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اس تھیسز میں انگریزی کی ہاتھ کی لکھائی کی پہچان کا ذکر ہے۔ خصوصاً تاریخی کتب اور ڈائریوں میں رسم الخط ایسا ہے حروف باہم جڑے ہوتے ہیں۔ اور ان کی پہچان کافی حد تک درست طریقے سے کروا لی جاتی ہے۔ ڈیجیٹل ہیومینیٹیز کا موضوع ہے یہ۔ خیر یہ ورکنگ پیپر مل گیا۔ پوسٹ، پیپر، او سی آر۔ یہ حضرات عربی رسم...
  14. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    مزید تربیت اور تربیتی مواد کے حوالے سے اوپر اپنا مشاہدہ بیان کیا تھا رموزِ اوقاف کے حوالے سے ہاتھ تنگ لگ رہا ہے، وہ بڑھا دئیے جائیں سطروں میں۔ دو جملے درمیان سے ٹوٹے ہوئے۔ کوما، وقفہ، کولن، سیمی کولن، سوالیہ نشان، انشائیہ۔۔۔ ڈھونڈ کر ان کے اطراف کے دس دس الفاظ اٹھا کر سطور تشکیل دے دی جائیں۔ یہی...
  15. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    گوگل کا نتیجہ بہتر ہو گا کیونکہ ان کے پاس تربیت کے لیے بہت کچھ ہے، اور ان کا الگورتھم اس اوپن سورس سے کہیں آگے کی چیز ہے۔ بہتریاں کی گئی ہیں لازماً۔
  16. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    نسخ والے پر جو ٹریننگ کروائی ہے اس میں ٹ ٹھیک ہے، اور رینڈم اعراب کے نتیجے میں ایک اضافی زیر اور ۹ُ عربی نو پر پیش نظر آ رہی ہے۔ کیا کہنے۔ اس کے بغیر والے میں تقریباً وہی مسائل ہیں۔ دونوں میں سپیس رینڈم ہے اور وقفہ ندارد، قرائن سے لگتا ہے کہ دیگر رموزِ اوقاف کے ساتھ بھی یہی صورتحال درپیش ہو گی۔...
  17. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    الفاظ آگے پیچھے کر کے جیسے یہاں کیا گیا ہے۔ آگے پیچھے کر کے جیسے یہاں کیا گیا ہے۔ ایک پیچھے کر کے جیسے یہاں کیا گیا ہے۔ ایک دو تکنیکی نام ابھی یاد نہیں آ رہا۔
  18. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    سطریں دوہرائی جا سکتی ہیں۔ دو لفظ آگے پیچھے کر کے، اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اعراب کے ساتھ مصنوعی الفاظ تخلیق ہو سکتے ہیں۔ تین لاکھ سطریں تو میں نے تب بنا ڈالی تھیں، ورڈ لسٹ کی بنیاد پر۔
Top