نتائج تلاش

  1. aladdin

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    اسنے کہا ہے کہ وی،بی ونڈوز 10 والا انسٹال کریںاورساتھ ہی یونیورسل ایمولیٹر بھی۔ تبھی شائد ٹھیک کام کرسکے۔ اور ناجانے اسنے کیا کیا انسٹال کیا ہے۔ :(
  2. aladdin

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    میرے دوست کے یہاں 100 فیصد درست چل رہا ہے۔ یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتا لیکن شائد اسنے کوئی دوسرا پیچ استعمال کیا ہے۔
  3. aladdin

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    اسمیں ٹی،ٹی،ایف فائلس موجود ہیں۔
  4. aladdin

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    بہت خوب عارف! تو کیلک 2013 کام کرنے لگا :)
  5. aladdin

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    یہ کس ورڈ میں ہورہا ہے؟ 2013 یا 2016 یا پھر سب میں؟ اور 2013 اور 2016 میں ایکسپورٹ ایز پی،ڈی،ایف آپشن استعمال کرکے دیکھیں۔ کوئی دوسرا پی،ڈی،ایف پرنٹر استعمال نا کریں۔ اگر پھر بھی مسئلہ برقرار ہے تو دیگر 3rd party پی،ڈی،ایف پرنٹر بھی چیک کرکے دیکھیں کہ کیا نتیجہ آتا ہے۔
  6. aladdin

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    معافی چاہتاہوں۔ شائد میرے سمجھنے میں غلطی ہوگئی۔ :)
  7. aladdin

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    فانٹ پسند آیا۔ یہ بتائیں کہ اس میں لگیچرز کی تعداد کتنی ہے؟ اورانڈزائن میں اس کا نتیجہ کیسا ہے۔
  8. aladdin

    القلم جوہر نستعلیق کے تازہ نمونے!

    "عبرتناک" ، "شرمناک" وغیرہ الفاظ کے "ک" کی چوڑائی بھی کافی کم ہے۔ "ک" کی چوڑائی اگر تھوڑی بڑھادی جائے تو بہتر لگے گا۔ :)
  9. aladdin

    القلم جوہر نستعلیق کے تازہ نمونے!

    پہلی لائن میں: "حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی کنیت ابویقطان تھی۔۔۔" اس میں 'ق' کانقطے کی سائز برابر نہیں ہے یا پھر 'ف' اور 'ظ' کے نقطے مل گئے ہیں۔ عمار بن یاسر کا قبول اسلام : تیسری لائن میں --- صہیب "رضی اللہ" کو --- سے مل جارہا ہے جبکہ "رضی اللہ" ٹھیک صہیب کے اوپر ہونا چاہئے۔ "یہ اسلام...
  10. aladdin

    اڈوبی انڈیزائن سی سی 2017 میں اردو زبان اور لغت کی تنصیب

    کرننگ اور آٹوکشیدہ بھی خوب جچ رہی ہیں۔ :)
  11. aladdin

    گندھارا قرآن بپلشر

    طمیم اگر آپ حافظ ہوتے تو جانتے اس سے کیا مراد ہے۔ :)
  12. aladdin

    گندھارا قرآن بپلشر

    السلام علیکم عبدالمجید بھائی! اورسب خیریت ؟ ایک بات پوچھنا چاہوں گا اور وہ یہ ہے کہ اس قرآن پاک کو "حافظی معرٰی" میں کیسے تبدیل کرسکتے ہیں؟ جس طرح سے آپنے یہ ساری فائلیں انڈزائن میں بنائی ہیں اسی طرح سے کیا ایک اور سیٹ "حافظی معریٰ" کا تیار ہوسکتا ہے؟
  13. aladdin

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    شاکرالقادری صاحب کو لاکھوں سلام ۔ اس فانٹ کی ریلیز کا ہم سب کو بے صبری سے انتظار رہے گا۔ اللہ تعالیٰ شاکر صاحب کی محنت کو کامیاب بنائے اور اسے قبول فرمائے ۔ آمین !
  14. aladdin

    اردو ورڈ پروسیسر ریلیز!

    اسمیں پی،ڈی،ایف ایکسپورٹ کرنے کا آپشن ہے یا نہیں؟ اور یہ خود کی نستعلیق فانٹ استعمال کرتا ہے یا پھر ہمیں جمیل اور دیگر نستعلیق انسٹال کرنی ہونگی؟
  15. aladdin

    اردو ورڈ پروسیسر ریلیز!

    آج اس ٹینشن بھرے دور میں انسان اور پریشر کوکر میں کچھ زیادہ فرق نہیں رہ گیا۔ ویسے اردو ورڈ پروسیسر کافی دلچسپ معلوم ہوتا ہے۔ :)
  16. aladdin

    اڈوبی انڈیزائن سی سی میں جمیل نوری نستعلیق آٹو کشیدہ!

    السلام علیکم عارف صاحب ، اگر کچھ وقت ہوتو اس غریب خاکسار کے اوپر بھی اپنی نظرِ کرم عنایت فرمائیں۔ شکریہ!
  17. aladdin

    جمیل نوری نستعلیق میں انپیج جیسی کرننگ کا ایک کامیاب تجربہ!

    یار کیا مزاق کررہے ہو! اگلی صدی؟؟؟ تو کیا میں جنت سے دوبارہ پیدہ ہوکر یہاں اس زمین پر آؤں گا اس حل کا جائزہ لینے کے لئے؟؟؟ :eek:
  18. aladdin

    کیلک نہیں چل رہا۔برائے مہربانی مدد کیجئے۔۔۔

    فی الحال اسکو پانے کا کوئی حل نہیں ہے۔ جو ڈائنلوڈ لنک دیا ہے وہ پاسوڑڈ پروٹیکٹ ہے اور دوسرا کوئی سیٹپ (بغیرپاسوڑڈ کا) موجود نہیں ۔
Top