نتائج تلاش

  1. ع

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    یہاں سے آپ مائیکروسافٹ کیبورڈ لے آؤٹ کریٹر ڈاونلوڈ کرلیں اس پروگرام کے مدد سے آپ ونڈوز کیلئے اپنے مرضی کا کیبورڈ بناسکتے ہیں
  2. ع

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    محسن بھائی ذکر سافٹ وئیر یقینا ایک اچھا سافٹ وئیر ہے لیکن اسکی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ اسمیں برصغیری رسم الخط کے قرآن پاک کی سپورٹ موجود نہیں ہے
  3. ع

    فونٹ القلم کمان فانٹ

    بہت خوب اشتیاق علی قادری بھائی بہت اچھے جارہے ہیں آپ
  4. ع

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    شکریہ میں کوشش کرتا ہوں کہ جلد از جلد ایک نئے بیس پر 2 حرفی فونٹ مکمل کرپاوں
  5. ع

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    شکریہ شاکر بھائی میں انشاءاللہ اسبار آپکے مشورہ پر ضرور عمل کرونگا
  6. ع

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    صحیح اس دفعہ میں بیس کے طور پر اڈوبی عربک فونٹ کو بیس بنا لیتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کہ آج رات سے ہی اسپر کام شروع کرسکوں اس جانب توجہ دلانے کا شکریہ میں آج ان ویلیوز کو چیک کرلیتا ہوں کہ یہ غلطی کیسی ہوگئی ہے اور کہیں فونٹ کا ملٹی پلیٹ فارم پر چلنے کے مسئلہ کا اسی سے تو تعلق نہیں ہے۔ میں کرشش...
  7. ع

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    آپکے رائے سے مجھے اتفاق ہے چونکہ میں اور محسن بھائی نستعلیق کیرکٹر بیس فونٹ پر کام کرچکے ہیں اسلئے اشکال کی پہچان اور شناخت میرے لئے مشکل نہیں ہے چونکہ میں پہلے بھی نستعلیق کریکٹر بیس کا کیلٹ مکمل کرچکا ہے اور میرے تجربہ کے مطابق نستعلیق کریکٹر بیس فونٹ کا سب سے مشکل مرحلہ یہی ہے اسلئے دوبارہ...
  8. ع

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    جی نبیل بھائی میرا بنایا گیا نوری کریکٹر فونٹ مائکروسافٹ کے سافٹوئیرز میں درست کام کر رہاہے اور اسی بات پر ہم پریشان ہے کہ کیا وجہ ہے کہ ایک فونٹ ایک پلیٹ فارم پر کام کرتا ہے جبکہ دوسرے پلیٹ فارم پر کام نہیں کر رہا۔ کریکٹر بیس فونٹ کو نئے بیس پر بنانا یقینا آسان کام نہیں ہے اور اسکے لئے کافی...
  9. ع

    تاسف صحتیابی کے لیے دعا

    اللہ کریم انکو صحت کامل عطاء فرمائیں ۔ آمین
  10. ع

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    نبیل بھائی جیسا کہ عارف نے کہا ہے کہ دوسرے نستعلیق فونٹس کے مقابلے میں پاک نستعلیق میں ب کا کیلٹ مکمل ہے لیکن مائکروسافٹ کے پلیٹ فارم پر۔ میں نے جو لکھا ہے کہ پاک نستعلیق کا سارا کیلٹ ہی صحیح نہیں ہے تو اس سے میری مراد ہے اڈوبی کے پلیٹ فارم پر اوپر میں نے سنیپ بھی اڈوبی فوٹوشاپ کے ہی پیش کیئے...
  11. ع

    پریس کلب اردو محفل

    بھائی اس سلسلے کے بارے میں کچھ تفصیل سے بتائیں
  12. ع

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    آپ حضرات مندرجہ بالا سنیپ میں دیکھ سکتے ہیں کہ پاک نستعلیق کے متن میں حروف کرس کی پوزیشن بلکل درست لے رہے ہیں لیکن کیلٹ کے جوڑ تبدیل نہیں ہورہے ہیں جبکہ نوری کریکٹر میں کیلٹ اور کرس تو چھوڑیں جناب ابتدائی ضروری ٹیبلز یعنی انیشل، مڈل، فائنل ہی کام نہیں کر رہے ہیں اڈوبی پراڈکٹس میں محسن بھائی سے...
  13. ع

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    ہمارا سب سے پہلا ترجیح فونٹ کا بیس ہے کہ کیا وجہ ہے کہ فونٹ اڈوبی پراڈکٹس میں بلکل بھی چلنے کے قابل نہیں ہے میں نے پاک نستعلیق اور نوری کریکٹر کے سکرین شاٹس دیئے ہیں نیچے آپ خود تجزیہ کرسکتے ہیں کہ ہمیں کس مشکل کا سامنا ہے فونٹ کا اڈوبی پراڈکٹس میں چلانے کا۔
  14. ع

    جمیل نستعلیق میں ایک مسئلہ(شاید صرف میرے ساتھ ہی ہے)

    آپ Broadgun pdfMachine یا Jawspdf استعمال کرسکتے ہیں
  15. ع

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    پاک نستعلیق اڈوبی پلیٹ فارم پر مکمل طور سے نہیں چل پاتا پاک نستعلیق کو جب اڈوبی میں استعمال کیا جاتا ہے تو وہ کرس ٹیبل تو استعمال کرپاتا ہے لیکن کیلٹ ٹیبل استعمال نہیں کرسکتا ہے جہاں تک میرا خیال ہے کہ پاک نستعلیق کا کیلٹ بنانے کیلئے کوئی تھرڈ پارٹی پروگرام استعمال کیا گیا ہے شاید پائتھون اور...
  16. ع

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    میں نے فجر نوری نستعلیق کا سورس بھی اوپر پیش کیا ہے ممبران اسپر بھی توجہ دیں
  17. ع

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    نبیل بھائی چونکہ اڈوبی ایف ڈی کے کمانڈ لائن بیس ہے اسلئے ہم اسکو استعمال نہیں کرسکے ہیں اسکے بارے میں تحقیق کی ضرورت ہے
  18. ع

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    السلام علیکم حسب وعدہ نوری کریکٹر کا سورس پیش کر رہا ہوں۔ چونکہ کافی عرصہ سے یہ پروجیکٹ سرد خانہ میں پڑھی رہی ہے اسلئے توجہ نہ دینے کے سسب اس کے بعض ٹیبلز کو جنکو اپڈیٹ کرنا تھا نہ کرسکیں ہیں۔ نوری کریکٹر کا سورس 2 فائلوں میں پیش کر رہا ہوں ایک فائل ہے نوری کریکٹر کا کیلٹ اور کرس مکمل کے ساتھ...
  19. ع

    اوپن ٹائپ نوری کیرکٹر کی ضرورت!

    شکریہ نبیل بھائی میں انشاءاللہ اپنی پوری صلاحیتوں کو استعمال کرنے کی کوشش کرونگا۔ عارف میں دری اور ایران نستعلیق کے وولٹ کو ڈھونڈ لیتا ہوں پھر اکھٹے ہی ان سب فونٹس کے سورس اپلوڈ کرلیتا ہوں
  20. ع

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    حیرت ہے میں کیوں لیٹ ہوگیا ہوں :confused:۔ تمام احباب کو بہت مبارک ہو
Top