نتائج تلاش

  1. نعیم سعید

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    ٹیبل کی ضرورت تو تب پڑتی ہے جب اشعار اوپر نیچے کے ساتھ ساتھ آمنے سامنے بھی سیٹ کرنے ہوں۔ بغیر ٹیبل کے بھی ورڈ میں اس کا حل موجود ہے۔ بے شک ان پیج کی طرح آسان نہیں، البتہ ’انڈیزائن‘ میں بالکل ’ان پیج‘ ہی کی طرح ممکن ہے۔ ورڈ میں اشعار لکھنے کا طریقہ: (۱) ٹائپ شدہ میٹر کو دائیں بائیں جانب سے ضرورت...
  2. نعیم سعید

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    ماشاء اللہ، ایک اور خوبصورت قرآنی فونٹ کا اضافہ۔ اللہ تعالیٰ اس پر کام کرنے والے تمام دوستوں کی محنت کو قبول فرمائے۔ آمین
  3. نعیم سعید

    بے ہوش ہونا منع ہے!

    بہت اعلیٰ عارف بھائی! اب تو سسٹم اپ گریڈ کرنے کے لیے کچھ کرنا ہی پڑے گا۔
  4. نعیم سعید

    انڈیزائن سی ایس ۵ میں اردو نستعلیق آٹو کشیدہ!

    جزاک اللہ! عارف بھائی۔ مزید یہ بھی بتائیں کیا لگائے گئے فٹ نوٹ کے تحت مزید فٹ نوٹ شامل کرنا ممکن ہے۔
  5. نعیم سعید

    انڈیزائن سی ایس ۵ میں اردو نستعلیق کی مکمل اسپورٹ!

    ارے نہیں بھائی! تعصب کی بات تو میں نے اپنے جیسوں کے لیے کی تھی، جو ’ان پیج‘ کو استعمال بھی کرتے ہیں اور اسی پر اعتراض و تنقید بھی کرتے ہیں، انہیں احتیاط سے کام لینا چاہیے۔ آپ کی بات اپنی جگہ بالکل درست ہے اور میں کسی حد تک آپ کے مؤقف سے متفق بھی ہوں۔ دراصل میں نے تو صرف اپنے مؤقف کی تھوڑی وضاحت...
  6. نعیم سعید

    انڈیزائن سی ایس ۵ میں اردو نستعلیق کی مکمل اسپورٹ!

    محترم شرفی صاحب! میرے خیال سے اس پورے تھریڈ میں واحد ایک میری پوسٹ ہی تھی جس میں ’’ان پیج‘‘ کا ذکر آیا ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ وہاں میں نے ان پیج کی کوئی ’برائی‘ کی ہے۔ اگر آپ بھی ان پیج استعمال کرنے والے ہیں تو یقینا اچھی طرح ان پیج میں موجود مسائل اور سہولتوں کی کمی سے واقف ہی ہوں گے، اور ان کے...
  7. نعیم سعید

    انڈیزائن سی ایس ۵ میں اردو نستعلیق کی مکمل اسپورٹ!

    جزاک اللہ! عارف بھائی بہت ہی اچھی خبر سنائی۔ اب تو سمجھیے اردو پبلشنگ کی دنیا ہی بدل جائے گی۔ یونی کوڈ فونٹس آجانے کے باوجود جو لوگ ابھی تک مجبوراً ان پیج استعمال کر رہے تھے، اب ان کے لیے ان پیج سے جان چھڑانا ممکن ہوجائے گا۔
  8. نعیم سعید

    ورڈ سے کورل ڈرا؟؟؟

    شیرازی صاحب! آپ کی تحریر پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ماشاء اللہ ایک سال گزرنے کے باوجود کافی باتیں آج بھی یاد ہیں، تو تھوڑی کوشش اور کریں ہوسکتا ہے باقی یادداشت بھی واپس آجائے۔:smile2: کیونکہ ورڈ سے کورل ڈرا تک ٹیکسٹ یا فائل لے جانا واقعی ابھی تک ایک مسئلہ ہے، اور اس کا کوئی مستقل حل نہیں مل سکا۔...
  9. نعیم سعید

    مائکروسافٹ وولٹ میں لک اپس جنریٹ کرنا!

    شکریہ عارف بھائی! بہت اچھے انداز میں تمام مراحل سمجھائے ہیں آپ نے۔
  10. نعیم سعید

    پرنٹنگ میں پرابلم کیوں ؟

    بہتر تو یہی ہے کہ پی ڈی ایف فائل بنا کر پرنٹ لیں، میں بھی ایسا ہی کرتا ہوں۔ لیکن پرنٹر پر براہ راست پرنٹ لینا بھی ممکن ہوتا ہے، سیدھا لینا ہو یا الٹا (مرر)۔ آپ پرنٹر ڈرائیور دوبارہ انسٹال کر کے دیکھیں۔ اور ایسا بھی ممکن ہے کہ آپ کے پرنٹر کی میموری کم ہو اور جاب ہیوی ہو، ایک ایک صفحہ الگ الگ پرنٹ...
  11. نعیم سعید

    انڈیزائن میں قرآن پاک کمپوز کرنے کی ایک کوشش۔

    بہت اعلٰی عارف بھائی! بہت کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اور یہ پلگ بھی کہیں جا کر اَڑنے والا تو نہیں ہے۔ صفحات کی تعداد بڑھا کر چیک کر لیں۔ اس سہولیت کی ایم ایس ورڈ میں کمی تھی۔
  12. نعیم سعید

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

    ماشاء اللہ بہت اچھا لگ رہا ہے۔
  13. نعیم سعید

    فونٹ اردو فونٹ انسٹالرز مئی 2010

    جزاک اللہ! شاکر القادری صاحب۔
  14. نعیم سعید

    انڈیزائن میں اردو ڈیزائننگ، اور آپکی رائے!

    InDesign CS4 کے لیے اس لنک پر بھی کچھ Videos کی لسٹ موجود ہے: http://blogs.adobe.com/indesigndocs/2008/10/a_complete_list_of_indesign_cs.html
  15. نعیم سعید

    انڈیزائن میں اردو ڈیزائننگ، اور آپکی رائے!

    فواد بھائی! آپ ان صاحب سے یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ وہ ان ڈیزائن کا کون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں۔ اگر ان ڈیزائن جیسے پروگرام میں بھی ان پیج اور ورڈ جیسے مسائل ہیں تو یہ بڑی حیرت کی بات ہے۔
  16. نعیم سعید

    انڈیزائن میں اردو ڈیزائننگ، اور آپکی رائے!

    جناب! انڈیزائن سے بہتر چوائس تو اس وقت کوئی اور ہے ہی نہیں (میری رائے کے مطابق)۔ البتہ نستعلیقی فونٹس کو درست طور سے انڈیزائن میں چلانے کی ضرورت ہے۔ اسی فکر سے کوششیں ہوتی رہیں تو امید ہے اس میں انشاء اللہ کامیاب بھی ہوجائیں گے۔ مگر ان ساری کامیابیوں کے پیچھے بس ایک خوف ہے ……………… کہ سب کو اپنی...
  17. نعیم سعید

    خوش خبری !

    فواد بھائی! اچھی خبر دی آپ نے۔ شکریہ واقعی یہ بات تو حقیقت ہے کہ ان پیج کی برائی بھی بہت کی جاتی ہے اور اسے حاصل کرنے کا شوق بھی رکھتے ہیں۔ مگر یہ تضاد نہیں بلکہ ایک سچی حقیقت کے کہ جو سہولیات آج بھی اردو کے لیے ان پیج میں مہیا کی گئی ہیں ابھی تک وہ سب کسی اور پروگرام میں ملنا ممکن نہیں ہوسکا۔...
  18. نعیم سعید

    نوری نستعلیق کیلئے اوپن ٹائپ کیریکٹر فانٹ بنانا کیوں ضروری ہے؟

    عارف بھائی! میں جس معیار کا کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں اس پر تو شاید ’ان ڈیزائن‘ چل ہی نا سکے۔ اور جب تک ’ان ڈیزائن‘ پر کام کرنے کا طریقۂ کار دیکھ نا لیا جائے پہلے سے کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ اس پر کام کرنے میں کتنا وقت لگے گا۔ یعنی صرف کشتیاں ڈال کر علاحدہ سے ان پر نقطے لگانے میں جیسا کہ آپ کا...
  19. نعیم سعید

    نوری نستعلیق کیلئے اوپن ٹائپ کیریکٹر فانٹ بنانا کیوں ضروری ہے؟

    عارف بھائی! یہ تازہ تجربات ’ان ڈیزائن‘ کے کون سے ورژن پر کیے ہیں؟ اور کیا ان ڈیزائن میں اتنی سپوٹ موجود ہے کہ جن فیچرز کا آپ نے اوپر ذکر کیا ہے ان میں بڑی رینج میں لگیچرز شامل کر کے انہیں ڈیفائن کیا جا سکے۔ ہمارے پاس اب تک موجود لگیچرز لسٹ جس میں 42,000 ہزار لگیچرز ہیں، اور اگر ان کے نقطے اعراب...
Top