نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف

    اس سے چند برس قبل کا ایک لطیفہ یاد آ گیا، پاکستان میں آلو مہنگے ہو گئے تو ایک صحافی نے ایک وزیر سے پوچھا کہ جناب بہت مہنگائی ہو گئی، آلو تیس روپے کلو ہو گئے۔ وزیر موصوف نے فرمایا کہ کہاں کی مہنگائی؟پاکستان تو بہت ترقی کر رہا ہے مثال کے طور پر پہلے فون کال بیس تیس روپے منٹ ہوتی تھی اور آلو دو...
  2. محمد وارث

    رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف

    برادرم نبیل، آپ نے درست فرمایا، یہ شعر دراصل ایک قطعے کا ہے جس کا مخاطب استاد ذوق ہی ہے۔ غالب نے ذوق کا نام تو اس قطعے میں نہیں لیا لیکن خطاب ذوق ہی سے ہےاور بڑا جلالی خطاب ہے، اس کے اولیں اشعار ہی سے بات واضح ہو جاتی ہے: اے کہ در بزمِ شہنشاہِ سخن رس گفتہ ای کی بہ پُر گوئی فلاں در شعر ہمسنگِ من...
  3. محمد وارث

    فورم کو سمجھنے کی ایک اور کوشش

    ع ۔ اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں :)
  4. محمد وارث

    راہ و رسم ِ الفت میں کچھ کمی سی لگتی ہے

    عمدہ غزل ہے سرور صاحب قبلہ۔آپ کی غزل استادانہ رنگ لیے ہوئے ہے۔ انتہائی رواں اشعار ہیں اور بحر بھی آپ نے بہت مترنم منتخب کی ہےجس میں لطافت اور نغمگی ہے۔ راہ ورسم الفت میں کچھ کمی سی لگتی ہے ورنہ کیوں لگی دل کی دل لگی سی لگتی ہے؟ مصرع ثا نی میں رعایت لفظی کے ماہرانہ استعمال سے آپ نے خوب بات...
  5. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پاکستان کے دوسرے اور شاید بدنام ترین چیف جسٹس، جسٹس محمد منیر کی کتاب"فرام جناح ٹو ضیا"۔ From Jinnah to Zia گورنر جنرل غلام محمد نے 1954ء میں جب پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کو توڑ دیا اور وزیر اعظم خواجہ ناظم کی حکومت کو فارغ کر دیا تو اسمبلی کے صدر (بعد کا نام: اسپیکر) مولوی تمیز الدین نے...
  6. محمد وارث

    تعارف من آنم

    خوش آمدید قادری صاحب!
  7. محمد وارث

    آہ نیم شبی ؎۱

    انتہائی خوبصورت غزل ہے سرور صاحب قبلہ۔ غزل کے عمدہ مضامین آپ نےانتہائی نفاست سے باندھے ہیں اور سلاست اور روانی نورٌ علٰی نُور ہے۔ سبھی اشعار دلکش ہیں اور ہر شعر "کرشمہ دامنِ دل می کشد کہ جا اینجاست" والا معاملہ پیش کر رہا ہے لیکن اگر بد ذوقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فقط ایک شعر لکھوں تو حسن مطلع...
  8. محمد وارث

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    اگلا آدھا راستہ اب زیادہ کٹھن لگ رہا ہے! :)
  9. محمد وارث

    پاکستان کے موجودہ سیاسی اور معاشرتی صورتِ حال پر بات چیت

    بقولِ شاعرے فلمستان: ع - کوئی نہیں چلاتا اور تیر چل رہے ہیں
  10. محمد وارث

    چند انتظامی تبدیلیاں

    مجھے محفل پر 16 برس ہو گئے ہیں، اور یہ کتناواں مارشل لا ہے مجھے تو علم نہیں شاید آپ کو گنتی یاد ہو۔ :)
  11. محمد وارث

    چند انتظامی تبدیلیاں

    چلیں اسی بہانے آپ کا محفل پر دیدارشریف ہو جایا کرے گا قبلہ نبیل! :)
  12. محمد وارث

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں :)

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں :)
  13. محمد وارث

    اگر تو آپ پاکستان کے سیاسی تناظر میں بات کر رہے ہیں تو یہ عمران خان کی بالٹی ہے۔ خان صاحب جب...

    اگر تو آپ پاکستان کے سیاسی تناظر میں بات کر رہے ہیں تو یہ عمران خان کی بالٹی ہے۔ خان صاحب جب عدالتوں میں پیشیوں میں جاتے ہیں تو سر پر بلٹ پروف "بالٹی شریف" پہنی ہوتی ہے، یہ تصویر دیکھیے:
  14. محمد وارث

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    ارے واہ، کیا اچھی خبر سنائی ظہیر صاحب قبلہ۔ اردو محفل میں محترم سرور صاحب کو خوش آمدید کہنا میرے لیے سعادت کی بات ہے۔کم و بیش ڈیڑھ دہائی قبل وہ گاہے گاہے یہاں اپنا کلام پیش کیا کرتے تھے جو یقیناً یہاں محفوظ ہوگا۔ محترم سرور صاحب کو بار دگر خوش آمدیر کہتا ہوں ۔
  15. محمد وارث

    مصنوعی ذہانت یا معاشرتی موت

    مصنف موصوف نے تو خیر ادھر ادھر کی باتیں ہی ہیں کہ طالب علموں نے ہوم ورک کر لیا، پکا پکایا مل گیا، کتابوں سے دل لگائیں، وغیرہ وغیرہ (قریب نصف صدی سے میں یہی کچھ سن رہا ہوں) جب کہ اے آئی کے حد سے زیادہ بڑھتے ہوئے استعمال کا ایک خوف انسا ن کے ذہن میں موجود ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو جائے کہ اے آئی...
  16. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ برادران کا مطلب ہے کہ "جہاں چار وہاں وار"ث۔ اللہ اللہ :)
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری صائب تبریزی کی اس فارسی غزل کا ترجمہ درکار ہے

    شکریہ یاد آوری کے لیے فرخ صاحب، میں نے اپنی سی کوشش ضرور کی تھی لیکن ترجمہ کر نہیں سکا۔ والسلام
  18. محمد وارث

    لاجواب

    لاجواب
Top