برطانیہ کی کیمبرج اور برسٹل یونیورسٹیز کے سائنسدانوں نے پہلی بار مصنوعی طور پر لیبارٹری میں بنایا گیا خون (سرخ خلیات) کو ٹرائل کے طور پر دو انسانوں کے جسم میں منتقل کیا ہے جس کے کوئی مضر اثرات سامنے نہیں آئے۔ خون کی کمی اور ایسی ہی بے شمار بیماریوں کے مریضوں کے لیے یہ خبر ایک مژدہ جانفزا ثابت...