نتائج تلاش

  1. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    یہ بھی آپ کا بڑا پن ہے جو ایسا کہہ رہے ہیں۔
  2. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    مجھ جیسے ناچیز سے دعا کی درخواست؟ کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔ اللہ مجھے ایسا ہی بنادے جیسا آپ میرے بارے میں حسن ظن رکھتے ہیں۔ آمین
  3. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں پپو بھائی
  4. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    جواب دینا تو کوئی آپ سے سیکھے۔ :grin: خوش آمدید کا بہت بہت شکریہ
  5. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    آج میں نے بھی محفل میں درانداز ہونے کی جرأت کرہی لی۔
  6. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  7. ح

    Wwe ریسلنگ

    اور یہ ہے اس کا پارٹ 2
  8. ح

    تاسف *ساجد* کے لئیے دعائے صحت

    یا اللہ! تیرا لاکھ لاکھ شکر، تیرا کروڑہا احسان تونے ہماری دعاؤں کو شرف قبولیت سے نوازا، تو نے ہمارے ساجد بھائی کو ان کے صاحب زادے سمیت صحت یابی کی طرف گامزن کردیا۔ یا اللہ! ہم تجھ سے دیگر تمام مریضوں کی صحت یابی کی بھی دعا مانگتے ہیں اور جو اب تک اس موذی مرض سے بچے ہوئے ہیں، ان تمام لوگوں کے لیے...
  9. ح

    محفل میں مینڈک

    ساجد بھائی! آپ اندازہ ہی نہیں کرسکتے کہ آج آپ کو یہاں دیکھ کر مجھے کتنی خوشی ہورہی ہے۔ آپ کی اور آپ کے صاحبزادے کی بیماری کا سن کر اتنی سخت تشویش میں مبتلا ہوگیا تھا کہ ٹھیک طرح سے کھایا پیا بھی نہیں جارہا تھا۔ ہر روز آیت کریمہ کا ختم کرواکر خصوصی طور پر آپ کے اور آپ کے صاحبزادے کے لیے دعائیں...
  10. ح

    مزاحیہ اشعار

    اوہ! اب سمجھ آئی کہ آپ کے مسکرائیے والے دھاگے کے مراسلے کا کیا مطلب تھا کہ ’’شاعر ہکلا ہے‘‘ شمشاد بھائی! اصل میں میرے کمپیوٹر میں اردو محفل اس کے اصل فونٹ میں کھلتی ہے اور آپ نے غالبا اس کا انٹر فیس نستعلق یا کسی دوسرے فونٹ میں رکھا ہے، اس لیے آپ کو الفاظ ٹوٹے ہوئے مل رہے ہیں۔ دراصل اشعار کی بعض...
  11. ح

    مزاحیہ اشعار

    اے میرے بچے، میرے لخت جگر پیدا نہ ہو! یاد رکھ پچھتائے گا تو میرے گھر پیدا نہ ہو تجھ کو پیدائش کا حق تو ہے مگر پیدا نہ ہو م۔۔یں ت۔یرا احس۔ان مانوں گا اگر پی۔دا نہ ہو اے میرے بچے میرے لخت جگر پیدا نہ ہو! ہم نے ی۔ہ م۔ان۔ا ک۔ہ پیدا ہو گیا کھائے گا کیا گھر میں دانے ہی نہ پائے گا تو بھنوائے گا...
  12. ح

    مزاحیہ اشعار

    آپ کے تازہ کیے گئے پرانے دھاگوں میں سے کسی ایک دھاگے کو پڑھ کر اور اس میں اپنی طرف سے کچھ اضافہ کرکے دوسرے دھاگے کی طرف چھلانگ لگادیتا ہوں، وہاں سے پھر یہاں۔ اس طرح آپ کو رک رک کر مراسلے موصول ہوتے مل رہے ہیں۔ ان پیج سے کنورٹ کرکے نہیں لارہا، فوری جواب کے خانے میں ہی لکھ کر ارسال کر رہا ہوں۔ والسلام
  13. ح

    مزاحیہ اشعار

    رات اک ٹیچر کے گھر لخت جگرپیدا ہوا واں بجائے ش۔اد کامی ش۔ور و شر پی۔دا ہوا ساتھ بر خوردار کے روتا تھا اس کا باپ بھی رو کے کہتا تھا کہاں او بے خ۔بر پی۔دا ہ۔وا میں مخالف ، ماں مخالف اور حکومت بھی خلاف دشم۔ن منص۔وب۔۔ہ بن۔۔دی ، ت۔۔و م۔۔گر پی۔۔۔۔دا ہ۔وا میں تو پیداوار ہوں سستے زمانے کی میاں تو بت۔ا...
  14. ح

    مسکرائیے

    ص۔۔۔دقے ج۔۔۔اواں م۔۔یں اپنے ڈاک۔۔۔و ی۔۔ار دے جس نے ڈولی وچ بٹھایا مینوں ٹھڈے مار کے
  15. ح

    مسکرائیے

    ٹ۔۔ی وی ک۔ے اِک اِک چ۔ی۔۔ن۔ل سے گان۔۔وں کا دری۔۔ا بہ۔۔تا ہے ی۔۔۔ہ ظ۔۔۔۔لم بے چ۔۔۔ارہ ناظ۔۔۔ر ہی اپن۔۔ی ج۔۔۔ان پ۔۔۔ہ سہ۔۔تا ہے اب رات ک۔۔۔و س۔۔ونے سے پ۔ہ۔۔لے پ۔۔۔۔پو م۔م۔۔ی سے ک۔ہ۔۔تا ہے ’’میرے سامنے والی کھڑکی میں اِک چاند سا چہرہ رہتا ہے‘‘
  16. ح

    مسکرائیے

    رنگ خوشبو گلاب دے مجھ ک۔و اس دُع۔۔۔ا م۔۔يں ع۔جب اث۔۔ر آي۔ا ميں نے پھ۔ولوں کي آرزو کي تھي آن۔۔کھ م۔۔۔يں م۔۔۔وتي۔۔۔ا اُت۔۔۔ر آيا
  17. ح

    ایک شعر

    تیسرا شعر: پسِ مرگ میرے مزار پر جو دیا کسی نے جلا دیا اسے آہ دامنِ ب۔اد نے س۔رِ ش۔ام ہی سے ب۔جھ۔۔ا دی۔ا
  18. ح

    مسکرائیے

    ویسے شمشاد بھائی! آج پرانے دھاگے کنگھالنے کا خیال کیسے آگیا؟؟
  19. ح

    مسکرائیے

    عید قرباں پر پاکستان میں کھالیں جمع کرنے کے سلسلے میں کئی تنظیمیں آپس میں دست وگریباں نظر آتی ہیں، اسی حوالے سے ایک رباعی: رشک آئے ہے اس بک۔رے ک۔ی تق۔۔دیر پ۔ہ ہم کو گو پہلے ہی ہم رشک کے مارے ہی نہیں ہیں اے بکرے تیری کھ۔ال کے کتنے ہیں طلب گار اتنے ت۔۔و ط۔لب گار ہم۔ارے بھی نہ۔۔یں ہ۔۔۔۔یں
  20. ح

    مسکرائیے

    عید الاضحٰی نزدیک ہے، اس حوالے سے ایک آدھ رباعی: اپن۔۔۔۔ا ت۔۔۔و خی۔۔ر ن۔۔ام۔۔ۂ اعم۔۔۔ال لے گ۔ئے جس جس کے جو بھی ہاتھ لگا، مال لے گئے من۔ڈی سے لاکے بان۔دھ رکھ۔ا تھ۔ا رقیب نے بک۔را کھ۔ڑا ہے، چ۔ور مگ۔ر کھ۔ال لے گ۔ئے
Top