نتائج تلاش

  1. ث

    عزیربلوچ نے آصف زرداری اور شرجیل میمن سمیت دیگر کے راز کھول دیئے

    ان کو اس لئے یقین ہے کہ ان کے ساتھ ہمیشہ ایسا ہوتا ہے ۔ چاہے ہیلی کاپٹر کیس ہو یا حدیبیہ یا طیارہ اغوا کیس ۔ ۔ ۔ چار دہائیاں لوگوں کو پالا ہے ۔ صحافی، ججز، اینکرز، کالم نگار، پولیس اور پٹواری اور بہت سےلوگ ہرہر محکمے میں ۔ ۔ نہیں قابو آرہا تو بس ایک خان ۔ ۔ ان کا انجام انشا اللہ عبرتناک ہو گا ۔ -
  2. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عجب خاندان کی گجب باتیں۔ ۔ ۔ ۔
  3. ث

    اگر نواز شریف کی زندگی کی ضمانت دیں تو آج شام ہی انہیں واپس بلا لوں گی: مریم

    جو جمع کیا ہے لوٹ مار سے اس سے لطف اندوز ہونے گئے ہیں ۔ اور بس ۔
  4. ث

    اگر نواز شریف کی زندگی کی ضمانت دیں تو آج شام ہی انہیں واپس بلا لوں گی: مریم

    یہ فراڈز اور دو نمبر لوگ کہتے ہیں کہ ملک کا مستقبل ہیں۔ پر رونا یہ ہے کہ ان لٹیروں اور جھوٹوں کو ماننے والے ان کی اس طرح کی شاطرانہ باتوں کو ان کی ادائیں مانتے ہیں۔ ذرا دیکھیے کہ کوئی پٹواری بھی مریم نواز اور باقی شریف فیملی سے کوئی سوال نہیں پوچھے گا۔ برا سمجھنا تو دور کی بات ہے ۔ یہ سب ناقص...
  5. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان کی اردو کافی کمزور ہے۔ بہترین کا مطلب بھی نہیں جانتے ہوں گے ۔
  6. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور شریف فیملی سے زیادہ چوری، اور منی لانڈرنگ کو کوئی نہیں سمجھتا ۔
  7. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور اور "میری لندن تو کیاپاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں۔" "میں زرداری کا پیٹ پھاڑ کر پیسے نکالوں گا۔" "بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے، زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے ۔"
  8. ث

    وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا انٹرویو

    ہاں دونوں ہی غلط ہیں ۔ اس پر کام ہونا چاہئے ۔
  9. ث

    وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا انٹرویو

    آپ کی یہ بات بھی ٹھیک ہے کہ بہت سی باتوں کی وجہ تنگ ذہنیت اور تعلیم کی شدید کمی بھی ہے ۔ امید ہے کہ عمران خان اس پر کام کریں گے ۔
  10. ث

    وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا انٹرویو

    جی کیوں کہ مردوں کی فطرت ایسی ہے ۔ مغرب میں بھی "ہاٹ" خواتین کے پیجھے مرد پاگل ہوتے ہیں۔ بس وہاں خواتین بھی ایسا چاہتی ہیں۔ (پلاسٹک سرجری سے لیکر تمام ہتھیار استعمال کرتی ہیں) جبکہ ہمارے جیسے معاشرے میں خواتین کی اکثریت ایسا نہیں چاہتی ۔ بس یہ فرق ہے ۔
  11. ث

    وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا انٹرویو

    خواتین محض مردوں کی وجہ سے نہیں مخصوص مذہبی اقدار اور معاشرے میں رہنے کے باعث ایسا طرز اختیار کرتی ہیں۔ حیا کا تصور ہم ایک ناکام مغربی معاشرے سے کیوں اخذ کریں(بلاشبہ ان کی اور میدانوں میں ترقی قابل رشک ہے)۔ اس نام نہاد آزادی نے وہاں شادی کا انسٹیٹیوشن کیسا تباہ کر دیا ہے ۔ امریکہ جیسے ملک میں...
  12. ث

    وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا انٹرویو

    ایسا ہمارے یہاں ہی نہیں بلکہ مغربی ممالک میں بھی ہے۔ وہاں پر شرم و حیا کا تصور جو سو سال پہلے تھا وہ ترقی کے نام پر تبدیل ہو چکا ہے۔ یہ ایک لمبی بحث ہے ۔ اگر معاشرے کے لحاظ سے رہا جائے تو بہت سی مشکلات سے بچا جا سکتا ہے ۔ اردو محفل پر ہی دیکھ لیجئے کہ خواتین اپنی تصاویر اور صحیح نام تک نہیں...
  13. ث

    وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا انٹرویو

    جی اس بات کو مغرب کے لیے سمجھنا کافی مشکل ہے ۔ ہمارے سو کالڈ لبرلز کے لیے بھی ۔ پر حقیقت تو یہی ہے ۔ اب مغرب کو بھی سمجھانے کی ضرورت ہے کہ اصل مسئلہ طرزِ معاشرت کا ہے۔ ان کو سمجھنا ہو گا ۔ ہم بھی ملک سے باہر جو لباس پہنتے ہیں(ستر پوشی کو ملحوظ رکھتے ہوئے) یہاں نہیں پہن سکتے کہ لوگ گھوریں گے،...
  14. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چاکری کیا کیا کرواتی ہے ۔ ۔
  15. ث

    وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا انٹرویو

    پردہ کا کانسپٹ ہمارے معاشرے میں بالکل الگ ہے۔ اسلامی معاشرے میں مختصر یا کم لباس کو بےہودہ سمجھا جاتا ہے اس کی بات کی ہے۔ یہی حقیقت ہے ۔ یاد رہے کہ میں برقعہ کی نہیں بلکہ پردہ کی بات کر رہی ہوں جس کا اسلام نے حکم دیا ہے ۔
  16. ث

    وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا انٹرویو

    نہیں سر ایسا نہیں ہے ۔۔ آپ سمیت کچھ لوگوں کو پی ٹی آئی کی حکومت میں کچھ اچھا نظر نہیں آتا اور پرانے چوروں کو صاف معافی دے دیتے ہیں ۔ ذرا سندھ حکومت پر بھی کوئی تنقید کیجیے۔ کراچی سمیت سندھ کا کیا حشر کردیا ہے ۔
  17. ث

    وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا انٹرویو

    کیا لوگوں نے بغض عمران ختم کر دیا؟ Absolutely Not۔۔
Top