نتائج تلاش

  1. ث

    عمران خان کی ٹیم

    اور دجال اکبر کا چورن باقی سب مزے سے کھا رہے ہیں ۔ آپ کی سوچ کی پرواز مریخ تک تو جاتی ہو گی ۔ کیا کیا سوچ لیتے ہیں وللہ ۔
  2. ث

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    آپ کے بھی دونوں چینلز سبسکرائب کر لیے ہیں ۔ کوکنگ چینل کی تراکیب کافی آسان ہیں ۔ جلد ہی ہولے بھوننے کی تیاری ہے ۔ گرافکس کا اس لیے کہ ہماری فیلڈ ہے ۔
  3. ث

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    آپ کا چینل اردو سیکھنے والوں کے لیے عمدہ ذریعہ بن سکتا ہے ۔ الفاظ کا تلفظ شاندار ہے ۔ پڑھنے کا انداز خوب ہے۔ سبسکرائب کر لیا ہے ۔ آپ بھی چینل کے لیے ویڈیوز ریکارڈ کرنے سے متعلق کچھ ٹپس دیں تو لوگوں کا بھلا ہو سکتا ہے ۔
  4. ث

    عمران خان کی ٹیم

    گھر، گھر کے افراد کو دیکھ کر چلائے جاتے ہیں ناکہ اس کے رقبہ کو دیکھ کر ۔ ٹھیک ہے سیکیورٹی اور دیکھ ریکھ کا خرچہ ہوتا ہو گا مگر خان کی سادگی کی گواہی تو ریحام خان بھی انجانے میں اپنی کتاب میں خاصی حقارت سے لکھ بیٹھیں کہ چند کپڑے اور سادہ ترین طرز رہائش و طعام ۔
  5. ث

    عمران خان کی ٹیم

    یہ لوگ تیس پینتیس سال کھا گئے اور خود گوالمنڈی سے نکل کر لندن سمیت دنیا بھر میں جائیدادیں بنائیں ۔ پھر بھی کچھ لوگ صمم بکم عمی کی تفسیر بنے بیٹھے ہیں ۔
  6. ث

    عمران خان کی ٹیم

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا ! اور یقیناََ ان کی بیٹی کی بھی لندن تو کیاپاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں۔ وہ اپنے والد کے گھر میں رہتی ہیں اور والد اپنی والدہ کے گھر میں جو کسی سعودی یا قطری کا ہو گا ۔
  7. ث

    عمران خان کی ٹیم

    ملک کے لیے جذباتی نہیں ہوں گے تو کس کے لیے ہوں گے بھلا ۔ جب بھی ملک کو مشکل ہوتی ہے تو بیرون ملک لوگ مدد کرتے ہیں مثلاََ بالا کوٹ کے زلزلے میں بیرون ملک پاکستانیوں نے بہت مدد کی ۔ میں نے تو یہی دیکھا کہ ملک سے باہر لوگ اپنے وطن سے بےحد محبت کرتے ہیں ۔ ٹی وی چینلز تک پاکستانی لگائے ہوتے ہیں ۔...
  8. ث

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    جی جی ضرور ۔ اٹ ٹیکس ٹو ٹو ٹینگو ۔ ۔ :ROFLMAO:
  9. ث

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    ہائیں یہ تو ہمیں آج ہی پتہ چلا ! ایک بار پھر شکریہ ۔:cute::cute:
  10. ث

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    جی "کونٹنٹ از کنگ" ۔ ۔ ( آپ کہیں تو دعائیں مانگنے لگ جائیں۔ :D)
  11. ث

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    ارے ہمیں بھی کسی نے یاد رکھا ۔ ۔ شکریہ :in-love:
  12. ث

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    ہم بھی آپ کی آپ بیتی کے لیئے دعا گو ہیں ۔ :ROFLMAO:
  13. ث

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    بھائی آپ ویڈیو ایڈیٹنگ ٹیوٹوریلز کے لنکس شئر کیجیے۔ مہربانی ہو گی۔
  14. ث

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    ہاہاہا ۔ ۔ یہ آج کل کے بچے کس کس بات پر نظر رکھتے ہیں۔ ہم نے تو اپنا بچپن گویا ضائع ہی کیا ۔ ویسے بھیا یہ کچھ کچھ آپ کے دل کی بات بھی معلوم ہوتی ہے۔ :biggrin: :grin:
  15. ث

    عمران خان کی ٹیم

    آپ کو اپنے آپ کو بھی کریڈٹ دینا چاہیے ۔ انڈیا کی ترقی میں اس کی بیرون ملک ترسیلات کا بہت بڑا حصہ ہے اور وہ اپنے لوگوں کو ویلیو بھی کرتے ہیں۔ بہت سے بیرون ملک پاکستانی ملک کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ۔ یہ کہنا کہ وہ محض خاندان والوں کے لیے کماتے ہیں اس لیے کچھ خاص نہیں، غلط ہو گا۔ اپنے...
  16. ث

    عمران خان کی ٹیم

    اف کتنی بےدردی سے تضحیک کی ہے ۔ ۔
  17. ث

    عمران خان کی ٹیم

    عمران خان کا کردار اس وقت کے حکمرانوں کے لیے جیسے کو تیسا کے مترادف تھا۔ 2018 کا الیکشن چوری کر کے اقتدار میں آنے اور ملک لوٹنے والوں کو انہی کی زبان میں جواب دینا ضروری تھا۔ اگر ہومیوپیتھک اپوزیشن کی ہوتی تو آج ملک پر پھر پٹواری راج ہوتا۔ ان جونکوں کو مارنا ایک مشکل ترین کام تھا۔
  18. ث

    سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ

    اس بات کوسمجھنے کی رتی بھرکوشش کوئی بھی سوڈو انٹیلکچوئل نہیں کرے گا ۔ ذہن کام کرنا اچانک بند ہو جائے گا ۔
  19. ث

    سیکریٹریٹ میدان جنگ بن گیا، پولیس اور سرکاری ملازمین میں شدید جھڑپیں

    کتنے سارے لوگ مستفید ہوئے ۔ کیا بات ہے ۔
  20. ث

    سیکریٹریٹ میدان جنگ بن گیا، پولیس اور سرکاری ملازمین میں شدید جھڑپیں

    ا حقیقت میں تو یہ کم ہوا ہے ۔ اور یونیورسٹی بھی تیاری کے مراحل میں ہے ۔
Top