میرے محترم بھائی اک اشکال پیدا ہو رہا ہے ۔ امید ہے کچھ رہنمائی فرمائیں گے ۔
فقط احساس ندامت کیسے اللہ کی رحمت پانے کا سبب بن سکتا ہے ۔۔؟ جب تک کہ توبہ کی نیت اور توفیق حاصل نہ ہو ؟
اگر اللہ سوہنے کے دربار میں اعمال کی کوئی وقعت نہیں ہے ۔ تو سزا و جزا کا کا امر و فلسفہ کس بنیاد پر قائم ہو سکتا ہے...