نتائج تلاش

  1. ش

    سیاسی منظر نامہ

    خاکی کونسا دودھ کے دھلے ہیں؟ وہ بھی اپنے ہی ہم وطن پاکستانی ہیں یعنی کرپٹ ہیں۔ قدرت کا کیسا انتقام ہے۔ ایک طرف اصغر خان کیس میں پیسے لینے والے روز نیب میں پیشیاں بھگت رہے ہیں۔ تو دوسری پیسے دینے والے جرنیلوں کی ایف آئی اے کلاسیں لے رہی ہے۔ مگر نون لیگی بیانیہ یہی ہے کہ نواز شریف کو مار دیا،...
  2. ش

    سیاسی منظر نامہ

    خاکی کونسا دودھ کے دھلے ہیں؟ وہ بھی اپنے ہی ہم وطن پاکستانی ہیں یعنی کرپٹ ہیں۔ قدرت کا کیسا انتقام ہے۔ ایک طرف اصغر خان کیس میں پیسے لینے والے روز نیب میں پیشیاں بھگت رہے ہیں۔ تو دوسری پیسے دینے والے جرنیلوں کی ایف آئی اے کلاسیں لے رہی ہے۔ مگر نون لیگی بیانیہ یہیط
  3. ش

    سیاسی منظر نامہ

    غلطی؟ جی نہیں انکو آئی ایس آئی نے پیسے آفر کئے اور وہ بک گئے۔ یہ تو بالکل ٹھیک قدم تھا۔ ہر پاکستانی کو ایسا ہی کرنا چاہیے۔ غلطی تو تب ہوتی اگر وہ پیسے نہ لیتے اور فوج کا بھانڈا پھوڑ دیتے۔ جیسا کہ آجکل کر رہے ہیں۔
  4. ش

    سیاسی منظر نامہ

    پائین عبدالقیوم چوہدری سے درخواست کر دیں۔ وہ ٹھیٹ پنجابی میں ترجمہ کر دیں گے
  5. ش

    ایجنڈا برائے سوشل میڈیا دوران رمضان (از قلم نیرنگ خیال)

    پر مزاح۔ ریٹنگ دینے پر پابندی ہے اسلئے اسے سے کام چلائی۔
  6. ش

    سیاسی منظر نامہ

    کیا فوج نے بندوق رکھ کر مہرہ بنایا تھا؟ اپنے ذاتی مفادات کی خاطر اپنی مرضی سے مہرہ بنے تھے
  7. ش

    سیاسی منظر نامہ

    پھر ڈکٹیشن لی اور گھر چلے گئے اسکے بعد زیک نے ۱۹۹۷ کے الیکشن میں پھر میاں صاحب کو ووٹ ڈال کر دو تہائی اکثریت سے جتوایا۔ اور دو سال خوشی خوشی گزار کر میاں صاحب ۱۹۹۹ میں اسی فوج کے کہنے پر جدہ چلے گئے
  8. ش

    سیاسی منظر نامہ

    کیا ایسا پہلی بار ہوا ہے؟ سچ ہی بولنا تھا تو اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ بننے سے پہلے بولتے؟ ساری زندگی یہ مختلف جرنیلوں کے جوتے چاٹتے پہلے وزیر خزانہ پنجاب، پھر وزیر اعلی پنجاب اور پھر آئی ایس آئی سے پیسے لیکر پہلی بار وزارت عظمی کے عہدہ تک پہنچے۔ انہوں نے بار بار اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملکر بینظیر بھٹو کی...
  9. ش

    سیاسی منظر نامہ

    یہ ملک کا عجیب و غریب وزیر اعظم ہے جو تیسری بار بھاری مینڈیٹ سے منتخب ہوا، فوج کی گود میں پلا بڑھا، اور سارا وقت اسی کو “ٹف” ٹائم دینا چاہتا ہے۔ اسے غدار و منافق نہ کہیں تو کیا کہیں؟ فرقان احمد
  10. ش

    سیاسی منظر نامہ

    آپ نون لیگ حکومت کی حمایت میں کوئی اور نام دے دیں۔ اصل خبر یہی تھی کہ بجلی غائب رہی Parts of Punjab, KP hit by massive power breakdown - Pakistan - DAWN.COM
  11. ش

    سیاسی منظر نامہ

    پائین آج تو سارے فیڈر ہی زیر عتاب رہے۔ ڈی ایچ اے تک میں لوڈ شیڈنگ رہی۔ ایسے چلائیں گے پاکستان؟
  12. ش

    روزے اور مائیگرین

    بہت اچھا کیا۔ جانا بھی نہیں چاہیے۔ یہ اصل خلائی مخلوق ہیں
  13. ش

    شہر کا نام بتائیں!

    فلم ہیلن آف ٹروئی کے مطابق ٹروئی؟ نیا سوال: خبرناک خبردار آفتاب اقبال
  14. ش

    روزے اور مائیگرین

    نقل کرنے کی “کامیابی” تو آپکو جابجا نظر نہیں آرہی نقیبی بھائی؟
  15. ش

    روزے اور مائیگرین

    غیر متفق۔ مسجد کا امام مذہبی سکالر نہیں ہوتا۔ اسکے پاس یہ مسائل لیکر جانا تو مزید گمراہی کا سبب ہے۔
  16. ش

    روزے اور مائیگرین

    زیک بھائی ایسی صورت میں آپ کو روزوں سے آزادی ہے
  17. ش

    آج کی دلچسپ خبر!

    ایسی ایکٹنگ پر آسکر تو بنتا ہے یاز
  18. ش

    روزے اور مائیگرین

    پائین آپ فدیہ اور کفارہ کو مکس کر رہے ہیں۔ اتنا اسلام تو ہمیں ڈنماروے میں بھی آتا ہے
  19. ش

    روزے اور مائیگرین

    کچھ بھی کھانے یا پینے سے تو روزہ ٹوٹ جائے گا نا زیک بھائی
Top