نتائج تلاش

  1. ش

    سیاسی منظر نامہ

    فرقان احمد اصولی مؤقف درست ہے پر نیت غلط ہے۔ پیپلز پارٹی کے پانچ سال اور اب نون لیگ کے پانچ سال ختم ہونے کو آ رہے ہیں۔ اس دوران یہ اقتدار کے مزے لوٹتے رہے اور اس معاملہ پر اسٹیبلشمنٹ سے محاز آرائی کا خیال نہیں آیا؟ اب جبکہ نواز شریف کو عظمی کے فیصلے کے بعد نیب کورٹ میں بھی سزا ہونے جا رہی ہے تو...
  2. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    محمد وارث جنگ بین العالمین :)
  3. ش

    انڈین انتخابات

    زبردست! ہر ملک میں دائیں بازو کی وطن پرست حکومت ہونی چاہیے۔ کل یروشلم کو اسرائیل کا ابدی ازلی دارالحکومت بنانے پر اسرائیل میں پھر نتانیاہو کی حکومت ہوگی۔ امریکہ فرسٹ کی وجہ سے ٹرمپ دوبارہ جیت جائے گا۔ جبکہ بھارت میں پاکستان کو ممبئی حملوں پر سزا دلوانے پر پھر مودی جیتے گا۔ بائیں بازو کی لبرل...
  4. ش

    انڈین انتخابات

    ابھی کل ہی ایک طویل دھاگہ پڑھا تھا کہ ٹرمپ نہیں جیت پائے گا یاز
  5. ش

    سیاسی منظر نامہ

    یاز جان عبدالقیوم چوہدری فرقان احمد زیک یہ لیں بلی تھیلے سے باہر آگئی۔ نواز شریف نے دو گھنٹے قبل اپنا ڈان لیکس والا بیانیہ بھی تسلیم کر لیا۔ ڈان کو دیے گئے حالیہ انٹرویو پر ڈٹ گئے نیز قومی سلامتی کمیٹی کے اعلانیہ کو بھی مسترد کر دیا۔ روک سکو تو روک لو۔ تمہیں آبپارہ اور جی ایچ کیو کی ہوائیں سلام...
  6. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کامیاب محاذ آرائی کرنے کے بعد مریم نواز کی ڈی پی تبدیل:
  7. ش

    سیاسی منظر نامہ

    آپ میاں محمد نواز شریف کو بہت ہلکا لے رہے ہیں۔ انکی قابلیت کا اندازہ صرف اس بات سے لگا لیں کہ ڈان لیکس کے متنازع صحافی کو چارٹر جہاز کر وا اسکے سوالوں کا جواب دیا تاکہ ڈان لیکس ۲ کا محاذ کھڑا کیا جا سکے۔
  8. ش

    سیاسی منظر نامہ

    ماشاءاللہ کیسی نون لیگی دلیل دی ہے۔ وزیر خزانہ بزنس مین اسحاق ڈار کو بنا دیں کیونکہ وہ متعلقہ شعبہ میں ماہر ہیں۔ بلی دودھ کی رکھوالی
  9. ش

    خیبر پختونخواہ میں 5 سال میں کی گئی تعلیمی میدان میں اصلاحات

    جو ادارہ ملک میں شماریات اکٹھی کرتا ہے اسکی رپورٹ پڑھ لیں: K-P improves on key educational indicators - The Express Tribune لیکن اصل سوال وہی ہے کہ عمران خان نے کھا پی کے میں کیا کر لیا عباس اعوان
  10. ش

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    کافی نام تو پہلے ہی لئے جا چکا ہیں۔ ابھی جو میرے ذہن میں ہیں: سلم ڈوگ ملینیر ہیری پاٹر دا ونچی کوڈ گیمز آف تھرونز ہنگر گیمز ففٹی شیڈز آف گرے فورسٹ گمپ ڈائری آف آ ومپی کڈ گاڈ فادر ٹوائی لائٹ آ کرسمس کیرول
  11. ش

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    محمد تابش صدیقی آپنے منسب ادارت پر رہتے ہوئے اوپر ایک سابق رکن کی تشہیر کی ہے۔ محفل کے قواعد و ضوابط اس کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ادارہ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آرٹیکل ۶ لگا کر اس پر کاروائی کرے
  12. ش

    سیاسی منظر نامہ

    امید پر دنیا قائم ہے۔ امید ہے اس رپورٹ کے بعد یہ بھی سمجھ آجائے گی کہ خاقان عباسی کی پریس کانفرنس پی ٹی وی نے کیوں نہیں دکھائی۔ مزید یہ کہ پی ٹی وی کے ریکارڑ سے پریس کانفرنس کا ڈیٹا وزیر اطلاعات نے کیوں حذف کیا وایا۔
  13. ش

    سیاسی منظر نامہ

    عباس اعوان یاز ان نون لیگیوں سے بحث کا کوئی فائدہ نہیں۔ انکا بیانیہ وہی رہے گا جو نواز شریف کا ہے چاہے آپ جو مرضی شواہد لاکر دے دیں۔ آج تو نیوز کانفرنس سے متعلق خبر بھی آگئی ہے کہ اسے وزیر اطلاعات نے پی ٹی وی ریکارڈز سے ڈیلیٹ کر وا دیا ہے۔ یہاں بھی ان کو اسٹیبلشمنٹ نظر آئے گی۔
  14. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ۱۹۵۳ جب لاہور میں دنگا فساد کے بعد پہلا مارشل لا لگا تھا
  15. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    متفق۔ اگر نواز شریف تین بار وزیر اعظم بن سکتا ہے تو اسے چوتھی بار بھی بننا چاہیے تھا۔ یہ تو زیادتی ہوگئی اسکے ساتھ
  16. ش

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    فیصلہ تو آپ دو ہفتہ قبل سنا چکے ہیں۔
  17. ش

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    خارج از محفل بھی توہیں
  18. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کراچی والے ہمیشہ معصومیت میں مارے جاتے ہیں۔ عامر بھائی کیساتھ بھی یہی ہوا
Top