نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    تفصیل پلان کی ؟ انڈیا میں فادرز ڈے کے نام پر مارکیٹرس اپنے پراڈکٹس کے خوب اشتہارات دے رہے ہیں.
  2. محمدظہیر

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    میں نے بھی گوگل ہینگ آؤٹ سیشن استعمال نہیں کیا اب تک. یوٹیوب پر بھی لائیو آنے کا آپشن موجود ہے.
  3. محمدظہیر

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    زبردست. میں تیار ہوں سیکھنے کے لیے :)
  4. محمدظہیر

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    وہ دار فانی سے کوچ کر گئے،سو اس سال ہمارے بیچ نہیں ہوں گے. ان کے بچے بھی الگ رہتے ہیں :) جی ہاں، بڑے ابو تایا ہی ہیں. میرے بچپنے میں ان سے بڑے ایک تایا تھے جنہیں میرے بڑے بھائی بہن طیبہ یا تائبہ بولتے تھے. والد صاحب کے اب ایک بھائی با حیات ہیں، جن سے عید پر ملاقات کا ارادہ ہے :)
  5. محمدظہیر

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    میں صبح عید کی نماز پڑھ کر کھانا کھا کر سوتا ہوں پھر دوپہر کو ظہر کے لیے جاتا ہوں. اس کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ شہر سے دور جا کر موسم کا مزہ لیتے ہوئے فوٹوز وغیرہ لے کر شام میں واپس آتا ہوں. رشتہ داروں میں نانی کے گھر یا بڑے ابو کے یہاں شام میں عید مل کر آ جاتا ہوں اور یوں عید کا دن ختم ہو جاتا...
  6. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کافی اور چائے میں کیفین ہوتا ہے، پینے سے ڈوپامین کیمیکل ریلیز ہوتا ہے جس سے مزاج میں بہتری آتی ہے اور اچھا محسوس کرنے لگتے ہیں :) Caffeine increases brain's production of one of the "feel-good" neurotransmitters known as dopamine
  7. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ساتھ ایک زبردست چائے کے dopamine ڈوس ملا ہے
  8. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطار : آم، گھر میں بنے قیمے کے سموسے، پپیتا دال، چاول، قیمہ
  9. محمدظہیر

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    متفق ساتھ میں کچھ دیگر وجوہات بھی ہوتے ہوں گے
  10. محمدظہیر

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    عامر لیاقت کے عیب فاش ہوئے، ایک بڑا طبقہ اس سے نفرت کرنے لگا ہے، ایسے اور بھی کتنے لوگ ہوں گے جنہیں عوام سننا اور پڑھنا پسند کرتی ہے جن کے عیوب عوام سے چھپے ہیں
  11. محمدظہیر

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    اس کے بھی چاہنے والے ہوں گے پاکستان میں امریکی صدر کی طرح، یا کنکشنز اچھے ہوں گے
  12. محمدظہیر

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    مجھے لگتا ہے عامر لیاقت جیسے لوگ عزت نفس کو مجروح کرنے پر تلملا کر انتقام کا سوچتے ہوں گے
  13. محمدظہیر

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    یہ شخص امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرح پاکستان میں متنازع ہوگا. لوگ پسند تو نہیں کرتے مگر ٹی وی پر آئے تو دیکھ لیتے ہوں گے
  14. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اندر کی بات بتاؤں تو ہمارے گھر میں سب افطاری میں کھانا کھانا ہی پسند کرتے ہیں. یہ پکوڑے، و دیگر فضول لوازمات سے شروع سے ہی اجتناب کیا گیا ہے :LOL:
  15. محمدظہیر

    آئی ٹی کی دنیا کےطاقتور ترین مرد کون ہیں؟

    لنکڈ ان کو مائکرو سافٹ کے خریدنے کے بعد نقصان پہنچا؟ قابلِ اعتماد حوالہ پیش فرمائیں تو مہربانی ہوگی :)
  16. محمدظہیر

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    اس کے لیے تو پھر سب کو جوہاری ونڈو کا کانسپٹ سمجھنا پڑے گا :)
  17. محمدظہیر

    آئی ٹی کی دنیا کےطاقتور ترین مرد کون ہیں؟

    جی بالکل اس وقت وہ جوان تھے گو کہ مکیش امبانی کو یہ انڈسٹریز وراثت میں ملی ہیں ، انہوں نے اسے عمدہ طریقے سے آگے بڑھایا ہے. ان کے چھوٹے بھائی انیل امبانی وراثت میں ملی اپنی کمپنیوں کو اتنا عروج نہیں دلا سکے، جس کی وجہ سے دونوں بھائیوں کی جائدادوں میں کافی فرق آیا ہے.
  18. محمدظہیر

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    ویسے مجھے انٹروورٹس کافی ذہین لوگ لگتے ہیں اور یہ لوگ غیر ضروری باتیں کرنے سے پرہیز کرتے ہیں اور مجھے انہیں باتیں کروانا پسند ہے :D
Top