آپ کی روداد پڑھ کر احمد بھائی سے ملاقات کا شوق پھر جاگ اٹھا.
پچھلے ہفتے میں کزن کے ساتھ کراچی جانے کا منصوبہ بنا رہا تھا جس میں اہم ترین محرک احمد بھائی سے ملاقات بھی تھا.
لیکن دیکھیں کب جانا نصیب ہوتا ہے.
یہ معرکہ قادسیہ نہیں بلکہ اسلامی تاریخ کے سنہرے واقعات کے حوالے سے کتب کی سیریز ہے جودارالسلام نے شائع کی ہے
جس میں سنہرے واقعات سنہرے نقوش سنہرے حروف سنہرے فیصلے وغیرہ وغیرہ شامل ہیں اگر یہ چاہئییں تو گوگل سے سرچ کر لیں لنک مل جائے گا.
مسئلہ یہ ہے کہ مادری زبان میں تعلیم نہ حاصل کر لینے والے بچے نہ اپنی مادری زبان میں پڑھنے میں مہارت حاصل کر پاتے ہیں نا اردو میں اور نہ ہی انگریزی میں
میں کئی ایسے اچھے خاصے تعلیم یافتہ پشتون دوستوں سے واقف ہوں جو پشتو عبارت پڑھنے سے قاصر ہیں.
سلطان اورخان
سلطان غازی شجاع الدین والدنیا ، اورخان بن عثمان بن ارطغرل قایویی ، ترکمانی عثمانی ترکی میں غازى سُلطان اورخان خان بن عُثمان بن ارطُغرُل اور معاصر ترکی میں Sultan Orhan Gazi Han ben Osman اسی طرح اور خان بیگ (معاصر ترکی میں Orhan Bey) کے نام سے بھی معروف تھے ۔عثمانی خاندان...