اگر موضوع کا علم ہو تو زیادہ درست جواب دینے میں آسانی ہو گی بہرحال اس نام سے ملتی جلتی ایک مشہور ترین کتاب "الجواب الكافي لمن سأل عن الدواء الشافي" ہے جو ابن القیم رحمہ اللہ کی تصنیف ہے اور یہ تیرھویں چودھویں صدی عیسوی کے عالم تھے اس کتاب کا اردو ترجمہ دوائے شافی کے نام سے بہت سے اداروں کی جانب...