نابالغ لڑکی کی شادی کا جواز ایک لمبا موضوع ہے جسے تفصیل سے ذکر کروں گا کہ کس کو اختیار ہے اور کب اختیار ہے اور یہ اختیار کب ساقط ہوتا ہے.
یہاں محض ایک صاحب کے اس مراسلے کا جواب دیا قرآن کی رو سے نابالغ کی شادی ناجائز ہے.
اب کچھ ایسے دانشوڑ بھی ہوتے ہیں جو محض نامکمل بات سن کر حشرات کی طرح اچھائی...
آپ کاپی پیسٹ سے ہٹ کر کچھ اپنے الفاظ میں لکھیں تو میں جواب بھی دوں.
آپ گویا یہ تاثر پھیلانا چاہتے ہیں کہ شریعت نے نابالغوں کی شادی فرض قرار دے دی ہو جبکہ یہاں معاملہ جواز یا عدم جواز کا ہے.
ویسے پریشانی کوئی بات نہیں اگر شریعت نابالغوں کی شادی حرام بھی قرار دے دیتی تو کچھ دانشوڑان کے نزدیک تب...
طلاق کے بعد عدت کو ایام مخصوصہ سے شمار کیا جاتا ہے اس آیت کریمہ میں ان عورتوں کا ذکر ہے جو ایک تو اتنی بوڑھی ہو چکی ہیں کہ انھیں ماہواری نہیں آتی اور یا اتنی عمر نہیں ہوئی کہ انھیں ماہواری شروع ہوئی ہو تو ان کی عدت تین ماہ ہے۔
ظاہر ہے ایسی لڑکی کے طلاق کے احکامات تبھی ذکر ہیں جب ان کا نکاح جائز ہے۔
ابن جمال صاحب نے کہا کہ کم عمر لڑکی سے شادی شریعت میں نہ واجب ہے نا فرض نہ مستحب البتہ جائز ضرور ہے
جان صاحب نے کہا کہ کوئی دلیل ؟
تو اس سلسلے میں یہ دلیل پیش کی ہے آپ کو غیر متعلقہ کیسے محسوس ہوئی؟
پرسوں ایک دوست کی شادی تھی مکمل شادی پر کل ملا کر لڑکے اور لڑکی والوں کی طرف سے شاید 30 ہزار سے زائد خرچ نہیں آیا ہو گا۔(حق مہر کی رقم اس میں شامل نہیں)
لڑکی والوں کے گھر جب بارات لے کر گئے تو وہاں کچھ نہیں کھایا محض ٹھنڈے پانی کے ساتھ تواضع کی گئی اور لڑکے والوں کی طرف سے اس کے بعد سادگی سے...
ایک مصری نے مچھلی شکار کی اور پھر دل میں جب آئل گیس لیموں کے خرچ کا حساب لگایا تو دوبارہ اسے سمندر میں پھینک دیا
مچھلی نے سمندر سے سر نکال کر کہا مصری حکومت زندہ باد