نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    تبدیلی نام

    پچھلے دنوں ہم سفر میں تھے اور واپسی پر کچھ تو طبیعت کی خرابی اور کچھ ما بعد السفر دفتری خانہ پریوں کے چلتے محفل کو زیادہ توجہ نہ دے سکے۔ بہر کیف، ناموں کی تبدیلی کا قصہ کچھ یوں ہے کہ محفل میں شوقیہ نام تبدیل کرنے کا رواج نہیں اور بعض مخصوص صورتوں کو چھوڑ کر ایسی درخواستوں کو رد کر دیا جاتا ہے۔...
  2. ابن سعید

    آپ بے سبب سٹھیانے پر کیوں تلے ہوئے ہیں؟ :) :) :)

    آپ بے سبب سٹھیانے پر کیوں تلے ہوئے ہیں؟ :) :) :)
  3. ابن سعید

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    احباب سے مؤدبانہ التماس ہے کہ موضوع پر اپنی آرا، اپنے خیالات، اور دلائل کی مدد سے گفتگو فرمائیں، خواہ اس کی موافقت میں خواہ مخالفت میں۔ کچھ سمجھانے کی کوشش کریں اور کچھ سمجھنے کی۔ باہمی تضحیک و ذاتیاتی حملے سنجیدہ لوگوں کا شیوہ نہیں۔ امید کہ ہماری اس سبک یاد دہانی کو مزاج گرامی پر بار نہ گردانیں...
  4. ابن سعید

    تبدیلی نام

    تعمیل حکم شد! :) :) :)
  5. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    خبر یقیناً سیاق و سباق سے علیحدہ کر کے پڑھی گئی ہے۔ در اصل محفل 2.0 کے منصوبے پر گفتگو ہوئی تھی، نہ کہ محفل میں تالا لگا کر اپنے اپنے گھر جانے کی۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    23 دسمبر، 2013 کی ٹھٹھرتی سعد گھڑی تھی جب کچے کیلے کے پکوڑے منظر عام پر آئے!
  7. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ایک پرچہ میمینٹو میپ کے حوالے سے ہے جس میں ہم نے آرکائیو پروفائلنگ کا ایک ایسا فریم ورک تجویز کیا ہے جس کی مدد سے مختلف درجات تفصیل کے ساتھ ویب آرکائیوز کے ذخائر کا بیان اور ان کی تشہیر کی جا سکتی ہے۔ متعلقہ ورکشاپ میں بھی ایک پریزینٹیشن اسی سے ملتے جلتے موضوع پر ہے جس میں ہم سائنسی جائزوں کو...
  8. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    شگفتہ بٹیا یہ تو کوئی عذر نہ ہوا، لکھنے والوں کے لیے محفل کے زمرے ابھی اتنے تنگ بھی نہیں ہوئے ہیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں نوٹ: یہاں کتاب بمعنی لکھنا لیا جائے۔ در ایں اثنا دعائے فرار و دعائے اختصار سے پرہیز لازم آتا ہے! :) :) :)
  10. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    خوب است و لذیذ است! اب ذرا اس ذائقے اور تجربے کا کچھ تحریری بیان بھی ہو جائے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اربانا شیمپین میں ایک عدد کانفرینس ہے اور اس میں ہماری چار عدد پریزینٹیشنز ہیں۔ ان میں سے دو تو فل پیپرز ہیں اور باقی دو ورکشاپ ٹاکس ہیں۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    تبدیلی نام

    ہم آپ کا نام ایسے وقت میں تبدیل کرنا نہیں چاہتے جب آپ آن لائن نہ ہوں۔ اتفاقاً ایسا ہو رہا ہے کہ جب ہم سو رہے ہوتے ہیں یا کہیں مصروف ہوتے ہیں تب آپ آن لائن آتے ہیں۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    یہاں پبلک اسکولوں میں چھٹیاں جون کے وسط میں شروع ہوتی ہیں۔ پچھلے برس عید سے ٹھیک ایک روز قبل ہوئی تھی، اس دفعہ 13 جون اسکول کا آخری دن ہو گا۔ البتہ ہم اس دفعہ عید کے روز سفر میں ہوں گے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    محترمہ بالکل بخیر ہیں اور معمول کے مطابق اس وقت اسکول کے لیے تیار ہو رہی ہیں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    نا صرف سوچا جانا چاہیے بلکہ اس پر قبل از پیشتر عمل در آمد بھی ہونا چاہیے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    باعث عدم ثبوت مرئی و بیان مفصل ایں دعویٰ بے بنیاد است! :) :) :)
  17. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا کیسی ہیں، بھتیجا پارٹی مزید فیہ کے کیا حال ہیں، اور کچے کیلے کے پکوڑوں کا کیا رہا؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    اولین مراسلے کی پسندیدگیاں

    غالباً زین فورو کے نئے نظام میں اس قسم کی سہولت موجود ہے، لیکن اپگریڈ کا کام ابھی کچھ وقت کا متقاضی ہے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    ایک جیسے موضوعات کی لڑیوں کے لیے سابقہ کیسے بنایا جاتا ہے؟

    نظام میں لڑیوں کے نئے سابقے شامل کرنا منتظمین کے اختیارات کا حصہ ہے، دیگر اراکین صرف انھیں استعمال کر سکتے ہیں۔ البتہ اراکین متعلقہ موضوعات کو یکجا کرنے کے لیے ٹیگ کی سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    تبدیلی نام

    اگلی دفعہ آن لائن آئیں تو مطلع فرمائیے گا، نام تبدیل کر دیا جائے گا۔ ویسے موجودہ نام میں کوئی قباحت نہیں، کہ عرصہ دراز سے یہ آپ کی شناخت بن چکا ہے۔ :) :) :)
Top