نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال چہاردہم

    اچھا تو ہم کوائف نامے میں واپس آنا بھول گئے! :) :) :)
  2. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال چہاردہم

    یہ کب کی خبر ہے؟ کیلیفورنیا تو تو پچھلے برس گئے تھے۔ اس سال شکاگو جانا ہوا تھا، لیکن وہ قصہ بھی پرانا ہوا اور اس سفر کی داستان بھی ہمارے ریسرچ بلاگ پر موجود ہے۔ حالیہ مصروفیات میں کینڈیڈیسی پروپوزل امتحان کی تکمیل اور اس سیمیسٹر ایک عدد کورس پڑھانا شامل ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال چہاردہم

    نہیں، یہ کوئی اتنی سنجیدہ صورت حال نہیں۔ اور فرصت کب میسر ہو، اس کا فی الحال کوئی اندازہ نہیں ہے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال چہاردہم

    جی ہاں، لیکن ابھی اس میجر اپگریڈ کے لیے فرصت میسر نہیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    امریکا اور طالبان میں معاہدے پر اتفاق ہوگیا

    برادرم، آئندہ ایسی جھلک نہ دکھائیں تو مہربانی ہو گی، کیونکہ یہ درجہ بندی کے نظام کے غیر مناسب استعمال کے زمرے میں آتا ہے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

    ذاتی مکالمات میں عمومی مراسلوں والے اصول نہیں برتے جاتے اور ان کی ضرورت بھی نہیں۔ پس دیوار لوگ کسی کے ساتھ کیا اور کس نوعیت کی گفتگو کرتے ہیں ہم اس کی ٹوہ میں نہیں رہتے۔ البتہ عمومی فورم پر پائریسی وغیرہ کی پابندیاں اس لیے عائد کی جاتی ہیں کیونکہ اس سے سائٹ کی عمومی ساکھ متاثر ہوتی ہے۔ ہم اس سے...
  7. ابن سعید

    آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

    محفل میں اراکین کی ذاتی حفاظت و راز داری کے حقوق، آلات، وسائل، و اختیارات :) :) :)
  8. ابن سعید

    ہم بخیر ہیں۔ اردو محفل میں خوش آمدید! :) :) :)

    ہم بخیر ہیں۔ اردو محفل میں خوش آمدید! :) :) :)
  9. ابن سعید

    چودہویں سالگرہ محفل کے چودہ مبارک سالوں کی مبارکباد

    تنزل الملائكة و الروح :) :) :)
  10. ابن سعید

    توجہ دلانے کا شکریہ، یہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ :) :) :)

    توجہ دلانے کا شکریہ، یہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    چودہویں سالگرہ محفل کے چودہ مبارک سالوں کی مبارکباد

    اول اول تو محفل کی چودہویں سالگرہ کی مبارکباد قبول فرمائیں۔ چودہ برس کم نہیں ہوتے، اتنی مدت میں کیا کچھ نہیں بدل جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر کسی پلیٹ فارم کا چند برسوں سے زیادہ عرصہ تک قائم رہنا اس کی اہمیت کی غماز تو ہے ہی ساتھ ہی ان تمام لوگوں کی کوششوں کا منہ بولتا ثبوت بھی جو اس تمام عرصہ میں کسی نہ...
  12. ابن سعید

    اشتہاری کوچہ

    سابقہ روایات کے مطابق خطاب بانی محفل تو آپ کی جانب سے ہی پیش کیا جانا ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال چہاردہم

    دوستو! اردو ویب کی ایک اور سالگرہ کی پیشگی مبارکباد قبول فرمائیں۔ اب سے چند گھنٹے بعد اردو ویب کے قیام کو پورے چودہ برس ہو چکے ہوں گے! سابقہ دستور کے مطابق ایک دفعہ پھر وہ موقع آ گیا ہے جب اردو ویب کے زیر اہتمام چل رہی تمام خدمات کو جاری رکھنے نیز ان کو خوب سے خوب تر بنانے کے لئے تمام محبان اردو...
  14. ابن سعید

    ایک شام زیک کے ساتھ

    ایلیویٹر پچ! :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفلین کے اختیارات

    اگر آپ کو یہ اندازہ ہوتا کہ لاکھوں لوگوں کے سودہ سلف کی فہرستوں کے متواتر زخیرے سے کیا کچھ ممکن ہے تو اس بات کو اتنے لطیف انداز میں نہ لیتے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفلین کے اختیارات

    اردو آئی ٹی ٹیوٹوریل کی ذیل میں مضامین کی ادارت کا زمرہ موجود ہے جو اسی مقصد کے لیے بنایا گیا تھا کہ لوگ اس میں مضامین پر کام کر سکیں اور جب مضمون مکمل ہو جائے تو لڑی کو رپورٹ کر دیں کہ اسے متعلقہ زمرے میں منتقل کر دیا جائے۔ اس دوران وہ لڑی فقط متعلقہ اراکین عملہ اور صاحب لڑی کی رسائی میں ہو گی۔...
  17. ابن سعید

    تبدیلی نام

    :) :) :)
  18. ابن سعید

    تبدیلی نام

    "نیلفحم" کیسا رہے گا؟ یا آپ "کچھ اور" پر بضد ہیں؟ :) :) :)
Top