نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یعنی اگر میں ڈالر میں بتاؤں تو میرا بل بھی قریبا ایک سو اسی ڈالر کے قریب ہی آیا تھا گزشتہ مہینے۔۔۔ اور ابھی اس مہینے کا پتا نہیں۔۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    نیویارک میں چند دن

    فطرت اور انسانی صناعی کا کیسا حسین امتزاج ہے۔۔۔ اتی سندر
  3. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    دل تو خیر کہیں بھی جلے گا زیک۔۔۔۔ ان باتوں پر نہ جلے گا کسی اور بات پر جلتے بھنتے رہیں گے۔۔۔۔ دھیان بٹا رہے گا۔۔۔۔ پر سچی بات یہی ہے کہ پہلے جب کوئی کہتا تھا ملک چھوڑ دو ۔۔۔ تو دل دکھتا تھا۔۔۔ اب نہیں دکھتا۔۔۔ بلکہ دل کرتا ہے کہ واقعی چھوڑ دیں۔۔۔ اور کہیں اور نکل جائیں۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں بھی دن رات یہی سوچتا ہوں۔۔۔ لیکن جو پیسے باہر جانے کو جمع کرتا ہوں وہ بجلی کے بل میں چلے جاتے ہیں۔۔۔ :feelingbeatup:
  5. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے ایک ہی نشان کافی تھا۔۔۔ مزید لیکر کیا کروں گا۔ اب تو یہ اعزازی بات بھی نہیں رہی سرخ نشان۔۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    محفل پر فعالیت

    اب آپ ایسی باتاں پوچھیں گے تو ہم یہی کہیں گے پتا نہیں۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    محفل پر فعالیت

    اردو محفل کا فیس بک پیج پہلے سے موجود ہے۔
  8. نیرنگ خیال

    محفل پر فعالیت

    کمرشلائزیشن کی جانب گئے بغیر فعالیت کیسے بڑھائی جا سکتی ہے؟ ویسے میں سوچ رہا تھا کہ اردو محفل پر اداکاروں کے بارے میں کافی کم معلومات ہیں۔۔۔ کیوں نہ کسی نہ کسی اداکار کی تصویر لگا کر اس کا تھوڑا بہت تعارف لکھا جائے۔۔۔۔ صاف ظاہر ہے کہ میں مرد اداکاروں پر لکھنے کا ایسا کوئی شوق نہیں رکھتا۔
  9. نیرنگ خیال

    محفل پر فعالیت

    فیس بک کا الگورتھم بھی یہی ہے۔ جس پوسٹ پر آپ غصے والا نشان بنائیں اس کی ریچ فیس بک بڑھا دیتا ہے۔
  10. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    گوشہ نشینی کا یہ عالم اس لیے ہے کہ کہیں تو کچھ دل جلانے والی باتیں ہی لکھیں گے۔۔۔۔ سو چپ ہیں۔۔۔ اچھی کوئی بات کوئی خبر ذہن میں آئے تو دل بھی بہلے۔۔۔ ویسے اچھی خبر یہ ہے کہ آج رضا علی عابدی صاحب نے فیس بک پر اپنی نئی کتاب بیگم سمرو کا ذکر کیا ہے۔۔۔۔ ارادہ یہ ہے کہ پہلی فرصت میں ہی پڑھ ڈالوں۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس سے بھی زیادہ دل جلانے والی باتیں سناؤں؟
  12. نیرنگ خیال

    محفل پر فعالیت

    انگریزی والے دوڑے پھرتے ہیں۔۔۔ چھوٹی چھوٹی کمیونٹیز بھی اتنی ایکٹو ہیں ۔۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    محفل پر فعالیت

    اصل مسئلہ اردو کا ہے۔۔۔ جب تک آپ اردو کو ذریعہ اظہار نہیں سمجھیں گے بنائیں گے۔۔۔ کوئی بھی اردو فورم مین سٹریم فورمز میں کبھی نہیں آ پائے گا۔
  14. نیرنگ خیال

    محفل پر فعالیت

    بات اتنی سی ہے محبوب خزاں کہ آدمی یا تو شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں وی کرداں وا کجھ۔۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    آپ یہ کیوں کر کہہ سکتے ہیں۔
  17. نیرنگ خیال

    محفل پر فعالیت

    ہمارا دور عروج کا دور ہے۔۔۔۔واہ واہ نیرنگ۔۔۔کیا کمال کے آدمی تھے تم۔۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    بڑے ہی انا پرست آلکسی ہیں۔ اپنا آپ منوانے مقابلے تک جا پہنچے۔۔۔ اللہ رے ہماری عجز و انکساری۔۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    ہوئی مدت کے لاگ آف کر گیا غالب۔۔۔۔
  20. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    یہ 2012/13 والا تو میرا دور تھا نا۔۔۔ اس میں تو لڑیوں کی تعداد اوپر جانی ہی تھی۔ :devil3:
Top