نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  2. انیس الرحمن

    دعا دعا کی درخواست شمشاد بھیا کے لئے

    اللہ تعالی شمشاد بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
  3. انیس الرحمن

    علامہ دانش کے سفرنامے (مکمل)

    علامہ دانش کا اغوا ہم اپنے دفتر میں بیٹھے ہوئے تھے۔ میں اپنے گزشتہ سفر کا حال لکھنے میں مصروف تھا۔ علامہ دانش ایک موٹی سی کتاب کا مطالعہ کر رہے تھے۔ مرشد آزونا کو کسی بات پر ڈانٹ کر رہا تھا کہ اتنے میں دفتر میں تین آدمی داخل ہوئے۔ ان میں سے ایک کو میں پہچانتا تھا، یہ ترکی کے وزیر انصاف تھے۔ باقی...
  4. انیس الرحمن

    علامہ دانش کے سفرنامے (مکمل)

    سفید شیر کا بُھوت علامہ دانش بہت دیر سے اخبار کے مطالعے میں مصروف تھے۔ مرشد نے کہا، "کوئی خاص خبر؟" علامہ بڑیڑائے، "سفید شیر کا بھوت۔" میں نے حیرانی سے کہا، "سفید شیر کا بھوت؟ یہ کوئی ناول ہے یا فلم ہے۔" علامہ نے کہا، "ارے بھئی، یہ سچ سچ کا بھوت ہے۔ چیختا چنگھاڑتا ہوا بھوت۔ اس کے جسم سے شرارے...
  5. انیس الرحمن

    علامہ دانش کے سفرنامے (مکمل)

    نیلی ریت کا جزیرہ ہم بہت دنوں سے بےکار بیٹھے تھے۔ دفتر میں کوئی کام نہیں تھا۔ آزونا دن بھر قہوہ بنا بنا کر پلاتا رہتا۔ ہم لوگ گپ شپ میں دن گزارتے یا پھر تاش اور شطرنج کھیلتے رہتے آخر ایک دن علامہ دانش کو ایک تار موصول ہوا۔ حکومت انڈونیشیا نے ان سے فوراً پہنچنے کی فرمائش کی تھی۔ ہم انڈونیشیا کے...
  6. انیس الرحمن

    علامہ دانش کے سفرنامے (مکمل)

    خزانے کی تلاش علامہ دانش نے قہوے کی چسکی لے کر سوال کیا، "آپ میں سے کوئی صاحب خزانے کی تلاش میں دلچسپی رکھتا ہے؟" کپتان مرشد نے کہا، "میں ایسی مہموں میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا۔" علامہ دانش نے کہا، "میں پوچھ سکتا ہوں کہ کس لئے؟" مرشد نے کہا، "وہ اس لئے کہ اول تو خزانے کی تلاش بہت جان جوکھوں کا...
  7. انیس الرحمن

    علامہ دانش کے سفرنامے (مکمل)

    بھُوتوں کی بستی علّامہ دانش ان دنوں بھوتوں کے متعلق تحقیقات کر رہے تھے۔ اتفاق سے انہی دنوں آسٹریلیا کے اخباروں میں ایک دلچسپ خبر شائع ہوئی۔ وہاں ایک ویران بستی میں بھوتوں نے ڈیرا جما رکھا تھا۔ اس کی تصدیق کئی لوگوں نے کی تھی۔ علّامہ نے ہمیں اخبار کا ایک تراشہ پڑھنے کے لیے دیا۔ اس میں یوں لکھا...
  8. انیس الرحمن

    علامہ دانش کے سفرنامے (مکمل)

    چمکنے والے پھول علامہ دانش سے بہت دنوں تک ملاقات نہیں ہوئی۔ ہم ان سے ملنے اور کوئی نیا معرکہ سرانجام دینے کے لئے بےتاب تھے۔ علامہ کے پاس نت نئی خبروں کا ذخیرہ رہتا تھا، لیکن وہ کسی مہم پر جانے سے پہلے اس خبر کے متعلق پوری تحقیق کرکے معلومات ضرور حاصل کیا کرتے ۔ آخر ایک دن علامہ ہمارے دفتر میں...
  9. انیس الرحمن

    علامہ دانش کے سفرنامے (مکمل)

    پُراسرار غار میں ہم نے علامہ دانش کے ساتھ بہت سے سفر کیے۔ ہر دفعہ ہم کوئی نہ کوئی بات دریافت کرکے واپس لوٹے۔ کبھی کبھی ایسا بھی ہوا کہ ہم کسی خبر کی تصدیق کے لیے اس جگہ پہنچے تو بات کچھ اور ہی نکلی۔ ایک دن علامہ نے اطلاع دی کہ ہمیں بورینو چلنا ہے۔ کپتان مرشد نے پوچھا، "کس لیے؟" علامہ نے اپنے بیگ...
  10. انیس الرحمن

    علامہ دانش کے سفرنامے (مکمل)

    علامہ دانش کے سفرنامے معراج نونہال ادب ہمدرد فاؤنڈیشن، کراچی خوشبو کی تلاش ہم قہوہ پینے میں مصروف تھے کہ علامہ دانش کمرے میں داخل ہوئے۔ انھیں دیکھ کہ ہر شخص احترام سے کھڑا ہو گیا۔ ہم نے بہت پر جوش طریقے سے مصافحہ کیا اور گلے ملے۔ آزونا فوراً قہوے کی پیالی لے آیا۔ کپتان مرشد نے پوچھا، "علامہ...
  11. انیس الرحمن

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    جی راشد بھائی۔
  12. انیس الرحمن

    جزاک اللہ۔۔۔

    جزاک اللہ۔۔۔
  13. انیس الرحمن

    آنائی کے آدم خور وحشی (مقبول جہانگیر)

    راشد بھائی میرے خیال میں ٹان شلنگ ہی درست ہے۔
  14. انیس الرحمن

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    نوٹ کی ایک جانب پوری قیادت ہے اور دوسری جانب اکیلا مارخور۔۔
  15. انیس الرحمن

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا قوم سے خطاب (31 مارچ 2022)

    جاسم محمد بھائی کہاں ہیں آج کل؟
  16. انیس الرحمن

    ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کرنے کے بعد آگ لگادی

    سنا ہے اس غریب نے کہا تھا کہ، ٰحرام خورو! کام کرتے نہیں تنخواہ کس بات کی بڑھائی جائے۔ٰ کچھ غلط تو نہیں کہا تھا۔ یہاں اکثریت کا یہی حال ہے۔
  17. انیس الرحمن

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اسے تو ویسے بھی ڈی آر ایس نے ناجائز ناٹ آؤٹ قرار دیا تھا۔
  18. انیس الرحمن

    پاکستان میں پلاسٹک کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

    5000 کے نوٹ پر نواز زرداری اور بھٹو کی تصاویر ہونی چاہیئں
  19. انیس الرحمن

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    آپ کو بہت مبارک ہو۔ اللہ کا نام الرافع ہے۔ رافع رکھا جاسکتا ہے۔
Top