نتائج تلاش

  1. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    میں نے کب کیا خرچہ میں تو معلومات لے رہی تھی کہ کون کون سی چیزیں استعمال ہو رہی ہیں آجکل :p
  2. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    لو ایسے ہی ہم نے اتنا ٹائم ویسٹ کیا :rolleyes:
  3. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    ماچس کی تیلی دے دونگی تم مانگ کے تو دیکھو ۔۔۔۔۔۔ نہیں میں سوچ رہی تھی تم تو ابھی بھی ٹین ایج میں ہو :laugh:
  4. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    کنجوس کیا تم مجھ سے چندہ مانگنے آئے تھے کیا ؟؟ :rolleyes: ٹین ایج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :laugh:
  5. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    ارے معیاری کا بتانے کیلئے شکریہ :sick: ویسے میں یہ سب استعمال کر چکی ہوں :p
  6. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    کوئی بھی معیاری شیمپو :confused: تم نارمل والا کیوں استعمال کرتے ہو وہ تو نارمل لوگوں کیلئے ھے :laugh:
  7. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    لمبے بال اچھے لگتے ہیں لڑکیوں کے :p
  8. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    اچھا چلو بتاؤ سب سے اچھا شیمپو اور کنڈیشنر کونسا ھے ؟؟؟؟؟ ;)
  9. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    نہیں ابھی تک یہ نوبت نہیں آئی :p
  10. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    ہائے اللہ ٹوٹکوں والی مائی :laugh:
  11. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    قسم سے دو تین بار تو مجھے ٹھیک ٹھاک دھوکہ ہو گیا کہ لڑکیاں کتنی مہارت سے بائیک چلا لیتی ہیں اب :ROFLMAO:
  12. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    اوہ اچھا فہیم یاد رکھنا اب یہ سب ;)
  13. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    ہاں جی یہ اسٹائل آجکل خواتین سے مردوں میں ٹریول کر گیا ھے :p
  14. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    پھر پتہ کیسے ھے تمہیں :p
  15. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    مجھے پتہ تھا تم نے دوڑے دوڑے پہنچ جانا ھے یہاں :rolleyes:
  16. زونی

    بیوٹی آئٹمز

    اسکا رزلٹ اچھا ھے ملائکہ ،،،،، میں اکثر استعمال کرتی ہوں ۔ لیکن جن کے بال زیادہ خراب ہوں انہیں کوئی فرق نہیں پڑنے والا ۔۔:)
  17. زونی

    ایک عجب فراق سے، ایک عجب وصال تک اپنے خیال میں چلا، پھر مجھے نیند آگئی

    ایک عجب فراق سے، ایک عجب وصال تک اپنے خیال میں چلا، پھر مجھے نیند آگئی
  18. زونی

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    ہاہاہاہا ہاں یہ بھی ھے لیکن اتنا بھی نہیں :p
  19. زونی

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    اپنے آپ میں ہی ناراض ہو جائے کوئی تو مجھے کیسے پتہ چلے :)
Top