نتائج تلاش

  1. زونی

    غذا

    ویسے مٹن میں بہت مزے کی بنتی ھے کچنار ،،،، جب پکائی تو یہاں پوسٹ کرونگی :)
  2. زونی

    غذا

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D9%88-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DA%A9%D8%A7%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA.20935/page-2 یہ لنک دیکھئے ،،،، جی گھی کچھ زیادہ ھے ،،،:)
  3. زونی

    غذا

    یہ لیں پکنے کے بعد اس قسم کی شکل بنتی ھے ،، فرخ بھائی نے پوسٹ کی تھی ۔
  4. زونی

    غذا

    یہ پھول ہی تو ہیں ڈنڈیاں اتاری ہوئی ہیں ،،،،، اسے عام طور پہ گوشت کے ساتھ پکاتے ہیں اور ٹماٹر کی بجائے دہی میں پکتی ھے ،،،، شاید کچن کارنر میں کسی نے پوسٹ کی تھی اسکی تیار شدہ تصویر!!!!
  5. زونی

    غذا

    کچنار کچھ اس طرح کی سبزی ہوتی ھے پکنے سے پہلے ،،،،،
  6. زونی

    مجھے روز و شب کی کتاب میں

    بہت خوب جناب !!!!
  7. زونی

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    ویسے کئی بار دل کرتا ھے اگلا بندہ روٹھا ہی رہے سکون تو ھے :ROFLMAO:
  8. زونی

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    جی سوری کہہ دیتی ہوں لیکن مجھے لگتا ھے مجھے منانا بلکل نہیں آتا اس بات کا اندازہ تب ہوتا ھے جب اگلا بندہ چڑ کر پہلے سے زیادہ روٹھ جاتا ھے :p
  9. زونی

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    پھر ناراضگی لڑائی میں بدلتی ھے تو پتہ چلتا ھے :ROFLMAO:
  10. زونی

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    کئی بار تو لوگ مجھ سے روٹھے ہوتے ہیں اور مجھے پتہ ہی نہیں ہوتا منانا تو بعد کی بات ھے :p
  11. زونی

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

    کون ھے ہوش میں ؟؟؟؟؟ :-P
  12. زونی

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    میں نے تو ایک بات کی ھے ،،،، ویسے اس میں حرج ہی کیا ھے :p
  13. زونی

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

    اس سے ثابت ہوا تمہیں ابھی بھی ہوش نہیں ھے :ROFLMAO:
  14. زونی

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

    تمہارا مطلب ھے مشرف تمہیں پسند آ گیا ھے :razz:
  15. زونی

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    مل ہی جاتی ہو گی کراچی میں بھی اس میں کرنا کیا ھے چھاگ ہی بنانی ھے وہ تو گھر میں بھی بن جائے :p
  16. زونی

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

    تو کیا ووٹ ڈال کے سوچو گے کہ کس کو ڈالا ھے :rolleyes:
  17. زونی

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    جھاگ والی چائے تو یہاں بھی آسانی سے مل جاتی ھے ،،، ویسے اسطرح تو پینے تک چائے شربت بن جاتی ہو گی ۔
  18. زونی

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

    فہیم سوچ لیا کرو پہلے کہ کیا لائک کر رہے ہو :razz:
  19. زونی

    پطرس بخاری سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

    بہت خوب پطرس کے مضامین کی کیا بات ھے ،،،، شاید میٹرک میں پڑھا تھا یہ مضمون لیکن جب بھی پڑھو وہی لطف آتا ھے ۔ :)
Top