نتائج تلاش

  1. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    وہ تو تمہیں پتہ ہی ہو گا شاید بتانے کی ضرورت بھی ھے کیا ;)
  2. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    بنا دلہن کے ٹریٹ نہیں ملا کرتی ;)
  3. زونی

    محفل دا پِنڈ

    بلکل جی لہور وی پنجاب دا ای شہر اے :D
  4. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    یہ تو گفٹ ھے جی ٹریٹ تو تمہیں پلے سے ملنی ھے یعنی اپنے پلے سے :D
  5. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    تو اور کیا ہمارے شہر آنا پڑے گا ;)
  6. زونی

    محفل دا پِنڈ

    ہاہاہاہا بس جی تہاڈی نظر دا کمال اے نہیں تے سانوں شہر الیاں نوں پنجابی دی کی سمجھ :p
  7. زونی

    محفل دا پِنڈ

    لو جی فیر ہن جدوں آیاکراں گے تے نہر اچ پیر سٹ کے بہہ ریا کراں گے :p
  8. زونی

    احمد ندیم قاسمی غزل ۔ اب تو شہروں سے خبر آتی ہے دیوانوں کی ۔ احمد ندیم قاسمی

    دل میں وہ زخم کھلے ہیں چمن کیا شے ہے گھر میں بارات سی اتری ہے گلدانوں کی بہت خوب جناب ۔۔۔۔۔ شکریہ شئیرنگ کیلئے !!!!
  9. زونی

    محفل دا پِنڈ

    فیر تے نہر کنارے والی جگہ بک کر لؤساڈے لئی :cool:
  10. زونی

    محفل دا پِنڈ

    اوہ مہربانی جی :rose: ویسے ایس پنڈ وچ کوئی جگہ بچی یا ساری وک وکا گئی ؟؟؟؟؟؟ :p
  11. زونی

    محفل دا پِنڈ

    شکریہ شکریہ ،،،، میں سوچ رہی تھی مجھ غریب کو یہاں چائے کون پوچھے گا :cry:
  12. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    کس کا نام چڑیاں کھا گئی ہیں ؟؟؟؟؟ o_O یہ وہ گفٹ ھے جوتمہاری شادی پہ میں نے تمہیں لوٹانا ھے :p
  13. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    ظاہر ھے دلہن لانے سے پہلے تو ٹریٹ لی جاتی ھے دلہن لانے والے سے ;)
  14. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    یاد کرو وہ جو تم نے نان لیکر آنا تھا لاہور :p اور ہاں وہ جو گفٹ تم نے پیک کر کے رکھا ھے ناں وہ بھی میرے پتے پہ ارسال کرنا مت بھولنا :rolleyes:
  15. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    اسکا مطلب ہوا آپ کھوئے کھوئے رہتے ہیں آجکل شاید :party:
  16. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    کس بات کی ؟؟؟؟ کونسی تم دلہن لے آئے ہو ;)
  17. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    میری دی ہوئی ٹریٹ نہیں سعود بھیا ٹریٹ فہیم نے دینی ھے :timeout:
  18. زونی

    محفل دا پِنڈ

    اس موسم میں لسی کے گلاس دیکھ کے سردی لگنے لگی مجھے تو :coffee1:
  19. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    اور آخر کو فہیم منگیتر کو پیارے ہو ہی گئے ۔۔۔۔ مبارک ہو بھئی اور میری ٹریٹ کا کیا بنا ؟؟؟؟ :party:
  20. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    کرپشن سے پاک کرنے کی جب بات ہوتی ھے اسکا مطلب یہی ہوتا ھے کہ کرپشن کو کم کرنا حتی الامکان حد تک ،،،،، چھوٹی سی بات کو ڈیبیٹ بناؤ گے کیا ؟؟؟؟؟؟:D
Top