نتائج تلاش

  1. جان

    مسلم لیگ (ن) کا سیاسی مستقبل؟

    بالکل، ایک دھڑے کے نزدیک خان صاحب اور ان کی ٹیم نااہل نہیں ہے کیونکہ وہ 'ہم راضی تو جگ راضی' کے کلیے پہ یقین رکھتے ہیں اور دوسرے دھڑے کے نزدیک 'نااہلوں کا ٹولہ' ہے کیونکہ وہ اس سے تھوڑا آگے سوچتے ہیں!
  2. جان

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    اور یوں انصاف کا بول بالا ہوا اور ساتھ میں تحریکِ انصاف کے 'کرپشن'، 'انصاف'، منی لانڈرنگ'، 'مافیا'، 'میرٹ' کے نعروں کا بھی! مبارک باد قبول کیجیے!
  3. جان

    نئی دہلی کی فیکٹری میں ہولناک آتش زدگی: 43 افراد جاں بحق 57 سے زائدزخمی

    اناللہ وانا الیہ راجعون- افسوس ناک واقعہ ہے!
  4. جان

    مسلم لیگ (ن) کا سیاسی مستقبل؟

    کیونکہ دوسرے دھڑے کی چوائس 'نااہلوں کا ٹولہ' ہے!
  5. جان

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    انصاف کا تو بال بھی بھیگا نہیں ہوا، یہ جو سب چل رہا ہے محض 'پروپیگنڈہ' ہے! شریف فیملی نے ملک ریاض سے لین دین کی، اس وجہ سے پی ٹی آئی پروپیگنڈہ ونگ اپنے کام میں جت گیا! یہ کہنے کا مقصد شریف فیملی کا دفاع کرنا نہیں بلکہ خان صاحب کا کھوکھلا 'کرپشن' کا نعرہ واضح کرنا ہے۔ اصل کیس ملک ریاض پہ تھا کہ...
  6. جان

    اگر آپ کے ابو، دادا یا پردادا میں سے کسی نے ملک کا قرض ادا کیا ہو تو پھر 'ملکی قرض' پہ لوگوں کو...

    اگر آپ کے ابو، دادا یا پردادا میں سے کسی نے ملک کا قرض ادا کیا ہو تو پھر 'ملکی قرض' پہ لوگوں کو لیکچر دیجیے گا۔
  7. جان

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے! اب کم از کم شخصیت پرست مذہبی طبقے پہ تنقید کا جواز آپ کے پاس نہیں رہا! مجھے تو 'آدھا تیتر، آدھا بٹیر' والی مثال یاد آ رہی ہے! :) اب محسوس ہو رہا ہے کہ 'لنڈے کے لبرلز' والی اصطلاح ایسے ہی وجود میں نہیں آ گئی! :)
  8. جان

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ایسا نہیں کہ صحافیوں میں پروپیگنڈہ گروپس نہیں پائے جاتے بلکہ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ حکومت اور اس کے کٹر حامی خود بہت بڑے پروپیگنڈہ ماہر ہیں۔ خان صاحب اٹھتے بیٹھتے یہی رونا روتے رہتے ہیں کہ 'مافیا، مافیا، مافیا'، کمال ہے اگر مافیا ہسپتال اور جیلوں میں رہ کر ملکی حالات کنٹرول کر رہا ہے اور خان صاحب...
  9. جان

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  10. جان

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ایسا نہیں کہ پی ٹی آئی پہ تنقید کرنے والے سارے صحافی ہی لفافے ہیں بلکہ حقیقت یہ ہے کہ اخلاقی پست ذہنیت کے حامل پروپیگنڈہ ونگ کا یہ ایک طریقہ کار ہے جس سے لوگوں کو گمراہ کرنے کی شب و روز کوشیں جاری ہیں، یعنی جو صحافی حکومت پہ تنقید کرے اسے اتنا بدنام کرو کہ لوگوں کو یقین آنے لگے کہ حکومت میں تو...
  11. جان

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    اصل میں حکومتِ وقت محض بغض اور پروپیگنڈہ پہ ہی گزارہ کرنا چاہ رہی ہے، یہی دنیا جب عمران خان سے ہٹ کر کسی گورنمنٹ کی تعریف کرے تو سب برا، اگر پی ٹی آئی کی کر دے تو سب اچھا۔ یہ ذہنیت بنیادی طور پر اخلاقی پستی اور دوہرے معیار کو ظاہر کرتی ہے، یعنی پی ٹی آئی اخلاقی طور پر اتنی پست ذہنیت کی حامل ہے...
  12. جان

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ایسا نہیں ہے بلکہ ایسا صرف پی ٹی آئی کی ذہنیت ہے، یعنی آپ چاہتے ہیں کہ ہمارے خلاف تنقیدی خبر کوئی نشر نہ ہو لیکن ہمارے کارناموں پہ سارے صحافی یک زبان ہو کر واہ واہ کریں تو ایسا ممکن نہیں۔ مثبت اور تنقیدی سوچ دونوں کو سامنے آنے کا حق ہے نہ کہ میڈیا حکومتی گن گاتا رہے، ظاہر ہے کہ حکومت میں تنقید...
  13. جان

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    اگر سارے صحیح بھی ہوں تو اس سے حکومت کی نااہلی پہ ذرا بھی اثر نہیں پڑتا۔ حکومت کل بھی نااہل تھی آج بھی نااہل ہے۔ ن لیگ کرپٹ ہے تو وہ اس کی جوابدہ ہے، آپ نااہل ہیں تو آپ بھی جواب دہ ہیں، ہمارا واسطہ فی الوقت حکومت وقت سے ہے اور اس کے ماضی میں حکومت میں آنے سے قبل بلند و بالا وعدوں اور دعووں کی...
  14. جان

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    جو فرقان صاحب نے بات کی وہ بالکل منطقی ہے، آپ نے چونکہ بہت سے فورم جوائن کیے ہوئے ہیں لہذا خبریں ادھر، ادھر سے پکڑ کے یہاں پیسٹ کیے جاتے ہیں حالانکہ فورم سے ملنے والے مواد کے اتنے ہی غلط ہونے کے امکانات ہیں جتنے صحیح ہونے کے لیکن وہی بات کہ لگی لگائی پہ چلنے والے، سوچنے سمجھنے اور عقلی استدلال...
  15. جان

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    مثبت خبر ہے تاہم ابھی پاکستانی اکاؤنٹ میں کچھ بھی نہیں آیا اور اس کی اصل صورتحال بھی منظر عام پہ نہیں آئی، ابھی پی ٹی آئی پروپیگنڈہ ٹیم اپنا کام کرنے میں مصروف ہے!
  16. جان

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    تو پھر یہ خوشیاں کسی کھاتے میں، آپ تو "ہونے" پہ ہی 'اتنی' خوشیاں منا رہے ہیں گو کہ اپنے ہی بیانیے کے خلاف جا رہے ہیں! جب دو چار سال رہے تو پھر خوشی کی بات بنتی ہے (جو کہ نہیں رہے گی کیونکہ کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس آرٹیفیشل طریقے سے مثبت کیا گیا ہے، پروڈکشن ابھی بھی نہ ہونے کے برابر ہے) !
  17. جان

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    ظاہر ہے 'صفر'، پہلے معیشت ٹھیک کر لیں ان کا نمبر بعد میں ہے (جو امید سے کبھی نہیں آئے گا)! جو جھوٹے وعدے اور اللہ کو دھوکہ دینے میں پیش پیش ہوں تو ظاہر ہے ہم تو پھر انسان ہیں (میں اللہ سے وعدہ کرتا ہوں کہ مجھے جب حکومت ملے گی تو سب سے پہلے پولیس ریفارمز لاؤں گا، عمران خان)! حقیقت تو یہ ہے کہ یہ...
  18. جان

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    ہم پاکستان میں ہیں آپ نہیں، لہذا ہم اس گھٹیا معیشت کی زد میں ہیں آپ نہیں، اس کے باوجود ہم نے پوری کوشش کی آپ کو آئینہ دکھانے کی لیکن جب بندہ ہی ڈھٹائی کا مظہر ہو تو اس کا مرض لاعلاج ہے، حقیقت ہے کہ شخصیت پرستی کا کوئی علاج نہیں، اگر ہوتا تو قوم ابھی کسی کی غلام نہ ہوتی، غلامیِ عمران آپ کو ہی...
Top