اس سے ایک اور پہلو بھی برآمد ہوتا ہے وہ یہ کہ سوال کرنے والے نے جان بوجھ کر ایسا سوال مرتب کیا جس کے ذریعہ وہ کسی مخصوص شخصیت کے خلاف فتوی حاصل کرنا چاہتا تھا لیکن امام نے اس کے ارادہ کو بھانپ لیا ۔۔۔۔ کا ش فقیہہ عصر کو بھی یہ دانائی اور بینائی نصیب ہو جائے تو قوم کے گلے میں پڑا کفر کے فتووں کا...