نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

    یہ لیجیے : حصہ اول ڈراپ باکس لنک حصہ دوم ڈراپ باکس لنک ۔
  2. شاکرالقادری

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    تو پھر قادری صاحب، عمران خان، پرویز لہی، چودھری شجاعت اور شیخ رشید سے پوچھیں ناں :)
  3. شاکرالقادری

    سینئر سٹیزن یا معمر خواتین و حضرات

    لیکن میں تو 65 سے کم کا ہوں
  4. شاکرالقادری

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

    جی میں تلاش کرتا ہوں ۔۔۔۔لیکن اگر آپ انہیں اپنے سرور پر رکھ دیں تو بہت مناسب ہوگا
  5. شاکرالقادری

    اردو ٹائپوگرافی کے حالیہ چیلنجز

    میں تو فونٹ وولٹ میں ہی کمپائل کرتا ہوں ۔۔ تازہ ترین کیریکٹر بیسڈ فونٹ کو ایڈوبی فوٹو شاپ میں ایسا دیکھا: اور کورل ڈرا ایکس سیون میں ایسا ۔۔۔۔۔ البتہ کورل ڈرا میں حدی کی تطویل نے کام نہیں کیا براہ کرم دیکھے ۔۔۔۔ میرا شامل کردہ دوسرا امیج مراسلہ ارسال کرنے کے بعد نظر نہیں آرہا ۔۔۔ جب کہ...
  6. شاکرالقادری

    مبارکباد عید مبارک

    میں یہاں پر امیج لگا رہا ہوں لیکن ۔۔۔۔ حالت تدوین میں تو دکھائی دے رہا ہے لیکن مراسلہ ارسال کرنے کے بعد دکھائی نہیں دیتا ابن سعید
  7. شاکرالقادری

    اگر فیض کشید ہ نہیں ملتا تو اور کوئی خطاطی سے ملتا جلتا کشید ہ فونٹ ہے؟

    فیض کشیدہ بھی مل جائے گا صاحب پریشان کیوں ہوتے ہیں مجھے بتایئے آپ اپنے گدھوں کی دیکھ بھال کے علاوہ اور کیا کیا کر لیتے ہیں ۔۔ مثلا کورل ڈرا۔۔۔ فونٹ کرییٹر وغیرہ میں اگر کچھ کام کر سکتے ہیں تو ذرا القلم پر آجایئے ۔۔۔ وہاں آپ سے اسی سلسلہ میں کچھ خدمات مطلوب ہیں۔۔۔ اپنا ایک گدھا ضرور لے آیئے گا۔...
  8. شاکرالقادری

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    جی ہاں اس میں کافی حد تک ایرانی کی آمیزش ہے لیکن میرے ذاتی خیال میں اس قسم کا خط لمبے متن والی کتابوں کی کمپوزنگ میں نہایت عمدہ رزلٹ دیتا ہے اور خوبصورت تاثر ملتا ہے
  9. شاکرالقادری

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    سکرین شارٹ جلدی جلدی میں مختصر سی عبارت لکھ کر اوپر والے مراسلے کی تدوین کرتے ہوئے شامل کر دیا ہے فرصت سے دو چار شارٹ اور ڈال دونگا در اصل افطاری کا وقت بہت قریب ہے :)
  10. شاکرالقادری

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    چونکہ نفیس نستعلیق ہی کی اشکال کی کی ہی تشکیل نو کی گئی ہے ۔۔۔ اس لیے ظاہر ہے کہ بیس فونٹ یہی رہے گا ۔۔۔ نئی اشکال سے مراد کوئی بنیادی تبدیلی نہیں ہے بلکہ نفیس کے گلف پر اپنی ڈیزائن کردہ اشکال کو ری پلیس کیا گیا ہے اور مزے کی بات ہے کہ یہ کام جس نے کیا ہے اس کے پاس سورس بھی نہیں تھا (یعنی شپڈ...
  11. شاکرالقادری

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    بیس لائن بھی اور کوالٹی کا بھی خیال ہونا چاہیئے ۔۔۔ آپ دونوں کا بہت شکریہ :)
  12. شاکرالقادری

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    عارف کریم نے اس سلسلہ میں اشارہ تو کر دیا تھا ۔۔ میں نے ذرا کھل کر بات کر دی ہے:)
  13. شاکرالقادری

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    ہمارے ایک دوست نے نفیس نستعلیق کی تمام اشکال کو ری ڈیزائن کیا ہے اور ایک نئے رنگ و آہنگ کا فونٹ وجود میں آیا ہے ۔۔ جو کہمارے خیال میں کتابوں کے متون کے لیے مناسب ترین ہوگا ۔۔۔ ہم یہ چاہتے ہیں کہ اس فونٹ کی مدد سے لگیچر جنریٹ کر کے اس میں ڈالے جائیں کیا آپ لوگوں میں سے کوئی بھی جو سابق میں اس...
  14. شاکرالقادری

    جمیل نوری نستعلیق میں خودکارکرننگ کا تجربہ!

    واقعی اس کو معمولی سا کم کرنا چاہیئے
  15. شاکرالقادری

    طاہر القادری کے بارے میں چند دلچسپ حقائق

    بالکل سچ ہے ۔۔ اس کا اعتراف تو قادری صاحب بھی کرتے ہیں اور ایک وڈیو میں جہاں انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا وہاں یہ اعتراف بھی کیا کہ ۔ دل کی بیماری کے علاج کے لیے جب انہیں میاں شریف صاحب نے بیرون ملک بھیجا تھا تو میاں شہباز شریف ان کے ساتھ بطور تیمار دار گئے تھے اس دوران میاں شہباز شریف...
  16. شاکرالقادری

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    کیا مطلب ۔۔۔ ہیکر کو بھی ہیک کر لیا گیا :)
  17. شاکرالقادری

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بہت عرصہ قبل میں نے اپنے کسی سابقہ مراسلہ میں کلیدی تختہ کی تدوین میں درپیش مسئلہ کا ذکر کیا تھا۔۔۔ آپ نے وعدہ کیا تھا اس کو حل کرنے کے لیے ۔۔ وہ مسئلہ ہنوز برقرار ہے:dazed:
Top