نتائج تلاش

  1. ریحان احمد ریحانؔ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    سر بہت شکریہ آپ کا
  2. ریحان احمد ریحانؔ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    ہو نہ گر نذرِ آتش الفت کیا یہ مصرعہ اب درست ہو گیا ؟ محمّد احسن سمیع :راحل:
  3. ریحان احمد ریحانؔ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    یاسر بھائی بہت شکریہ آپ کی رائے کا آپ لوگوں کی باتوں سے ہمیں بھی کچھ نہ کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے۔
  4. ریحان احمد ریحانؔ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    شکریہ راحل بھائی
  5. ریحان احمد ریحانؔ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    نہیں نہیں ایسی بات نہیں میں تو غزل یہاں پوسٹ ہی اس لیے کرتا ہوں تا کہ جو غلطیاں ہیں ان کی نشاندہی ہو جائے اور میں میں انہیں دور کر سکوں یہ تو میری اپنی غلطی تھی کہ میں نے اسے دوسرے زمرے میں پوسٹ کیا بعد میں خیال آیا کہ یہ دوسرا زمرہ ہے اس کے لیے میں منتظمین سے معافی کا طلب گار ہوں
  6. ریحان احمد ریحانؔ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    کہاں لکھنی پڑے گی رپورٹ یہیں لکھ دیتا ہوں برائے مہربانی میری اس غزل کو حذف کر دیا جاوے ۔ غلطی کے لیے معافی کا طلب گار ہوں
  7. ریحان احمد ریحانؔ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    بہت شکریہ یاسر بھائی میں نے غلطی سے اس غزل کو ادھر پوسٹ کر دیا یہ اصلاح کا زمرہ نہیں ہے اب مجھے معلوم نہیں کہ اس پوسٹ کو یہاں سے کیسے حذف کیا جاتا ہے
  8. ریحان احمد ریحانؔ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    الف عین یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل:
  9. ریحان احمد ریحانؔ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا نالۂ دل رسا نہیں ہوتا کوئی انساں بھی زندگانی میں بندِ غم سے رہا نہیں ہوتا تم سمجھتے ہو تو سمجھتے رہو ورنہ پتھر خدا نہیں ہوتا ہو نہ گر نظرِ آتشِ الفت نخل دل کا ہرا نہیں ہوتا ہر مرض کی دوا نہیں ممکن ہر مرض لا دوا نہیں ہوتا اس کا جینا بھی کوئی جینا ہے جو کسی پر فدا...
  10. ریحان احمد ریحانؔ

    عظمتِ بندۂ خاکی کا میں منکر تو نہیں

    بہت شکریہ بتانے کے لئے مجھے اس بات کا علم نہیں تھا
  11. ریحان احمد ریحانؔ

    عظمتِ بندۂ خاکی کا میں منکر تو نہیں

    بہت شکریہ سر راحل بھائی مطلع کہنے کی بھی کوشش کروں گا
  12. ریحان احمد ریحانؔ

    عظمتِ بندۂ خاکی کا میں منکر تو نہیں

    تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ اپنی قیمتی آرا سے نوازیں الف عین محمّد احسن سمیع :راحل:
  13. ریحان احمد ریحانؔ

    عظمتِ بندۂ خاکی کا میں منکر تو نہیں

    کیوں نہ ہو رنج مجھے کیوں نہ کروں میں شکوہ میرے پہلو میں بھی دل ہے کوئی پتھر تو نہیں ناصحا تجھ سے کروں شکوۂ بیدادِ بتاں جتنا تو سمجھا مجھے اتنا میں کمتر تو نہیں میں تو بس ظلم کو ظالم کو برا کہتا ہوں عظمتِ بندۂ خاکی کا میں منکر تو نہیں جس کی امید نے اب تک مجھے زندہ رکھا اس...
  14. ریحان احمد ریحانؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    اب مجھے سمجھ آیا یہ حضرت تو کوئی اور ہی ہیں میں سمجھا تھا کہ کوئی نیا ریسرچ اسکالر آیا ہے جس نے اقبال کے بارے میں کوئی نئی ریسرچ کی ہے جو گزشتہ صدی میں برصغیر میں کسی نے نہیں کی۔
  15. ریحان احمد ریحانؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    آپ نے کر لی تو آپ کو مبارک ہم اگر آپ کے مطابق گمراہ ہیں تو ہم گمراہ ہی اچھے
  16. ریحان احمد ریحانؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    ہاں بالکل ہو گی نجات لیکن اس سے پہلے گناہوں کی سزا کاٹنے کے لیے واصل جہنم کیا جائے گا ہمارے بحث کرنے سے آپ اپنا نظریہ نہیں بدلو گے لیکن ہم آپ کے لیے دعا ہی کر سکتے ہیں
  17. ریحان احمد ریحانؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    دین حق کے غلبے کے لیے جو جہاد کیا جائے وہ جہاد حق ہے چاہے وہ کشمیر میں ہو یا فلسطین ہو افغان طالبان ہوں یا حماس ۔ اب آپ اس بات کا جواب دیں کہ اسلام نے کس جگہ اس بات کی قید لگائی کہ آلِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بغیر کوئی مسلمان جہاد کا حق نہیں رکھتا؟ عام مسلمان کے لیے کیا صرف روزہ نماز نجات...
  18. ریحان احمد ریحانؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    ان کے نظریے کے مطابق آل رسول ﷺ کے بغیر کسی مسلمان کو یہ حق نہیں کہ وہ اسلام کا نعرہ بلند کرے اور ظلم کے خلاف جہاد کرے ان کا نظریہ کم و پیش وسیم رضوی کے نظریے سے ملتا جلتا ہے۔ جس نے بھارت کی عدالت عظمیٰ میں درخواست دی تھی کہ قرآن پاک میں جو جہاد و قتال پر آیتیں ہیں انہیں نکلال دیا جائے اور غفلت...
Top