نتائج تلاش

  1. طالوت

    سندھ میں صرف سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے ۔۔ الطاف حسین

    ایم کیو ایم جس "رد عمل" کے نتیجے میں وقوع پذیر ہوئی جاننے والے اسے بخوبی جانتے ہیں۔ مہاجر کوئی قومیت نہیں نہ تھی نہ ہے ۔ اردو بولنے والا ایک طبقہ ہے ، جس میں بھارت کے مختلف حصوں سے تقسیم کے دوران آنے والوں کی اگلی نسلیں ہیں۔ اور اس میں بھی یوپی ، بہار ،حیدر آباد ، دلی وغیرہ کی مختلف ثقافتوں کے...
  2. طالوت

    سندھ میں صرف سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے ۔۔ الطاف حسین

    اگر چند جرنیل بھی اس ملک کو یرغمال نہ بناتے تو یہاںہر دوسرے ٹٹ پونجیے نے لوگوں کی عقلیں ماؤف کر کے اس خطے کی عوام کی زندگی مسلسل اجیرن نہ کر رکھی ہوتی ۔محبت کسی بھی چیز کی ہو بندے کو انصاف سے کام لینا چاہیے۔عورت کی حکمرانی حرام ہےسے لے کر تمھیں ایسی جگہ سے ہٹ کروں تک کی ساری خرابیاں ان...
  3. طالوت

    سندھ میں صرف سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے ۔۔ الطاف حسین

    بھائی اسی فیصد اردو بولنے والوں کی آبادیاں ہیں آپ شاید جوش میں لکھ بیٹھے اسی طرف توجہ دلائی ہے پھر دوسرے مراسلے میں آپ نے اس کے برعکس لکھا۔ پنجابی پختون اتحاد تو آپ کو یاد ہو گا ، جو کراچی میں مہاجروں سے پنجابیوں اور پختونوں کو محفوظ رکھنے کے لئے وجود میں آیا تھا ، آج شاہ فیصل یا اسے سے آگے کی...
  4. طالوت

    سندھ میں صرف سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے ۔۔ الطاف حسین

    اگر ہم اس پر متفق ہو جائیں تو مسئلہ شاید صرف ایلیٹ کلاس رہ جائے گی۔
  5. طالوت

    سندھ میں صرف سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے ۔۔ الطاف حسین

    اگرچہ مجھے پسند نہیں کہ کراچی کے حوالے سے کسی بھی لسانی معاملے میں یا تعصب پر مبنی مراسلے کا جواب بھی دوں مگر بعض اوقات مجبوری ہوتی ہے۔ سیدھی بات ہی پائیدار ہوتی ہے ورنہ اسے کوئی اہمیت نہیں دیتا اگر مل بھی جائے تو وقتی ہوتی ہے۔ اور اتفاقا اس پر بھی نظر پڑ گئی تو اس مراسلے کو مدون کرنے کی ضرور...
  6. طالوت

    خون کا عطیہ

    :) مثبت کوشش ہے اور میری معلومات میں نزلے کے حوالے سے اک نئی بات کا اضافہ ہوا ہے۔ زندگی بچانے سے متعلق معلومات کا اعادہ ہوتے رہنا چاہیے۔
  7. طالوت

    خون کا عطیہ

    او منفی یعنی (O-) خون والے افراد ہی سب کو خود دے سکتے ہیں ، او پازیٹو سب کو نہیں دے سکتے۔ میرا او نیگٹو ہے کچھ بار خون عطیہ کیا ہے مگر نزلے کے باوجود دیا ہے ، یہ میری لئے نئی بات ہے کہ نزلے میں خونہ عطیہ نہ کرنا چاہیے۔خون عطیہ کرنے کے حوالے سے ہمارے معاشرے میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں اور...
  8. طالوت

    وزیراعظم نواز شریف

    مامیاں چاچیاں اسمبلی میں جمع کر لی ہیں ، کیا یہ بھی اسی "تبدیلی" کا کوئی پہلو ہے ؟ اور پرویز خٹک کے سلیم صافی کے ساتھ کئے گئے انٹرویو کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ؟ یقین کریں حکومت بڑی اوکھی چیز ہے ، ن لیگ اور پی ٹی آئی ذرا باداموں کا تیل سر میں ملنا شرو کر دیں :)
  9. طالوت

    وزیراعظم نواز شریف

    آپ کا لیڈر دس سال تک آمریت کی چھتری تلے خواب خرگوش کے مزے لیتا رہا پھر اچانک ایک آنکھ کھولی دائیں بائیں دیکھا تو کسی کو نہ پا کر شروع ہو گیا: "پکڑ لو لے گئے ، گئے ، ہائے بیڑا غرق کر دیا ، سمندر میں نمک زیادہ ہے مگر یہ کھیوڑے کی کان کا بیڑا غرق کر رہے ہیں ، دیکھیں جناب قوم کے ساتھ بڑا مزاق ہو...
  10. طالوت

    وزیراعظم نواز شریف

    عسکری جوان ، اکہتر اتنا پرانا نہیں کہ یادوں سے مٹ گیا ہو ۔ اکہتر سے اب تک کونسا کام ہے جو عقل مند جرنیل بخیر و بخوبی کر پائے ہیں ؟ مشرف کو اس ملک میں مثال نہ بنایا گیا تو نواز اینڈ کمپنی سمیت اس ملک کی تمام سیاسی جماعت ، طاقتور ٹولے ایک بار پھر یہ بات ثابت کر دیں گے کہ اس ملک میں عام کی کوی...
  11. طالوت

    وزیراعظم نواز شریف

    دس سال مشرف کی گود میں چڑھ کر بیٹھنے والے کو اچانک قوم و ملک یاد آ گیا ہے ، نکما اور بے ربط ۔ دو منٹ نہیں سن سکا میں اسے۔
  12. طالوت

    وزیراعظم نواز شریف

    مجھے باوجود تماتر اختلافات کے پھر جماعت اسلامی وجمعیت یاد آتی ہے جہاں اراکین ذمہ داریاں ملنے پر خوف سے رو بھی پڑتے تھے کہ بڑا کڑا وقت آ گیا۔ اور اٹھارہ کروڑ انسانوں کی ذمہ داری ۔ ۔
  13. طالوت

    تحریک انصاف کی ماں فوزیہ قصوری کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

    خبردار جو کسی نے کچھ کہا ، سنتے جاؤ لنگدے جاؤ ۔
  14. طالوت

    تحریک انصاف کی ماں فوزیہ قصوری کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

    تحریک انصاف کی ماں تحریک انصاف سے ناراض ہے تو شاید اسے خود سے بے انصافیوں کو ثابت کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔ بانی اراکین عموما اصولوں کی بنیاد پر الگ ہوتے ہیں مگر اگر موصوفہ ایک ایم این کی سیٹ کی وجہ سے بھی "ہنگام" کرتی ہیں تو کچھ ناجائز نہیں کہ جس ڈھانچے کی آپ نے آبیاری کی ہو اس میں آپ ہی کی جگہ...
  15. طالوت

    شرعی ڈی این اے

    بس تو پھر "تیرا ملا میرا ملا" ہی رہ گیا۔اور یہ نیلی روشنائی میں بڑی جسارت ہے ، اس سے گریز کیا کریں۔ اور اقبال کی تو خیر کیا کہیں علامہ کہنے والے اپنے دل کی تسلی کرتے ہیں ورنہ وہ بھی کیا ملائیت کے نزدیک کافر اعظم سے کم تھے ؟
  16. طالوت

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ مجھ سے اس ضمن میں زیادتی ہو گئی ، اس کی جسٹی فیکیشن نہیں مگر شدید کیفیت میں جماعت اسلامی کی چار سالہ حمایت کے بعد یہ سنتے ہی اپنے آپ پر قابو نہ رہا شاید دماغ بھک سے اڑ جانا اسی کو کہتے ہیں۔ بہرحال شدید اختلاف کے باوجود مجھے الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کرنی چاہیے تھی۔ اور...
  17. طالوت

    زیتون

    آپ تینوں احباب کا بہت شکریہ۔
  18. طالوت

    زیتون

    قیصرانی ، حجاب اور hakimkhalid توجہ فرمائیں ۔
  19. طالوت

    شرعی ڈی این اے

    اگرچہ اس کا اس دھاگے کے موضوع سے کوئی تعلق نہیں مگر مجھے ایک بات یاد آئی کہ کسی صاحب نے کچھ یوں ہی لکھا تھا کہ "" ہر سال تیس لاکھ سے زائد مسلمان رمضان میں بیت اللہ کی زیارت کرتے اس بھی زیادہ موقع حج پر جمع ہوتے ہر ہفتے کروڑوں مسلمان جمعہ کے اجتماع میں شریک ہوتے ہیں اور مسلمانوں کی عزت و حرمت کی...
Top