نتائج تلاش

  1. طالوت

    ان دوستوں کے لیے جو نہیں جانتے کہ پاک ٹی ہاؤس کیا ہے

    خوب معلوماتی دھاگہ ہے ۔ اپن تو بس کچھ ادیبوں کی تصاویر دیکھ پائے، ایک گلاس ٹھنڈا مشروب پیااور کچھ ضرورت سے زیادہ خوش طلبہ و طالبات کی "ضروری"تعلیمی سرگرمیوں کے بلند آواز قہقے ہی سن پائے۔ چار عمر رسیدہ صاحبان البتہ کسی سیاسی بحث میں مصروف تھے اور ا ن کے مکالمے محفل کے قواعد و ضوابط کے خلاف...
  2. طالوت

    مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 7 اور 8 کی فروخت بند کر دی

    می ، لانگ ہارن خصوصا وسٹا پر تو مائیکرو سافٹ ہی بند ہو جانی چاہیے تھی ، پر ہم بھی ڈھیٹ ہیں اور چاچو گیٹس اور ان کے رفقاء بھی۔
  3. طالوت

    چھوٹی رشوت بڑی رشوت

    چین اپنا یار ہے ، اس پہ جاں نثار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چینی چینی کردی نی میں آپے چینی ہوئی ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ جب سے چین کو سرمایہ دارانہ نظام کا چسکا لگا ہے اس کا حال بھی بے حال ہوتا جا رہا ہے۔
  4. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اگر آپ اپنا دکھ اپنے تک محدود رکھتے تو میرا آخری سیزن دکھی نہ ہوتا۔
  5. طالوت

    صنفی امتیاز: پاکستان دُنیا کے چار بد ترین ممالک میں شامل

    یہ ساری دنیا کا مسئلہ ہے ، اور ظاہر ہے پاکستان کا بھی ۔ کچھ روایتی معاملہ ہے کچھ مذہبی اور کچھ سبب اپنی ساری عزت کے بوجھ کو اپنی عورتوں کے کندھوں پر رکھنے کا۔ پاکستان کو حکومتی سطح پر اسلامیانے کی جو مہم بھٹو اور ضیاء نے بالترتیب شروع کی تھی اس کے سبب مسائل اور بھی بڑھ گئے ہیں ۔ رپورٹ پڑھنے...
  6. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    انقلاب ایران کے ثمرات ، سچی کہانی۔ فارسی زبان مگر انگریزی یا کسی اور زبان کے "سب ٹائٹل" کے ساتھ بغیر کسی دقت کےدیکھی جا سکتی ہے کہ "ڈائیلاگ" ضروری اور مختصر ہیں۔
  7. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    "خاموش پانی" تقسیم کے وقت مذہب اور عزت کے بھینٹ چڑھنے والی عورت کی کہانی۔ مزے کی بات ہے کہ تقسیم میں تقسیم تقسیم کرتے تقسیمی رہنماؤں کا کچھ تقسیم نہ ہوا۔
  8. طالوت

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    شاید یہ نظم "بول" (بول کے لب آزاد ہیں تیرے) ہے ۔ میرے سننے میں غلطی ہوئی کہ فیض کے اعزاز میں ایک تقریب کے دوران مشتاق احمد یوسفی اس نظم کا ذکر کر رہے تھے۔ بہرحال شکریہ۔
  9. طالوت

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    فیض صاحب کی کوئی نظم ہے "بولڈ" اس کا کوئی سراغ ہو تو بتائیے۔
  10. طالوت

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    سوچتا ہوں کنٹینر آئندہ الیکشن میں "کارآمد" نشان ہو گا۔
  11. طالوت

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    نام :ڈاڈن (سندھی زبان کا ایک نام) چیز: ڈور جگہ:ڈڈھیال جانور: ڈڈو (مینڈک) پھل یا سبزی: ڈوڈے :D:D اگلا حرف "ی"
  12. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    سچی ، منتظر :)
  13. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    چونکہ ہمارا سارا زور راکٹوں اور ان سے متعلق اشیاء پر ہے اسلئے اس کا استعمال کیا ورنہ میرا شمار تو شرلیوں میں بھی نہیں کیا جا سکتا :) تاہم اگر میری پہنچ ہوتی تو اب تک دو چار افطاریاں اور ایک آدھ جوڑا عید کا اڑا چکا ہوتا ۔
  14. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    وصول کنندہ کا نام و پتہ بھجوائیں اور پھر دیکھیں سوٹ سے لیس راکٹ سیدھا صحن میں کیسے آ گرتا ہے ۔ (ذرا کتاب پر بھی ایک دھاگہ نہ ہو جائے؟) ۔
  15. طالوت

    بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل

    حوالہ ؟
  16. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    دنیا کو "چینج" دینے کی میری کوشش کو آپ نے خودکش حملہ قرار دے دیا ہے۔ اصل میں بوسکی یہاں کی مشہور ہے اور کھددر مجھے دیکھنے میں اچھا لگتا ہے ، لٹھے کے ساتھ البتہ ہم نے زیادتی روا رکھی ہے کہ اسے کفن تک محدود کرتے جا رہے ہیں۔ چلیں اپنی پسند بتا دیں ویسے مجھے تو سفید کاٹن بغیر اکڑ کے پسند ہے۔:present:
  17. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ضرور ، ، بوسکی لیں گی یا لٹھا یا پھر کھدر سے کم چل جائے گا :cdrying:
  18. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    آجکل تو وقفے وقفے سے آمد جاری ہے۔ :)
  19. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    انھیں فعال کرنے کے لئے میری خدمات بلا معاوضہ حاضر ہیں :grin: اگر یہ معترض نہ ہوں تو :terror::):grin:
Top