وہ جرائم جن میں قتل کی سزا دی جا سکتی ہے قران نے صاف بیان کر دیے ہیں ۔ اس کتاب میں پیش کی گئی قرانی آیات کسی بھی طور پر شاتم رسول کی سزا موت پر دلالت نہیں کرتیں البتہ نبی علیہ الصلوۃ والسلام کی مکی و مدنی زندگی میں کفار سے پیش آنے والے معاملات کو بیان کرتی ہیں۔ "کونٹیکسٹ" کے بغیر پیش کی گئی...