نتائج تلاش

  1. باسم

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    یہ تو بڑی کام کی باتیں ہیں الگ دھاگے میں ہونی چاہییں فیس بک پر مارکیٹنگ کے عنوان سے
  2. باسم

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    لعنت ابھی سنبھال کر رکھیں کہیں اور کام آئے گی یہ اور 19،999دیگر ایمیڈنگ کیلیے بطور ویب فونٹ مفت دستیاب ہیں مگر ویب سائٹ کا بیج لگانا ہوگا۔
  3. باسم

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    کیا جادوئی نسخہ ہے اسلم بیگ کو ینگ کردیتا ہے
  4. باسم

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اتنا پیار ہمیں پاگل نہ کردے :chal:
  5. باسم

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    میرا سام سنگ موبائل باسم لکھنے پر باسمتی تجویز کرتا ہے :brokenheart:
  6. باسم

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    شاکر القادری صاحب اس پراجیکٹ کے شروع میں شاید آپ نے ذکر کیا تھا کہ ترسیموں کی تیاری میں محفل کے رکن خاور بلال بھی آپ کی معاونت کررہے تھے؟
  7. باسم

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    آج اردو آزاد اور خودمختار ہوگئی ہے تمام ٹیم کو مبارکباد خاص طور پر القلم کے روح رواں شاکرالقادری صاحب جن کی مسلسل محنت اور جواں حوصلے کے باعث یہ اہم سرمایہ اردو کے شائقین تک بحفاظت پہنچا ہے۔
  8. باسم

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    میری مبارکباد کیلیے فونٹ ریلیز ہونے کا انتظار کریں :clock:
  9. باسم

    بابا جی کی پیشن گوئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبدالباسط

    گیارہویں مہینے کی 9 تاریخ بھی بس آیا ہی چاہتی ہے اب یا تو تاج نستعلیق فونٹ ملے گا یا بریانی :lol:
  10. باسم

    نیا ریکارڈ

    پر میں نے ابھی دیکھا تو لکھ دیا
  11. باسم

    نیا ریکارڈ

    گزشتہ منگل کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 5:25 پر آن لائن افراد کی تعداد 191 ہوگئی
  12. باسم

    شٹ اَپ ایڈیٹس !

    مکالمہ بین المذاہب مصنف مولانا ولی خان المظفر تمام مذاہب اور اسلامی فرقوں کے مختصر تعارف پر مشتمل ہے۔
  13. باسم

    قرانی عربی کے لیے مدد

    پاک قرآن ان ورڈ
  14. باسم

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    دھاگہ دیکھیے گا خوبصورت اردو فونٹ کی تشکیل ممکن ہے
  15. باسم

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    جی بالکل اکثر اردو فونٹ یوں ہی تیار کیے گئے ہیں۔
  16. باسم

    ریاض میں دھماکہ

    The security official had said earlier that a traffic accident had occurred at a junction on Khurays Road, one of the city's main arteries.The security official had said earlier that a traffic accident had occurred at a junction on Khurays Road, one of the city's main arteries. ALJAZEERA
  17. باسم

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    وقت نیوز ٹی وی کی ویب سائٹ پر نفیس نستعلیق ایمبیڈ کیا گیا ہے۔
  18. باسم

    جاپانی زبان کے اسباق

    اردو میں یہ ٹیکسٹ بک بھی بہت مفید معلوم ہورہی ہے اگر تلفظ بھی اردو میں لکھے جاتے تو زیادہ فائدہ مند ہوتا
Top