السلام علیکم!
اہلیان اردو محفل کی ایک عرصہ سے خواہش رہی ہے کہ نستعلیق کا ایک ایسا فونٹ ہونا چاہیے جو خطاطی کے معروف انداز سے ہٹ کر عام تحریرکے مشابہ ہو جیسے پاک ڈیٹا والوں نے پنسل نستعلیق بنایا ۔
آج سے تقریباَ آٹھ سال قبل ذیشان حیدر صاحب نے اپنے مراسلے کے ذریعے فونٹ ساز حضرات کو متوجہ کیا اور...
آٹو ٹریس سے بہتر رزلٹ حاصل کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ تحریر کو مطلوبہ فونٹ میں لکھ کر ہلکے سرمئی رنگ کا پرنٹ موٹے کاغذ پر لے لیں تاکہ آنکھ دیکھ لے مگر پرنٹر سکین نہ کرے
پھر اس پر کالے رنگ کا قلم درمیان میں پھر کر ۳۰۰ ڈی پی آئی پر اسکین کریں
کورل میں امپورٹ کرکے سنٹر لائن آٹو ٹریس کریں
مختلف...
اردو تحریر فونٹ بنانے پر حیرت ہوئی کہ میرا اپنا خط بگڑ گیا تھا حالانکہ قلم سے ایک لفظ اس طرح نہیں لکھا تھا اسے درست کرنے کیلیے یہ تحریر نستعلیق فونٹ بنایا