نتائج تلاش

  1. حسینی

    چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں الیکشن 2013 میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم

    خود چیف جسٹس کا اس کمیشن میں آنا نیک شگون ہے۔۔۔ 45 دن کا وقت معین کرنا بھی تحریک انصاف کی اچھی حکمت علمی ہے۔۔۔ بات صرف یہ ہے کہ اس کمیشن کی سفارشات پر منظر عام پر آئیں۔۔ اور ان پر عمل درآمد ہو۔۔ اس حوالے سے تحریک انصاف میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے حکومت کو بھرپور پریشر میں رکھ سکتی ہے۔
  2. حسینی

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    اسلام پر دور سے سلام جب اسلام کی تشریح اور فتوے دینے کا کام اس طرح کے جاہل مولویوں کے پاس ہوں۔۔۔ عقل نام کی چیز ان سے کوسوں دور ہے۔۔۔
  3. حسینی

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب اپنے اس فتوی میں سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ کا کہنا تھا کہ زیادہ بھوک کی صورت میں مرد کے لیے اپنی بیوی کا گوش کھانا جائز ہے۔ کم بھوک ہو تو ایک عضو اور اگر زیادہ بھوک ہو تو سارا جسم کھانا جائز ہے۔ مفتی کے اس...
  4. حسینی

    سعودیہ کو خطرے پر سخت رد عمل دینگے ۔ ۔ ۔ پاکستان

    صرف یہ بتائیں کہ سعودیہ اور اس کے حواریوں نے یمن پر یہ حملہ کن عالمی قوانین کے تحت کیا ہے؟؟ سیکیورٹی کونسل اقوام متحدہ کی کس درد کی دوا ہے؟؟ تو ایسے میں آپ کا امریکہ اس غیر قانونی ظالمانہ اقدام کی حمایت اور سپورٹ کیوں فراہم کررہا ہے؟؟
  5. حسینی

    اویس کے دیس میں انقلاب

    تحریر: عباس حسینی یمن کے موجودہ حالات میں انسان پریشان ہوجاتا ہے کہ اتنی متضاد خبریں اور تجزیے دیکھنے اور سننے کو ملتا ہے کہ بندہ دنگ رہ جاتا ہے۔ کوئی اسے شیعہ سنی جنگ کا نام دے رہا ہے تو کوئی عرب اور عجم کی لڑائی قرار دے رہا ہے، جبکہ بعض اسے ایران اور سعودی عرب کے پراکسی وار سے تعبیر کر رہا...
  6. حسینی

    سعودیہ کو خطرے پر سخت رد عمل دینگے ۔ ۔ ۔ پاکستان

    سعودی عرب کے یمن پر حملے پر کوئی قانونی اخلاقی جواز نہیں۔ اگر حوثیوں سے ان کو مسئلہ ہے تو کیا یہ جواز فراہم کرتا ہے کہ معصوم عورتوں اور بچوں پر بم برسائیں۔ مہاجرین کے کیمپوں، عام فیکٹریوں اور عوامی آبادی پر میزائلوں کی بارش کریں۔ اور پھر اگر آپ کو کوئی شکایت ہے تو۔۔ ۔ اوآئی سی نامی کوئی تنظیم...
  7. حسینی

    سعودیہ کو خطرے پر سخت رد عمل دینگے ۔ ۔ ۔ پاکستان

    یہی تو مسئلہ ہے ۔۔ ۔ ایران امریکہ مذاکرات کی کامیابی کاتھوڑا سا بھی یقین ہونے پر اپنے ہی مسلمان ممالک کے پیٹ میں مروڑ شروع ہوگئے۔۔ حالانکہ سب کو معلوم ہے کہ اگر ایران سے پابندی اٹھ جاتی ہے تو یہ تمام ہمسایہ ممالک کے مفاد میں ہے۔ علی سبیل المثال۔۔ پاکستان ایران سے گیس خرید سکتا ہے۔ اسرائیل کا غصہ...
  8. حسینی

    سعودیہ کو خطرے پر سخت رد عمل دینگے ۔ ۔ ۔ پاکستان

    فاٹا کے عوام پر استعمال سے کوئی دشمن ہی خوش ہوا ہوگا۔۔۔ عجیب منطق ہے۔۔۔ فاٹا کی عوام کا مکافات عمل یمن کے مظلوموں پر ظاہر کر رہے ہیں۔۔۔۔
  9. حسینی

    سعودیہ کو خطرے پر سخت رد عمل دینگے ۔ ۔ ۔ پاکستان

    سعودیہ کو کسی قسم کا خطرہ نہیں۔۔۔ عجب ستم ہے۔۔۔ سعودیہ اور اس کے اتحادیوں کے جیٹ جہاز جاتے ہیں۔۔۔ مظلوم عوام پر بمباری کرتے ہیں۔۔ اور پھر سعودیہ کی سلامتی کو بھی خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔ پاکستان کے لیے کسی طور بھی اس آگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔۔ ہاں البتہ ثالث بن کر صلح کے لیے کوشش کرنا چاہیے۔
  10. حسینی

    آپریشن خیبر-ٹو مارچ میں شروع ہوگا

    ہر آپریشن سے پہلے ان دہشت گردوں کو اطلاع کیوں دی جاتی ہے؟ کیوں ہوشیار کیا جاتا ہے؟ تاکہ بھاگ جائیں؟؟ یا فوج سے لڑنے کے لیے مورچے بنائیں اور ہر طرح سے تیار ہوں؟ بہر حال پوری قوم کی دعا پاک فوج کے ساتھ ہے۔۔۔ انشاء اللہ اس پیارے ملک سے ان دہشت گردوں کا منحوس سایہ جلد ختم ہوجائے گا۔ عوام کی بھی ذمہ...
  11. حسینی

    وفاقی دارالحکومت میں امام بارگاہ کے قریب دھماکہ،2 افراد شہید، 8 افراد زخمی

    جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔۔۔ ان سب کے باوجود ناجائز "طالبان" کے ناجائز"باپ"پاکستان کی سیاست میں آکر ان کی وکالت کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔ اکیسویں ترمیم کی مخالفت کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔ مدارس کے دفاع کے نام پر دہشت گردوں کا دفاع کیا جارہا ہے۔۔۔ روزانہ میرے مسلک سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو خصوصی نشانہ بنایا...
  12. حسینی

    خوبصورت نظمیں

    [اک خوبصورت غزل] اک شخص کو دیکھا تھا تاروں کی طرح ہم نے اک شخص کو چاہا تھا اپنوں کی طرح ہم نے اک شخص کو سمجھا تھا پھولوں کی طرح ہم نے وہ شخص قیامت تھا کیا اس کی کریں باتیں؟ دن اس کے لیے پیدا اور اس کی ہی تھیں راتیں کم ملتا کسی سے تھا ہم سے تھیں ملاقاتیں رنگ اس کا شہابی تھا زلفوں...
  13. حسینی

    انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ مبارکباد۔۔۔

    انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ مبارکباد۔۔۔
  14. حسینی

    داعش نے یرغمال بنائے گئے اردنی پائلٹ کو زندہ جلادیا، امریکہ کی مذمت

    لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ان دہشت گردوں کو اچھی خاصی انسانی کمک "ایندھن" امریکہ اور اس کے حواری طاقتیں یعنی یورپین ممالک سے ملتی ہے۔۔۔۔ آج بھی شام اور عراق میں یورپی ملکوں سے آکر لڑنے والوں کی تعداد کم نہیں ہے۔۔۔ ان کو کیوں نہیں روکتے؟؟ آپ کو بھی معلوم ہے داعش کے پاس انتہائی جدید ٹیکنالوجی جاننے...
  15. حسینی

    داعش نے یرغمال بنائے گئے اردنی پائلٹ کو زندہ جلادیا، امریکہ کی مذمت

    یہ سب باتیں ہیں۔۔۔ باتیں کرنا۔۔ دعوی کرنا بہت آسان ہے۔۔۔ عمل دیکھیں۔۔۔ کسی دہشت گردی تنظیم پر زبانی پابندی لگانا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔۔۔۔ اس طرح عالمی رائے عامہ کو دھوکہ تو دے سکتے ہیں۔۔۔ لیکن حقیقت کو چھپا نہیں سکتے۔ سب کو معلوم ہے طالبان اور القاعدہ جیسی شدت پسند تنظیمیں در حقیقت امریکہ ہی کی...
  16. حسینی

    داعش نے یرغمال بنائے گئے اردنی پائلٹ کو زندہ جلادیا، امریکہ کی مذمت

    اگر آپ داعش کو روکنے میں واقعی مخلص ہے۔۔۔ تو صرف اک کام کریں۔۔۔ ترکی جو نیٹو کا رکن ہے ۔۔۔ کو پابند کریں کہ وہ داعش سے بلیک میں تیل نہیں خرید سکتا۔۔۔ اگر ترکی ، اردن، عراق ، سعودیہ اور لبنان پنی سرحدوں کو سیل کردیں۔۔۔ تو یہ دہشت گرد کہاں سے داخل ہوں گے اور کہاں سے خارج؟؟ ساری دنیا کو معلوم ہے کہ...
  17. حسینی

    داعش نے یرغمال بنائے گئے اردنی پائلٹ کو زندہ جلادیا، امریکہ کی مذمت

    اس پائلٹ کو جلانے کے لیے جن مشہور "فقیہ" کے فتوی سے استناد کیا گیا ہے۔۔۔ اس پر بھی ذرا روشنی ڈالیے۔۔۔۔ اگر کفر اور تکفیر کی یہ فیکٹریاں نہ ہوں تو ممکن ہے۔۔ بہت سارا قتل وغارت کا سلسلہ رک جائے۔۔۔
  18. حسینی

    داعش نے یرغمال بنائے گئے اردنی پائلٹ کو زندہ جلادیا، امریکہ کی مذمت

    بھائی جی امریکہ اگر حملہ کر رہا ہے۔۔۔ تو دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کےلیے۔۔۔۔ ورنہ امریکہ اور آئی ایس آئی اک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔۔۔ بار بار آئی ایس آئی کے لیے ہتھیار پھینکنا۔۔۔ غذائی مواد پھینکنا۔۔ کیا معنی رکھتا ہے؟؟ کیا امریکہ جیسا سپر پاور(آپ کے بقول) داعش کے چند ہزار دہشت گردوں کا...
  19. حسینی

    داعش نے یرغمال بنائے گئے اردنی پائلٹ کو زندہ جلادیا، امریکہ کی مذمت

    لعنت ہو ان اسلام کے نام نہاد نام لیواوں پر۔۔۔ جو اک زندہ انسان کو آگ سے جلا رہے ہیں۔۔۔ آگ کی سزا خدا سے مخصوص ہے۔ اسلام کو بدنام کرنے کے لیے ہی ان جیسی تنظیموں کو بنایا گیا ہے۔۔ تاکہ دنیا کو دکھائیں کہ دیکھو "اسلام یہ ہے"۔ آج دنیا کو پتہ چل گیا کہ یہ دہشت گرد کس قدر سفاک ہیں۔۔۔ جن سے حزب اللہ...
Top