نتائج تلاش

  1. حسینی

    داعش نے یرغمال بنائے گئے اردنی پائلٹ کو زندہ جلادیا، امریکہ کی مذمت

    داعش نے یرغمال بنائے گئے اردنی پائلٹ کو زندہ جلادیا، امریکہ کی مذمت بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ ’داعش‘ نے یرغمال بنائے گئے اردنی پائلٹ معاذالکساسبہ کو پنجرے میں بند کرکے زندہ جلادیاہے جس کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق یرغمالی پائلٹ کو جلائے...
  2. حسینی

    عارف کریم سے ملاقات

    بہت اچھی روداد۔۔۔ ذوالقرنین بھائی۔۔۔ جگہ کا بھی خوب انتخاب کیا۔۔۔۔ لیک ویوو پوائنٹ سے ہماری بھی کچھ یادیں وابستہ ہیں۔۔۔ کیا یاد دلایا آپ نے۔۔۔ اور ماشاء اللہ۔۔۔ انداز بیان بھی کیا خوب پایا ہے آپ نے۔۔۔ سارے خوش رہیں۔۔۔ مزید کا انتظار رہے گا۔۔۔
  3. حسینی

    15 اسرائیلی فوجی ہلاک کر دئیے۔۔۔۔ حزب اللہ

    کچھ ہی دن پہلے اسرائیل نے شام کے علاقے جولان میں حملہ کر کے حزب اللہ کے کئی ہائی کمانڈز کو مارا تھا۔۔۔ سید حسن نصراللہ نے اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا۔۔۔ اور اسرائیل کو پیغام بھیجا تھا۔۔۔ اپنی پناہ گاہیں محفوظ کر لو۔۔۔ اور پھر کل ہی حزب اللہ نے اسرائیل سے بدلہ لے لیا۔۔۔ پورے اسرائیل میں...
  4. حسینی

    مختلف لغات کے درمیان مشترک الاصل والمعنی الفاظ۔۔۔

    انگلش: SUGAR عربی : سکّر فارسی: شِكر
  5. حسینی

    مختلف لغات کے درمیان مشترک الاصل والمعنی الفاظ۔۔۔

    انگلش: TOMATO عربی: طماطمة اردو: ٹماٹر کتنا مشابہہ ہے آپس میں؟؟؟
  6. حسینی

    مختلف لغات کے درمیان مشترک الاصل والمعنی الفاظ۔۔۔

    بہت شکریہ۔۔ عاطف بھائی۔۔۔ اتنی اچھی لسٹ شئیر کی آپ نے۔۔۔۔ خدا سلامت رکھے۔ یہی کام کیا اردویا عربی کے حوالے سے بھی ہوا ہے کیا؟؟
  7. حسینی

    بھارت : تاریخ کے بعد سائنس کو مسخ کرنے کی کوشش

    سائنس اوردین کے تعلق کی بحث بہت اہم ہے۔ جدید سائنس، دین کی بہت ساری باتوں سے متناقض ہے اوردوسری طرف سے دین سائنس کی بہت ساری باتوں کو قبول نہیں کرتا۔ البتہ اہم بات یہ ہے کہ سائنس کے نظریات ہمیشہ کے لیے جامد نہیں ہیں۔ ابھی کل تک اک تھیوری یقینی اورحتمی تھی اور اس کے خلاف بولنا جرم۔۔۔ جبکہ آج وہی...
  8. حسینی

    مختلف لغات کے درمیان مشترک الاصل والمعنی الفاظ۔۔۔

    پیراڈایس (PARADISE) ۔۔۔۔ کا عربی میں اک متبادل لفظ "فردوس" ہے، جو قرآن مجید میں بھی آیا ہے۔ دونوں کا معنی اک ہے اور تلفظ میں بھی کچھ مشابہت۔ اب یقینا اک لغت نے دوسری سے لے کر اس کو بگاڑا ہے۔ یہاں احتمال زیادہ یہی ہے کہ انگلش نے عربی سے لیا ہے چونکہ عربی میں یہ لفظ حداقل چودہ سو سال پرانا ہے۔
  9. حسینی

    مختلف لغات کے درمیان مشترک الاصل والمعنی الفاظ۔۔۔

    انسانوں کی طرح لغات اور زبانوں کی بھی آپس بھی رشتہ داریاں اور خاندان ہیں۔ کوئی لغت کسی کی ماں ہے، تو کوئی کسی کی بہن۔ لغات کے درمیاں لین دین کا رشتہ چلتا رہتا ہے۔ بہت سارے الفاظ ہیں جو زمانے کے ساتھ ساتھ مختلف اقوام کی میل جول سے اک دوسری لغات جا کر ان کا حصہ بن جاتے ہیں۔۔۔ جن کی اصل اور...
  10. حسینی

    بھارت : تاریخ کے بعد سائنس کو مسخ کرنے کی کوشش

    http://dunya.com.pk/index.php/author/iftikhar-gilani/2015-01-20/9904/25410219#.VL3JzC68pfI
  11. حسینی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    دماغ اس لفظ کا معنی اردو اور فارسی میں زمین تا آسمان فرق کرتا ہے۔۔۔ اردو میں تو آپ سب جانتے ہیں اس کا معنی کیا ہے۔۔۔ پس میرا دماغ خراب مت کریں۔۔۔:p:p جبکہ فارسی میں دماغ۔۔۔ انسا ن کی ناک کو کہا جاتا ہے۔۔۔ اب اردو والے دماغ اور فارسی والی دماغ میں کیا مناسبت ہے ۔۔۔ آپ لوگ خود سوچ سکتے ہیں۔۔۔
  12. حسینی

    دہائی ہے دہائی از محمد اظہار الحق

    اصل عنوان سے کالم کے مندرجات کا اتنا زیادہ اندازہ نہیں ہو رہا تھا۔۔۔ سو میں نے سوچا ۔۔۔ پورے کالم کو کیسے خلاصہ کیا جائے۔۔۔ اور عنوان بھی دلچسپ ہو۔۔۔ دو موضوعات پر بات کی گئ تھی اس کالم میں ۔۔۔ جس کا خلاصہ کچھ یو ں کیا گیا۔۔۔" فرانس کے مسلمان مہاجر۔۔۔ عرب کے کفیل" اب جس کو بھی یہ موضوعات پڑھنے...
  13. حسینی

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔۔!1

    خوش آمدید۔۔۔ بہنا!!!!
  14. حسینی

    دہائی ہے دہائی از محمد اظہار الحق

  15. حسینی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    فرمان اردو میں اس کا معنی عام طور حکم، حدیث، قول وغیرہ کے معنی میں آتا ہے۔۔۔ آج کی مستعمل فارسی میں عام طور پر فرمان۔۔۔ گاڑی کی اسٹیرنگ کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔۔۔ عینکی کہ از خوابیدن شما پشت فرمان جلوگیری می کند۔۔۔ ایسی عینک جو آپ کو اسٹیرنگ پر بیٹھے سونے سے روکتی ہے۔ ویسے بھی ڈرائیور...
  16. حسینی

    عمران خان کی آرمی پبلک سکول آمد پر والدین کا احتجاج

    عمران خان اگر خیبر پختونخواہ میں اچھی کارکردگی نہیں دکھاتے تو اگلی دفعہ ان کی چھٹی ہے۔۔۔ کم ازکم اس صوبے سے۔۔ جس جاہ وحشم اور اتنی ساری گاڑیوں کے پروٹوکول میں وہ تشریف لائے ہرگز ان کو زیب نہیں دیتا۔۔۔۔ ان کے اپنے دعووں کے خلاف ہے۔۔۔
  17. حسینی

    دنیا کے سرد ترین مقامات۔۔۔

    ظاہرا اک پورے خطے یا ملک کو مد نظر رکھ کر یہ ترتیب بنائی گئی ہے۔۔۔
  18. حسینی

    تعارف سا معہ عز یز کا تعا رف

    خوش آمدید۔۔۔@سامعہ عزیز بہنا۔۔۔ امید ہے آپ کو محفل پسند آئی ہوگی۔۔۔ اور بھی کوئی عزیز فیملی کا رہتا ہے تو۔۔۔۔ اسے بھی بلا لیجیے۔۔ ۔ آپ خوش قسمت ہیں اتنی اچھی بہنیں ملی ہیں۔۔۔ خدا کا شکر کیجیے۔۔۔۔
  19. حسینی

    دنیا کے سرد ترین مقامات۔۔۔

    پاکستان کا بھی یہی حال ہے۔۔۔ دھند کی وجہ سے بلا کی سردی ہے۔۔۔ ادھر سے بجلی، گیس ہر اک کی لوڈشیڈنگ۔۔۔ کوئی سہولت میسر نہیں۔۔۔ دنیا میں لوگ منفی 30 ، 40 کی سردی کا مقابلہ کرتے ہیں۔۔ اور ہم منفی 3، 4 کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔
Top