نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی

    پارٹی الیکشن کروانا بہت مشکل کام ہے۔ پارٹیاں ڈرتی ہیں کہ کہیں ہارنے والے پارٹی نہ چھوڑدیں اور پارٹی کمزور نہ پڑجائے۔ ویسے بھی پارٹیوں میں عہدے پسند ناپسند کی بنیاد پر ملتے ہیں۔
  2. راشد احمد

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    حقیقت یہ ہے کہ اب نظرئیے کی سیاست رہی ہی نہیں۔ پیپلزپارٹی بھٹو کے نظرئیے سے دورہوگئی ہے۔ معذرت کے ساتھ بھٹو اپنے نظرئیے روٹی، کپڑا او رمکان پر بھی عمل نہیں کرسکا۔ مسلم لیگ ن، ق، فنکشنل یہ سب کی سب قائداعظم کی جماعت ہونے کی دعویدار ہیں لیکن ان میں قائداعظم کی جماعت کونسی ہے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے۔...
  3. راشد احمد

    پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی

    تحریک انصاف میں بہت سے دوستوں کو جانتا ہوں جو اندر کا منظر بتاتے ہیں خدا کی پناہ تحریک انصاف کی خوبی بھی یہی ہے کہ کارکن آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں لیکن پارٹی نہیں چھوڑتے۔ عمران خان کے منہ پر کارکن یہ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ آپ نے فلاں فلاں غلط بندے کو لے لیا ہے اور عمران خان سے اختلاف رائے بہت...
  4. راشد احمد

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    پھر تو ہمیں کشمیر اور فلسطین پر بھی بولنا چھوڑ دینا چاہئے۔ یہی آپ لوگوں میں بری بات ہے کہ قوم کو ایک منٹ میں مایوس کرکے رکھ دیتے ہیں۔ کوشش کرتے رہنا چاہئے صلہ اللہ تعالیٰ کی ذات دینے والی ہے۔
  5. راشد احمد

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    اس صاحب کی کیا بات ہے۔ اس کے بارے میں کسی صحافی نے خوب کہا ہے کہ یہ بندہ ایک ایسا شاہکار ہے جو یزید کے حق میں بھی دلائل دے سکتا ہےاور حضرت امام حسین کے حق میں بھی۔ اس کی ساری زندگی ایسے ہی گزری ہے۔ جن دنوں نواز شریف کا تقریر نویس تھا تب بڑے بیٹے دانیال ناجی کوایف آئی اے میں بڑی سرکاری نوکری...
  6. راشد احمد

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    ان دونوں کو چھوڑیں۔ سلیم صافی کا تعلق جے یو آئی ف سے ہے اور یہ کبھی اسلامی جمعیت طلبہ میں سٹوڈنٹ لیڈر ہوا کرتا تھا۔ مولانا فضل الرحمان کے بہت قریب رہا ہے اور ایم ایم اے کی طرف سے ایم پی اے کا الیکشن بھی لڑچکا ہے جس میں اسے بری طرح شکست ہوئی تھی۔ جہاں تک عرفان صدیقی کا معاملہ ہے تو وہ بھی رفیق...
  7. راشد احمد

    نذیر ناجی کے لیے ہلال امتیاز؟

    ہوسکتا ہے کہ نذیر ناجی کو ایوارڈ اپنے جونئیر کو ٹیلیفونک گالیاں دینے پر دیا گیا ہو۔
  8. راشد احمد

    میاں صاحب مستقبل کی بات کریں۔ حسن نثار

    حسن نثار رائے ونڈ جس جگہ رہتا ہے اس کا نام بیلی پور ہے بیلی پنجابی کا لفظ ہے اور اس کا مطلب دوست ہے۔ حسن نثار کے پرانے کلاس فیلوز اور دوستوں کے بھی یہاں پر گھر ہیں اس لئے اس کا نام بیلی پور رکھ دیا گیا۔
  9. راشد احمد

    میاں صاحب مستقبل کی بات کریں۔ حسن نثار

    کسی زمانے میں رائے ونڈ لاہور کا حصہ نہیں ہوتا تھا یہ قصور کا حصہ تھا اورایک گاؤں ہوتا تھا، جہاں اب فارم ہاؤسز بنے ہیں یہ سب زرعی رقبہ تھا لیکن اس علاقے کی قسمت اس وقت جاگی جب میاں نواز شریف نے ایک عظیم الشان محل بنایا تویہاں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں اور یہاں ایک تو قبضہ مافیا سرگرم...
  10. راشد احمد

    سیاست دانوں کے سیاسی بیان

    اب خادم اعلٰی آئندہ ٹیبلٹ کی بجائے آئی فون تقسیم کیا کریں گے
  11. راشد احمد

    سیاست دانوں کے سیاسی بیان

    نواز شریف آج کل کافی دلچسپ بیان دے رہا ہے۔ 1۔ گوجرانوالہ جلسے میں: ہم طالب علموں کولیپ ٹاپ جسے چھوٹا کمپیوٹر کہتےہیں وہ دیں گے۔ 2۔ ملتان میں: ہم عوام کوتختی اور سلیٹ سے لیپ ٹاپ پر لے آئے ہیں۔ 3۔ بے چارے شہباز شریف نےگوزرداری گو مہم چلا کر جلسے کروائے اور نوازشریف کے سامنے ایک شخص نے گوزرداری گو...
  12. راشد احمد

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    سیاست میں حصہ لینا مسرت شاہین کا حق ہے کم از کم وہ مولاناڈیزل کی طرح ڈیزل تو چوری نہیں کرے گی۔ وہ
  13. راشد احمد

    مولانا فضل الرحمان

    ہمت تم نے پارٹی بدل لی کچھ عرصہ قبل تو تم پیپلزپارٹی میں تھے اب مولانافضل الرحمان کی محبت تمہارے دل میں کیسے جاگ گئی؟
  14. راشد احمد

    عمران خان

    چار سالوں میں بہت کچھ بدل گیا۔ پہلے ہم یہی سمجھتے رہے کہ کراچی میں صرف ایم کیوایم ہی دہشت گردی پھیلارہی ہے اب تو پیپلزپارٹی، اے این پی، قوم پرست جماعتیں بھی شامل ہوگئی ہیں۔ اب عمران خان جو کررہا ہے وہ درست ہے۔ اسے ایم کیوایم سے لڑائی کئے بغیر خاموشی سے وہاں اپنا ووٹ بنک بڑھانا چاہئے، ایم...
  15. راشد احمد

    حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ

    قیصرانی بھائی آپ کا ٹائٹل غلط ہےاس طرح بھی ہوسکتا ہے حلوے کی دکان پر مولانا ڈیزل کی فاتحہ
  16. راشد احمد

    ووٹ تحریکِ انصاف کو دیں۔ Vote For PTI

    میرا خیال ہے کہ ن لیگ یہ آئیڈیا کاپی کرلے گی جس طرح ن لیگ نے سوشل بک مارکنگ، ایس ایم ایس، میوزک کنسرٹ والا آئیڈیا کاپی کیا تھا۔ مجھے خطرہ ہے کہ کہیں ن لیگ کاپی پیسٹ کی بجائے کٹ اور پیسٹ نہ کرنا شروع کردے کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ کٹ کردے لیکن پیسٹ کئے بغیر فائل سیو کرکے بند کردے۔
  17. راشد احمد

    مولانا فضل الرحمان

    کچھ دن پہلے ڈاکٹر اجمل نیازی نے مولانا فضل الرحمان پرایک مزاحیہ کالم لکھا یہ حسب ذیل ہے۔ کامیاب اداکارہ مسرت شاہین نے بڑے دھڑلے سے اعلان کیا ہے کہ میں مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں الیکشن لڑوں گی اور جیت کے دکھاوں گی۔ میرے خیال میں پچھلے چار برسوں کی سیاست میں یہ سب سے بڑا بیان ہے۔ بھارتی...
  18. راشد احمد

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    منشاء سندھو کا تعلق اس حلقے سے نہیں ہے۔ یہ اتفاق سے میرا ہمسایہ ہے لیکن الیکشن کہیں اور سے لڑتا ہے۔ ہمارے علاقے میں تو اس کا کوئی ایسا ایشو سامنے نہیں آیا۔ اب تو منشاء سندھو کی ایف آئی آر کاٹنا اور بھی آسان ہے کیونکہ ایک تو وہ ن لیگ کی مخالف جماعت میں ہے اور دوسرا حکومت سے اس کا کوئی تعلق نہیں...
  19. راشد احمد

    مولانا فضل الرحمان

    مولانا مذہبی ووٹ تو لے لیں گے لیکن کیا مولانا صاحب کے پاس کوئی معیشت، تعلیم، صحت، کامرس، ٹیکنالوجی کے میدان میں ٹیم ہے؟ مولانا کا اصل ووٹ خیبر پختونخواہ میں ہے اور وہاں تحریک انصاف بہت مضبوط ہوگئی ہے اور دوسری طرف مولانا کو جماعت اسلامی، ن لیگ، پیپلزپارٹی، اے این پی وغیرہ سے لڑنا پڑے گا۔ مولانا...
  20. راشد احمد

    مولانا فضل الرحمان

    جب عمران خان کے پاس کوئی نہیں تھا تو تب کہا جاتا ہے کہ اس کے پاس تو کوئی ٹیم نہیں ہے، اب ٹیم آگئی ہے کہ کہا جاتا ہے کہ عمران خان لوٹوں کو ساتھ لیکر انقلاب لارہا ہے۔ یہ صورتحال دیکھ کرمجھے پانچویں جماعت میں پڑھی گئی وہ کہانی یاد آگئی کہ ایک گاﺅں کے رہنے والے باپ بیٹا ایک روز شہر کی طرف چلے جا رہے...
Top