نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    بابائے جدیدپاکستان جناب پرویزمشرف کی واپسی

    چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ان کا استقبال کرنے کے لئے ان کو طلب کرلیا ہے
  2. راشد احمد

    پی سی او کیس:سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو طلب کرلیا

    دیکھتے ہیں مشرف صاحب عدالت میں پیش ہوتے ہیں یا نہیں
  3. راشد احمد

    خبر کی قبر بنائیں ----- محفل کے گورکن

    لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنیوالے لوگ بجلی چور ہیں سید خورشید شاہ حوالہ روزنامہ جنگ گورکن نیوز - ہرخبر پر قبر
  4. راشد احمد

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    ایوب خان آیا تو لوگوں نے کہا کہ یہ ٹھیک شخص نہیں‌ہے یحیٰی خان آیا تو کہا گیا کہ یہ ایوب خان بہتر تھا ضیاء الحق آیا تو لوگوں نے کہا کہ بھٹو ٹھیک تھا بے نظیر اور نواز شریف آئے تو اگر نواز شریف حکومت میں ہوتے تھے تو بے نظیر ٹھیک لگتی تھی۔ اگر بے نظیر آتی تو نواز شریف بہتر لگتا تھا۔ بعد میں مشرف...
  5. راشد احمد

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    ساری پوسٹیں پڑھ کر یہ ثابت ہوا کہ مہوش بہن کسی کے سوالوں کے جواب دینا پسند نہیں کرتی۔ ان کی نظر میں صرف طالبان ہی دہشت گرد ہیں امریکہ نہیں جس نے لاکھوں انسانوں کو افغانستان، عراق میں‌مروایا ہے۔ ڈرون حملوں کے ذریعے پاکستان میں بے گناہوں کو مارا ہے جنہوں نے امریکہ کا کچھ نہیں بگاڑا۔ جس دھرتی پر...
  6. راشد احمد

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    پرویز مشرف ایک شریف اور نیک دل انسان ہے۔ اس نے کبھی بے گناہوں کا خون پانی کی طرح نہیں بہایا اس نے چیف جسٹس کو معزول نہیں کیا۔ اس نے جامعہ حفصہ کی طالبات کو آنچ تک نہیں آنے دی۔ اس نے پاکستانیوں کو ڈالر کے عوض امریکہ کے حوالے نہیں کیا۔ اس نے چک شہزاد میں سستی بجلی نہیں‌لگوائی اور نہ ہی پانچ لاکھ...
  7. راشد احمد

    خبر کی قبر بنائیں ----- محفل کے گورکن

    لاپتہ افرادکا معاملہ وزیرِ انسانی حقوق دیکھیں گے ، گیلانی وزیراعظم گیلانی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا معاملہ وزیرانسانی حقوق ہی دیکھیں گے۔ میرے پاس اور آصف زرداری کے پاس بالکل وقت نہیں‌ہے۔ میں ملتان میں‌گندانالہ صاف کرارہاہوں جبکہ زرداری آج کل امریکہ، آئی ایم ایف، برطانیہ، فرینڈز آف پاکستان سے...
  8. راشد احمد

    15 سال بعد پاکستانی ایف-16 کا حادثہ

    اناللہ وانا الیہ راجعون
  9. راشد احمد

    کراچی میں بارش کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،حادثات میں22افراد جاں بحق

    میں سمجھتا ہوں کہ وزیراعلٰی سندھ کو کراچی میں ہونا چاہئے تھا اور پانی کی نکاسی اور دیگر کام اپنی نگرانی میں کرانی چاہئے۔ مجھے یاد ہے کہ 1998 میں لاہور میں بڑی زبردست بارش ہوئی تھی اور اس وقت کے وزیر اعلٰی شہباز شریف نے تمام واسا اور سٹی ڈسٹرکٹ‌ گورنمنٹ‌کو پانی کی نکاسی پر لگادیا تھا۔ صرف چند...
  10. راشد احمد

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    ہم یہاں بحث کررہے ہیں اور مشرف صاحب لندن میں ذاتی گھر خرید کر انجوائے کررہے ہیں۔
  11. راشد احمد

    صدر زرداری زندہ باد۔۔۔ آگے خود سمجھ لیں

    مانگ رہا ہے ہرانسان آصف زرداری آصف زرداری زرداری ہم شرمندہ ہیں بی بی کے قاتل زندہ ہیں آصف زرداری قدم بڑھاؤ عوام تمہارے ساتھ ہے چاروں‌صوبوں کی زنجیر آصف زرداری‌آصف زرداری آگے آپ خود سمجھ لیں:grin:
  12. راشد احمد

    پنجاب یونیورسٹی : بی اے، بی ایس سی کے نتائج کا اعلان

    پنجاب یونیورسٹی کا رزلٹ 50 فیصد سے زیادہ کبھی نہیں‌آیا۔
  13. راشد احمد

    صدر زرداری زندہ باد۔۔۔ آگے خود سمجھ لیں

    تیری شان میری شان آصف زرداری آصف زرداری باقی تسی سمجھ گئے ناں
  14. راشد احمد

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    اب لگتا ہے یہ تھریڈ مہینوں چلے گا :grin:
  15. راشد احمد

    صدر زرداری زندہ باد۔۔۔ آگے خود سمجھ لیں

    ڈاکٹر اجمل نیازی رحمان ملک کے صدر زرداری کیلئے تو موبائل فون پر لطیفے چلتے ہیں۔ مجھے تو موبائل فون پر دھمکیاں ملتی ہیں۔ ’’ہم تمہیں قتل کر دیں گے، اگر اب تم نے صدر زرداری کے خلاف لکھا‘‘ میں نے تو کہیں جا کے مقدمہ درج نہیں کرایا۔ کہتے ہیں کہ تم صدر زرداری کے خلاف اپنے کالموں میں لطیفے لکھتے ہو...
  16. راشد احمد

    سندھ اسمبلی کی مائیکل جیکسن کے مرنے کے غم میں ایک منٹ کی خاموشی!

    ایک منٹ‌کی خاموشی سے ہوتا تھا سندھ اسمبلی کوباقاعدہ ماتم کا انتظام کرنا چاہئے تھا جیسے ہائے وے مائیکل جیکسنا تو سانوں چھڈ کے چلا گیا۔ ہائے وے اسیں تے تیرے گانے تے ڈسکو ڈانس ویکھنا سی :grin:
  17. راشد احمد

    وزارت داخلہ اور حکومت کے خلاف ایس ایم ایس مہم

    چل یار جیل میں روٹی کپڑا مکان تو ملے گا سندھ کے وزیر جیل خانہ جات کے بقول
  18. راشد احمد

    پاکستان مسلم لیگ ن کی ممبر شمائیلہ رانا نے کیا کریڈٹ کارڈ چوری

    مولانا عارف کریم صاحب آپ ہی فتوٰی دے دیں
Top