نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    بینظیر بھٹو کے اصل قاتل کون ہیں؟

    اللہ تعالیٰ سید انور محمود صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اچھے لکھاری کے ساتھ ساتھ ایک اچھے انسان بھی تھے
  2. راشد احمد

    کیا آپ نے کبھی ان میں سے کوئی کریم استعمال کی ہے؟ بی بی سی نے سب کی اصلیت بے نقاب کر دی، حقیقت جان ک

    بہت شکریہ آج کل مارکیٹ میں مکس کریموں کی بھرمار ہے۔ مختلف کریمیں مکس کرکے ایک کریم بنادی جاتی ہے جو سراسر چہرے پر ظلم ہے ۔ چہرے کچھ عرصہ کیلئے تو صاف ہوجاتا ہے لیکن آہستہ آہستہ چہرے پر کالے دھبے پڑجاتے ہیں
  3. راشد احمد

    مدت سے لاپتہ ہے ، اب تو خدا جانے

    بہت عمدہ لکھا ہے
  4. راشد احمد

    حکومت کرنے کا درست طریقہ

    طریقہ چینی ہی ہونا چاہئے جو چوری کرے اسکو گولی ماردو
  5. راشد احمد

    پھنس نہ جانا پھر بھیّا

    زرداری کو چور ، ڈاکو کہتے تھے ، اب زرداری کو ساتھ ملاکر کرپشن کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں کل کو نوازشریف کو بھی ساتھ ملاکر زرداری کی کرپشن کے خلاف جنگ لڑتے نظر آئیں گے خان صاب
  6. راشد احمد

    نواز کے ایازکو کچھ نہیں ہوگا

    دھاندلی کرنے کے بعد ایاز صادق پھر سے جیت کر واپس آہی گیا ہے کسی نے اس کا کیا بگاڑلیا؟ پھر سے نااہل ہوگا تو پھر جیت کر آجائے گا
  7. راشد احمد

    یہ ہمارے نمائندے ہیں۔ افسوس

    کشمیر کے مسئلے پر کوئی بھی سیریس نہیں ہے۔۔اسی لئے تو اسکا کوئی حل نہیں نکل رہا مولانا فضل الرحمان کشمیر کمیٹی کا چئیرمین ہے لیکن اسکا کام مسئلہ کشمیر کو دبانا ہے، اجاگر کرنا نہیں
  8. راشد احمد

    اردو ڈکشنری کی ڈیٹابیس چاہئے

    السلام علیکم! مجھے ایک ڈکشنری کی ڈیٹابیس درکار ہے جو اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو الفاظ کا ترجمہ کرے http://hamariweb.com/dictionaries/ ڈیٹابیس Sql فارمیٹ میں چاہئے۔ اگر کسی دوست کے پاس ڈکشنری کی ڈیٹابیس موجود ہے تو وہ مجھ سے رابطہ کرے۔ شکریہ
  9. راشد احمد

    پی ٹی آئی کا وائٹ پیپر

    خیبرپختونخواہ حکومت بہت سست روی سے کام کررہی ہے۔ شاید اس کی وجہ اتحادی جماعتیں ہیں یا ان کی ناتجربہ کاری
  10. راشد احمد

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    امیر مقام ن لیگ کا سینئر وائس پریذیڈنٹ ہے، طارق عطیم میڈیا ایڈوائز ہے۔۔۔ باقی قومی اسمبلی کے امیدوار ہیں اور ٹکٹس لیکر الیکشن لڑرہے ہیں
  11. راشد احمد

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    ہر ایک پر تنقید، کیچڑ اچھالنا ہمارا وطیرہ بن چکا ہے۔ تبدیلی فورموں پر بڑی بڑی باتیں کرنے سے نہیں آتی بلکہ ووٹ دینے سے آتی ہے۔ آپ کے حلقے میں آزاد امیدوار کے طور پر کوئی شریف آدمی بھی کھڑا ہوگا، آپ اس کو سپورٹ نہیں کریں گے لیکن ووٹ غلط لوگوں کو ڈال دیں گے۔ فیصل آباد سے تحریک انصاف نئے امیدوار...
  12. راشد احمد

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    میں خود تحریک انصاف کا سپورٹر ہوں لیکن میرا مشورہ یہی ہے کہ اگر امیدوار آپ کو پسند نہیں تو ووٹ کسی اچھے انسان کو دیدیں بے شک وہ جیت نہ سکے لیکن ووٹ نہ دیکر ضائع نہ کریں۔ ایک حلقے سے ایک درجن امیدوار کھڑے ہوتے ہیں ان میں اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں۔
  13. راشد احمد

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    منشاء سندھو کو ٹکٹ ملنا بہت مشکل ہے، میرا خیال ہے کہ ملک نواز اعوان یا علی امتیاز وڑائچ کو ٹکٹ ملے گا۔
  14. راشد احمد

    ووٹ دینے کے لئے کیا کیا نکات مدنظر رکھنے چاہئیں؟

    نظریاتی اساس سے کیا مراد ہے؟ مسلم لیگ کی نظریاتی اساس دو قومی نظریہ ہے لیکن یہاں تو الف سے ی تک مسلم لیگیں ہیں۔ مسلم لیگ ن جو سب سے بڑی مسلم لیگ ہے لیکن اس کا قائد یہ کہتا ہے کہ بھارت اور پاکستان کا کلچر ایک ہے صرف درمیان میں ایک لکیر ہے، جس رب کو بھارتی پوجتے ہیں اسی کو ہم بھی پوجتے ہیں۔ سچ...
  15. راشد احمد

    ووٹ دینے کے لئے کیا کیا نکات مدنظر رکھنے چاہئیں؟

    ایم این اے کا کام عرضیاں لینا، سڑکیں یا گلیاں بنانا نہیں ہے۔ یہ کام کونسلرز کا ہوتا ہے، ایم این اے کا کام قانون سازی ہے جو بدقسمتی سے نہیں ہوتی۔
  16. راشد احمد

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    کالم کا آخری فقرہ بڑا معنی خیز ہے۔
  17. راشد احمد

    پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی

    جنرل الیکشن میں کچھ ماہ باقی ہیں۔ اس سے قبل پارٹی الیکشن کروانا ایک غلط فیصلہ ہے۔ جب الیکشن ہوں گے اور ہارے ہوئے لوگ چھوڑ کر جائیں گے تو عمران خان کو بہت سبکی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ میڈیا کی توپوں کا رخ اس کی طرف ہوجائے گا اور مخالفین پروپیگنڈا کریں گے کہ تحریک انصاف نے الیکشن ٹھیک نہیں کروائے اس...
  18. راشد احمد

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    تحریک انصاف یعنی انصاف کی تحریک نام سے ہی ظاہر ہے۔ ریاستیں انصاف پر ہی قائم رہ سکتی ہیں۔ اگر انصاف نہ ہوتو ریاست کا چلنا بہت مشکل ہے۔ ناانصافی ہر جرم اور برائی کی ماں ہے پاکستان میں خرابی دولت کی غیر منصفانہ تقسیم، کرپشن، زبوں حال معیشت، اقرباء پروری، مہنگائی، بیروزگاری اسی وجہ سے ہے کہ معاشرے...
Top